قومی

October 31, 2024 3:17 PM

views 11

سردار ولبھ بھائی پٹیل کے یوم پیدائش پر آج پارلیمنٹ کے ارکان، سابق ارکان پارلیمنٹ اور دیگر اہم شخصیات نے سمویدھان سدن کے سینٹرل ہال میں گلہائے عقیدت نذر کئے

سردار ولبھ بھائی پٹیل کے یوم پیدائش پر آج پارلیمنٹ کے ارکان، سابق ارکان پارلیمنٹ اور دیگر اہم شخصیات نے Samvidhan سدن کے سینٹرل ہال میں، اُن کی تصویر پر گلہائے عقیدت نذر کئے۔ لوک سبھا، راجیہ سبھا کے سکریٹری جنرل اور دونوں ایوانوں کے سینئر افسروں نے بھی سردار پٹیل کو خراج عقیدت پیش کیا۔x

October 31, 2024 2:50 PM

views 13

صدر جمہوریہ ، نائب صدر جمہوریہ   اور وزیر اعظم نے دیوالی کے موقع پر شہریوں کو مبارکباد دی ہے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور نائب صدر جمہوریہ   جگدیپ دھنکھڑ نے دیوالی کے موقع پر شہریوں کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے پیغام میں صدر جمہوریہ نے کہا کہ دیوالی خوشی اور جوش و خروش کا تہوار ہے اور یہ لاعلمی پر علم کی فتح اور برائی پر اچھائی کی علامت ہے۔ صدر جمہوریہ نے کہا کہ دیوالی کے پُرمسرت موقع پر ہمیں اپن...

October 31, 2024 2:41 PM

views 29

بھارتی فضائیہ کے سربراہ ایئرمارشل اے پی سنگھ نے کَل جموں اور کُچھ اگلی چوکیوں کا دورہ کیا

بھارتی فضائیہ کے سربراہ ایئرمارشل اے پی سنگھ نے کَل جموں اور اُن کُچھ اگلی چوکیوں کا دورہ کیا، جہاں پر فورس کے جانباز فوجی تعینات ہیں۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ فضائیہ کے سربراہ کا یہ دورہ دیوالی کے تہوار کے موقع پر ہوا ہے۔ انہوں نے اِن مقامات پر آپریشنل تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا اور وہاں پر...

October 31, 2024 2:40 PM

views 18

بھارتی ریلویز دیوالی اور چھَٹ پوجا تہواروں کے سیزن کے دوران مسافروں کی بھیڑ سے نمٹنے کیلئے خصوصی ریل گاڑیاں چلا رہا ہے۔

بھارتی ریلویز دیوالی اور چھَٹ پوجا تہواروں کے سیزن کے دوران مسافروں کی بھیڑ سے نمٹنے کیلئے 7 ہزار 296 خصوصی ریل گاڑیاں چلا رہا ہے۔ تہواروں کے سیزن کے دوران مسافروں کی بھاری تعداد سے موثر طور پر نمٹنے کیلئے ریلوے نے بھیڑ بھاڑ کے بہتر بندوبست کیلئے مختلف اقدامات کئے ہیں اور دلّی کے بڑے ریلوے اسٹیشنوں ...

October 31, 2024 2:31 PM

views 27

ملک آج سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کو اُن کی برسی پر یاد کررہا ہے۔

ملک آج سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کو اُن کی برسی پر یاد کررہا ہے۔ کانگریس رہنما راہل گاندھی اور پارٹی کے دیگر سینئر رہنماؤں نے دلّی میں شکتی اِستھل پر اندرا گاندھی کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ اندرا گاندھی میموریل پر ایک ثقافتی پروگرام بھی منعقد کیا گیا۔ کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے بھی اندرا گاندھی کو ...

October 31, 2024 2:29 PM

views 28

حکومت نے مرکزی حکومت کے ملازمین کے لیے مہنگائی بھتہ کی اضافی قسط اور پنشن یافتگان کے لیے، مہنگائی ریلیف کا اعلان کیا ہے۔

حکومت نے اس سال جولائی سے واجب الادا مرکزی حکومت کے ملازمین کے لیے مہنگائی بھتہ کی اضافی قسط اور پنشن یافتگان کے لیے، مہنگائی ریلیف کا اعلان کیا ہے۔ مرکزی کابینہ نے مرکزی حکومت کے ملازمین اور پنشن پانے والوں کیلئے تین فیصد کے مہنگائی بھتے اور مہنگائی ریلیف کی اضافی قسط کی منظوری دی ہے۔ مرکزی حکومت ک...

October 31, 2024 2:27 PM

views 17

مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں، مرکزی مسلح پولیس دستوں اور مرکزی پولیس تنظیموں کے اہلکاروں کو کیندریہ گرہ منتری دَکشتا پدک سے نوازا گیا

مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں، مرکزی مسلح پولیس دستوں اور مرکزی پولیس تنظیموں کے 463 اہلکاروں کو سال 2024 کیلئے کیندریہ گرہ منتری دَکشتا پدک سے نوازا گیا ہے۔ یہ میڈل خصوصی کارروائی، تفتیش، انٹلی جینس اور فارنسک سائنس کے شعبے میں شاندار کام کے اعتراف میں اور افسروں کے حوصلے بلند کرنے کے...

October 31, 2024 10:55 AM

views 15

ملک آج سردار ولبھ بھائی پٹیل کو اُن کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کررہا ہے۔ اِس موقع پر اتحاد کا قومی دن بھی منایا جارہا ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی نے گجرات کے کیوڑیا کے ایکتا نگر میں مجسمہئ اتحاد پر گلہائے عقیدت نذر کئے۔

آج اتحاد کا قومی دن ہے۔ ہر سال ملک 31 اکتوبر کو سردار ولبھ بھائی پٹیل کے یوم پیدائش کی یاد مناتا ہے، جو بھارت کی جنگ آزادی کے اہم مجاہد اور ملک کے پہلے نائب وزیراعظم اور وزیر داخلہ تھے۔ قومی اتحاد کا دن مختلف رجواڑہ ریاستوں کو متحد کرکے ایک ملک بنانے اور ملک کے لوگوں میں یکجہتی کے جذبے کو فروغ دینے ...

October 31, 2024 10:51 AM

views 22

وزیر اعظم نے کہا ہے کہ وڈودرہ میں سی-295 ایئر کرافٹ مینوفیکچرنگ کمپلیکس کا افتتاح بھارت کے دفاعی اور ایرو اسپیس کے سفر کیلئے ایک اہم لمحہ ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ وڈودرا میں C-295 ایئر کرافٹ مینوفیکچرنگ کمپلیکس کا افتتاح، بھارت کے دفاعی اور ایرو اسپیس کے سفر کیلئے ایک اہم لمحہ ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم Linked In پر اپنے مضمون کو شیئر کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ محض دو برس میں سنگ بنیاد رکھے جانے سے لے کر اِس مرکز کے تیار ہو...

October 31, 2024 10:46 AM

views 22

آج ملک بھر میں روایتی جوش و خروش کے ساتھ روشنیوں کا تہوار دیوالی منائی جارہی ہے۔

آج ملک بھر میں روایتی جوش و خروش اور عقیدت کے ساتھ روشنیوں کا تہوار دیوالی منائی جارہی ہے۔ برائی پر اچھائی کی فتح کی علامت، یہ تہوار گھروں، مندروں اور دیگر عوامی مقامات کو روشن کرکے منایا جاتا ہے۔ اِس موقع پر لوگ دولت کی دیوی لکشمی کی بھی پوجا کرتے ہیں۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور نائب صدر جمہوریہ ج...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔