قومی

October 31, 2024 9:40 PM

views 29

روشنی کا تہوار، دیوالی، ملک بھر میں پورے مذہبی جوش وخروش کے ساتھ منایا جارہا ہے

روشنیوں کا تہوار دیوالی آج ملک بھر میں روایتی جوش و خروش اور عقیدت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ برائی پر اچھائی کی فتح کی علامت یہ تہوار، گھروں، مندروں اور دیگر عوامی مقامات کو روشن کرکے منایا جاتا ہے۔ اِس موقع پر لوگ دھن کی دیوی لکشمی کی بھی پوجا کرتے ہیں۔ اس موقع پر صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر ج...

October 31, 2024 9:36 PM

views 22

قوم، سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کو آج اُن کی برسی پر یاد کر رہی ہے۔

قوم، سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کو آج اُن کی برسی پر یاد کر رہی ہے۔ کانگریس رہنما راہل گاندھی اور پارٹی کے سینئر رہنماؤں نے دلّی میں اندرا گاندھی کی سمادھی شکتی استھل پر اُنھیں گلہائے عقیدت پیش کیے۔ اس موقع پر اندرا گاندھی میموریل میں ثقافتی پروگرام کا بھی انعقاد کیا گیا۔ کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے ...

October 31, 2024 9:33 PM

views 10

قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر Jake Sullivan سے ٹیلی فون پر بات چیت کی

قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر Jake Sullivan سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ دونوں رہنماؤں نے مزید کوششوں کی ضرورت کو اجاگر کرتے ہوئے علاقائی سکیورٹی کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا تاکہ بھارت-بحرالکاہل خطے اور عالمی سطح پر استحکام کو یقینی بنایا جاسکے۔ وہائٹ ہاؤس کی جانب سے ...

October 31, 2024 3:45 PM

views 12

آج اتحاد کا قومی دن ہے۔ ہر سال ملک اکتیس اکتوبر کو سردار ولبھ بھائی پٹیل کے یوم پیدائش پر منایا جاتا ہے

آج اتحاد کا قومی دن ہے۔ ہر سال ملک 31 اکتوبر کو سردار ولبھ بھائی پٹیل کے یوم پیدائش پر منایا جاتا ہے، جو بھارت کی جنگ آزادی کے اہم مجاہد اور ملک کے پہلے نائب وزیراعظم اور وزیر داخلہ تھے۔ قومی اتحاد کا دن مختلف رجواڑہ ریاستوں کو متحد کرکے ایک ملک بنانے اور ملک کے لوگوں میں یکجہتی کے جذبے کو فروغ دینے...

October 31, 2024 3:43 PM

views 19

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ نے آج نئی دلّی میں پٹیل چوک پر سردار ولبھ بھائی پٹیل کے مجسمے پر گلہائے عقیدت نذر کئے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ نے آج نئی دلّی میں پٹیل چوک پر سردار ولبھ بھائی پٹیل کے مجسمے پر گلہائے عقیدت نذر کئے۔ اِس موقع پر صدرِ جمہوریہ نے کہا کہ سردار پٹیل ایک عظیم مجاہد اور ملک کے سرکردہ معمار تھے۔ نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے کہا کہ سردار پٹیل کا مضبوط اور متحد بھار...

October 31, 2024 3:09 PM

views 10

وزیراعظم نریندر مودی نے سردار ولبھ بھائی پٹیل کے یوم پیدائش پر گجرات میں ایکتا نگر سے راشٹریہ ایکتا دِوس تقریبات کی قیادت کی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اتحاد کے جذبے پر زور دیا ہے اور ملک کے لوگوں کو بانٹنے والی قوتوں کے خلاف خبردار کیا ہے، جن کا مقصد ملک کے اتحاد کو توڑنا ہے۔ گجرات میں کیوڑیا کے ایکتا نگر میں سردار ولبھ بھائی پٹیل کے یومِ پیدائش پر راشٹریہ ایکتا دِوس کی تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے اِس بات کو...

October 31, 2024 3:07 PM

views 12

وزیردفاع نے کہا ہے کہ بھارت اور چین ایل اے سی سے متصل بعض علاقوں میں اختلافات دور کرنے کی غرض سفارتی اور فوجی دونوں سطحوں پر بات چیت کررہے ہیں۔

وزیردفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت اور چین حقیقی کنٹرول لائن پر بعض علاقوں میں اختلافات کو ختم کرنے کے لئے سفارتی اور فوجی دونوں سطحوں پر بات چیت کررہے ہیں۔ بات چیت کے نتیجے میں باہمی سلامتی کی بنیاد پر ایک وسیع اتفاق رائے قائم ہوا ہے۔ انھوں نے یہ بات آج آسام کے تیج پور میں 4 Corps  ہیڈکوارٹرس...

October 31, 2024 3:05 PM

views 13

روشنیوں کا تہوار دیوالی ملک بھر میں روایتی عقیدت اور جوش و خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے۔

روشنیوں کا تہوار دیوالی آج ملک بھر میں روایتی جوش و خروش اور عقیدت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ یہ تہوار، جو برائی پر اچھائی کی فتح کی علامت ہے، گھروں، مندروں اور دیگر عوامی مقامات کو روشن کرکے منایا جاتا ہے۔ اِس موقع پر لوگ دھن کی دیوی لکشمی کی بھی پوجا کرتے ہیں۔x

October 31, 2024 3:13 PM

views 18

آج اتحاد کا قومی دن ہے۔ ہر سال ملک اکتیس اکتوبر کو سردار ولبھ بھائی پٹیل کے یوم پیدائش پر منایا جاتا ہے

آج اتحاد کا قومی دن ہے۔ ہر سال ملک 31 اکتوبر کو سردار ولبھ بھائی پٹیل کے یوم پیدائش پر منایا جاتا ہے، جو بھارت کی جنگ آزادی کے اہم مجاہد اور ملک کے پہلے نائب وزیراعظم اور وزیر داخلہ تھے۔ قومی اتحاد کا دن مختلف رجواڑہ ریاستوں کو متحد کرکے ایک ملک بنانے اور ملک کے لوگوں میں یکجہتی کے جذبے کو فروغ دینے...

October 31, 2024 3:42 PM

views 14

صدر جمہوریہ اور نائب صدر نے آج نئی دلّی میں پٹیل چوک پر سردار ولبھ بھائی پٹیل کے مجسمے پر گلہائے عقیدت نذر کئے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ نے آج نئی دلّی میں پٹیل چوک پر سردار ولبھ بھائی پٹیل کے مجسمے پر گلہائے عقیدت نذر کئے۔ اِس موقع پر صدرِ جمہوریہ نے کہا کہ سردار پٹیل ایک عظیم مجاہد اور ملک کے سرکردہ معمار تھے۔ نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے کہا کہ سردار پٹیل کا مضبوط اور متحد بھار...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔