November 1, 2024 2:57 PM
11
وزیر اعظم کی اقتصادی مشاورتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر Bibek Debroy کا آج صبح نئی دلی کے ایمس میں انتقال ہوگیا
وزیر اعظم کی اقتصادی مشاورتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر Bibek Debroy کا آج صبح نئی دلی کے ایمس میں انتقال ہوگیا۔ وہ 69 سال کے تھے۔ انہیں کل رات اسپتال میں داخل کرایاگیا تھا۔ڈاکٹر Debroy ایک ماہر اقتصادیات تھے اور اُن کی تعلیم کولکاتا کے پریزیڈینسی کالج کے رام کرشن مشن اسکول اور دلی اسکول آف Economics an...