قومی

November 1, 2024 9:30 PM

views 21

بھارتی فوج کا دستہ، بھارت-امریکہ مشترکہ خصوصی فورسز کی مشق Vajra Prahar کے 15 ویں ایڈیشن کیلئے آج روانہ ہوگیا۔

بھارتی فوج کا دستہ، بھارت-امریکہ مشترکہ خصوصی فورسز کی مشق Vajra Prahar کے 15 ویں ایڈیشن کیلئے آج روانہ ہوگیا۔ امریکہ کے Idaho میں Orchard Combat ٹریننگ سینٹر میں یہ مشق کل سے 22 نومبر تک جاری رہے گی۔ اسی مشق کا پچھلا ایڈیشن پچھلے برس دسمبر میں میگھالیہ کے امروئی میں ہوا تھا۔ بھارت اور امریکی فوج کے...

November 1, 2024 9:29 PM

views 24

کوئلے کی وزارت نے اِس برس اکتوبر میں کوئلے کی مجموعی پیداوار میں ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے اور یہ پیداوار 84 اعشاریہ چار-پانچ ملین ٹن تک پہنچ گئی ہے

کوئلے کی وزارت نے اِس برس اکتوبر میں کوئلے کی مجموعی پیداوار میں ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے اور یہ پیداوار 84 اعشاریہ چار-پانچ ملین ٹن تک پہنچ گئی ہے۔ کوئلے کی پیداوار، پچھلے برس اسی ماہ کے 78 اعشاریہ پانچ-سات ملین ٹن کو پار کر گئی جو کہ 7 فیصد کے اضافے کو ظاہر کرتی ہے۔ دیگر اداروں سے ہونے والی کوئل...

November 1, 2024 9:27 PM

views 14

موجودہ مالی سال کے پہلے چھ مہینوں میں کچے لوہے کی پیداوار میں پانچ اعشاریہ پانچ فیصد کا اضافہ درج کیا گیا ہے

موجودہ مالی سال کے پہلے چھ مہینوں میں کچے لوہے کی پیداوار میں پانچ اعشاریہ پانچ فیصد کا اضافہ درج کیا گیا ہے۔ کانکنی کی وزارت نے کہا ہے کہ مالی سال 2024-25 کے اپریل سے ستمبر کے مہینے میں کچے لوہے کی پیداوار بڑھ کر 135 ملین ٹن ہوگئی ہے، جو پچھلے مالی سال کی اِسی مدت میں 128 ملین ٹن تھی۔

November 1, 2024 9:25 PM

views 12

بھارت اور البانیہ نے Tirana میں مشاورت کی باہمی میٹنگ کی۔ کل مشاورتی میٹنگ کے دوران دونوں ملکوں نے باہمی، علاقائی اور بین الاقوامی معاملات کا جامع جائزہ لیا

بھارت اور البانیہ نے Tirana میں مشاورت کی باہمی میٹنگ کی۔ کل مشاورتی میٹنگ کے دوران دونوں ملکوں نے باہمی، علاقائی اور بین الاقوامی معاملات کا جامع جائزہ لیا۔ باہمی معاملات میں سیاسی تعلقات، تجارت، ثقافتی تعلقات اور عوام سے عوام کے رابطے سے متعلق معاملات شامل ہیں۔ تبادلہئ خیال کے دوران بین الاقوامی س...

November 1, 2024 9:19 PM

views 7

چھٹ پوجا کے پیش نظر ریلوے مسافروں کی سہولت اور بلا رُکاوٹ سفر کیلئے خصوصی ریل گاڑیاں چلا رہا ہے

چھٹ پوجا کے پیش نظر ریلوے مسافروں کی سہولت اور بلا رُکاوٹ سفر کیلئے خصوصی ریل گاڑیاں چلا رہا ہے۔ قومی راجدھانی میں نئی دلّی، آنند وہار اور نظام الدین ریلوے اسٹیشنوں سے خصوصی ریل گاڑیاں چلائی گئی ہیں۔ آکاشوانی خبروں سے بات چیت کرتے ہوئے شمالی ریلوے کے چیف پبلک رلیشن آفیسر ہمانشو شیکھر اُپادھیایہ نے ب...

November 1, 2024 9:17 PM

views 11

ریل گاڑیوں کی ٹکٹ کی ایڈوانس ریزرویشن بکنگ کے نئے ضابطے آج سے لاگو ہوگئے ہیں

ریل گاڑیوں کی ٹکٹ کی ایڈوانس ریزرویشن بکنگ کے نئے ضابطے آج سے لاگو ہوگئے ہیں۔ ریلوے نے ریل گاڑیوں میں ایڈوانسڈ ریزرویشن کی موجودہ وقت کی حد کو 120 دن سے گھٹا کر 60 دن کر دیا ہے۔ البتہ اِس برس 31 اکتوبر تک کی گئی تمام بکنگس اپنی جگہ برقرار رہیں گی۔ ریلوے کی وزارت کے مطابق یہ مشاہدہ کیا گیا تھا کہ 61 ...

November 1, 2024 3:08 PM

views 10

ٹرین ٹکٹ کے پیشگی ریزرویشن سے متعلق ضابطے آج سے نافذ ہوگئے ہیں

ٹرین ٹکٹ کے پیشگی ریزرویشن سے متعلق ضابطے آج سے نافذ ہوگئے ہیں۔ ریلوے محکمے نے ریل گاڑیوں میں پیشگی ریزرویشن کے لیے 120 دن کی مدت کو کم کرکے 60 دن کردیا ہے۔ البتہ اِس سال 31 اکتوبر تک کی گئی بکنگ اپنی جگہ موجود رہے گی۔ریلوے کی وزارت کے مطابق 60 دن کی بکنگ کی اِس مدت سے ٹکٹ کی ذخیرہ اندوزی کے امکانات...

November 1, 2024 3:06 PM

views 8

میٹرو شہروں میں کمرشیل رسوئی گیس سلنڈروں کی قیمتوں میں 62 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے

میٹرو شہروں میں کمرشیل رسوئی گیس سلنڈروں کی قیمتوں میں 62 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ تیل مارکیٹنگ کمپنیوں نے آج سے نافذ العمل ترمیم شدہ قیمتوں کا اعلان کیا ہے۔ دِلی میں 19کلو گرام کمرشیل LPG سلنڈر کی خوردہ قیمت 1740 روپے سے بڑھا کر1802روپے کردی گئی ہے۔ پانچ کلو گرام FTL سلنڈروں کی قیمتوں میں بھی 15 ر...

November 1, 2024 3:01 PM

views 12

حکومت نے سرکاری سیکٹر کی اسکیم نمو ڈرون دیدی کے کام کاج سے متعلق رہنما خطوط جاری کئے

حکومت نے سرکاری سیکٹر کی اسکیم نمو ڈرون دیدی کے کام کاج سے متعلق رہنما خطوط جاری کئے ہیں۔ زراعت اور کسانوں کی بہبود کی وزارت نے دین دیال انتودے یوجنا- قومی دیہی روزگار مشن کے تحت ایک ہزار 261 کروڑ روپے کے کُل خرچ سے خواتین کے اپنی مدد آپ گروپوں کو ڈرونس فراہم کرنے کیلئے مرکزی سیکٹر کے اِس اسکیم کو م...

November 1, 2024 2:59 PM

views 6

کیرالہ کیڈر سے تعلق رکھنے والے 1989 بیچ کے IAS آفیسر راجیش کمار سنگھ نے آج دفاع کے سکریٹری کے طور پر اپنا عہدہ سنبھال لیا ہے

کیرالہ کیڈر سے تعلق رکھنے والے 1989 بیچ کے IAS آفیسر راجیش کمار سنگھ نے آج دفاع کے سکریٹری کے طور پر اپنا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ جناب سنگھ نے آندھرا پردیش کیڈر کے 1988 بیچ کے IAS آفیسر گری دھر ارمانے کی جگہ لی ہے، جو کَل اپنی سروس سے ریٹائر ہوگئے۔ عہدہ سنبھالنے سے قبل جناب سنگھ نے نئی دِلی میں قومی جنگ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔