November 2, 2024 4:53 PM
31
وزیر اعظم نریندر مودی اور یونان کے وزیر اعظم متسوتاکیز نے پھر کہا ہے کہ دونوں ملکوں نے اپنی کلیدی نوعیت کی شراکت داری کو مستحکم کرنے کا تہیہ کررکھا ہے۔
وزیر اعظم نریندر مودی اور یونان کے وزیر اعظم Kyriakos Mitsotakis نے پھر کہا ہے کہ دونوں ملکوں نے اپنی کلیدی نوعیت کی شراکت داری کو مستحکم کرنے کا تہیہ کررکھا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ انہوں نے علاقائی اور عالمی دلچسپی کے بہت سے معاملات پر بھی تبادلہئ خیال کیا، جن میں بھارت وسطی مشرق...