November 3, 2024 10:13 AM
17
بھارتی خلائی تحقیق کی تنظیم اِسرو نے لداخ کے لیہ میں بھارت کا پہلا اینالوگ خلائی مشن شروع کردیا ہے تاکہ چاند کے اپنے مشن کے تجربات وہاں سے کیے جا سکیں۔
بھارتی خلائی تنظیم IRSO نے لداخ کے لیہ میں ملک کے پہلے Analog خلائی مشن کا آغاز کیا ہے۔ جہاں خلائی ایجنسی زمین پر ہی خلا سے مماثلت رکھتا ہوا، ماحول قائم کرے گی۔ بھارت کے ذریعے مستقبل قریب میں چاند پر انسان کو بھیجنے کے منصوبے کے تناظر میں یہ اقدام نمایاں اہمیت کا حامل ہے۔ Analog خلائی مشن زمین پر...