قومی

November 3, 2024 9:24 PM

views 22

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت اعلیٰ ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور دنیا کے ساتھ مل کر آگے بڑھنے کا خواہاں ہے

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج کہا کہ بھارت نے ایک فریم ورک تیار کیا ہے، جس سے آنے والے وقت میں آسٹریلیا کے ساتھ تعلقات میں اضافہ ہوگا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں یہ تبدیلی ”آٹو پائلٹ“ بنیاد پر نہیں بلکہ دونوں فریقوں کی کوششوں، قیادت اور عزائم سے آئی ہے۔ دو مل...

November 3, 2024 9:22 PM

views 12

مرکزی اور ریاستی سرکار کی ایجنسیوں نے 85 لاکھ ٹن سے زیادہ دھان کی خریداری کی ہے، جس سے پنجاب میں چار لاکھ کسانوں کو فائدہ پہنچا ہے

حکومت نے آج کہا کہ پنجاب کی منڈیوں میں 90 لاکھ ٹن سے زیادہ دھان کی آمد ہوئی ہے۔ اس میں سے 85 لاکھ ٹن سے زیادہ دھان کی خریداری ریاستی ایجنسیوں اور فوڈ کارپوریشن آف انڈیا (ایف سی آئی) نے کی ہے۔ صارفین کے امور، خوراک اور سرکاری نظام تقسیم کی وزارت نے کہا کہ 2320 روپے فی کوئنٹل کی کم از کم امدادی قیمت پ...

November 3, 2024 9:20 PM

views 23

بی جے پی کے سینئر رہنما اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ اگر BJP جھارکھنڈ میں اقتدار میں آتی ہے تو وہ جھارکھنڈ کے تمام بدعنوان لیڈروں کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے ڈال دے گی

بی جے پی کے سینئر رہنما اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ اگر BJP جھارکھنڈ میں اقتدار میں آتی ہے تو وہ جھارکھنڈ کے تمام بدعنوان لیڈروں کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے ڈال دے گی۔ چَترا کے سِمریا میں ایک چناؤ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے جناب شاہ نے کہا کہ BJP صرف ہیمنت سورین کو اقتدار سے بے دخل کرنے کیلئ...

November 3, 2024 9:17 PM

views 27

ریلوے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے آج کہا کہ مرکز کیرالہ میں Angamali سے Erumeli تک صابری ریلوے لائن کی تعمیر کیلئے پر عزم ہے

ریلوے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے آج کہا کہ مرکز کیرالہ میں Angamali سے Erumeli تک صابری ریلوے لائن کی تعمیر کیلئے پر عزم ہے۔ وہ آج دوپہر Thrissur میں ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ انھوں نے کہا کہ اس پروجیکٹ کے سلسلے میں وہ جلد ہی کیرالہ حکومت کو ایک فارمیٹ ارسال کریں گے جس کی خانہ پری کے بعد اس می...

November 3, 2024 3:46 PM

views 21

آج بھائی دُوج کا تہوار منایا جارہا ہے

آج بھائی دُوج کا تہوار منایا جارہا ہے۔ یہ تہوار دیوالی کے دو دن بعد منایا جاتا ہے اور اِس کے ساتھ ہی پانچ دن کی تقریبات اختتام پذیر ہوتی ہیں۔ ملک کے مختلف حصوں میں بھائی دُوج کو الگ الگ ناموں سے جانا جاتا ہے۔ اِس دن بہنیں اپنے بھائیوں کے ماتھے پر ٹیکا لگاتی ہیں اور اُن کی سلامتی اور طویل عمر کیلئے پ...

November 3, 2024 3:39 PM

views 27

اطلاعات و نشریات، ریلویز اور IT محکمے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو کیرالہ کے ایک دن کے دورے پر کوچی پہنچ گئے ہیں

اطلاعات و نشریات، ریلویز اور IT محکمے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو کیرالہ کے ایک دن کے دورے پر کوچی پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے ریلوے کے بنیادی ڈھانچے، امرِت بھارت اور ریلوے اسٹیشن کی تزئین کاری کے موجودہ پروجیکٹوں کا جائزہ لینے کیلئے Aluva سے کوزی کوڈ تک ایک خصوصی ٹرین میں سوار ہوکر معائنہ کیا۔ کوزی کوڈ ری...

November 3, 2024 3:12 PM

views 25

مرکزی وزیر داخلہ اور BJP کے سرکردہ لیڈر امت شاہ نے رانچی میں جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کیلئے پارٹی کا چناؤ منشور ”سنکلپ پَتر“ جاری کیا ہے

مرکزی وزیر داخلہ اور BJP کے سرکردہ لیڈر امت شاہ نے آج رانچی میں جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کیلئے پارٹی کا چناؤ منشور ”سنکلپ پَتر“ جاری کیا۔ اِس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے، جناب امت شاہ نے کہا کہ اگر BJP اقتدار میں آتی ہے تو جھارکھنڈ میں یکساں سوِل کوڈ نافذ کیا جائے گا لیکن قبائلی افراد اِس کے دائرے...

November 3, 2024 3:10 PM

views 23

وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر آج سے آسٹریلیا اور سنگاپور کے چھ دن کے دورے پر رہیں گے

وزیر خارجہ ایس جے شنکر آج سے آسٹریلیا اور سنگاپور کے چھ دن کے دورے پر رہیں گے۔ ڈاکٹر جے شنکر Brisbane جائیں گے اور آسٹریلیا میں بھارت کے چوتھے قونصل خانے کا افتتاح کریں گے۔ وہ کینبرا میں آسٹریلیا کے اپنے ہم منصب Penny Wong کے ساتھ وزراء خارجہ فریم ورک کے پندرہویں مذاکرات کی مشترکہ طور پر صدارت کریں ...

November 3, 2024 3:08 PM

views 25

بھارتی ریلویز چَھٹھ پوجا کے دوران مسافروں کی سہولت کیلئے 145 خصوصی ریل گاڑیاں چلا رہا ہے

بھارتی ریلویز چَھٹھ پوجا کے دوران مسافروں کی سہولت کیلئے 145 خصوصی ریل گاڑیاں چلا رہا ہے۔ آج دلّی قومی راجدھانی خطے سے تقریباً 20 فیسٹیول خصوصی ٹرینیں ملک کے مختلف حصوں کیلئے روانہ ہورہی ہیں۔ اِن میں دربھنگہ، Barauni، پٹنہ، کٹرا، مظفر پور، بلیا، کامکھیہ اور اعظم گڑھ شامل ہیں۔ ہر سال ریلوے کا محکمہ ت...

November 3, 2024 3:06 PM

views 21

موسمیات محکمے نے تمل ناڈو، پدوچیری اور کیرالہ میں آج شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمے نے تمل ناڈو، پدوچیری، کرائیکل، کیرالہ اور ماہے میں آج گرج چمک کے ساتھ شدید بارش ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ موسمیات محکمے نے اگلے چار دن کے دوران شمال مغربی بھارت اور ملک کے مشرقی حصوں میں دن اور رات کا درجہئ حرارت رفتہ رفتہ دو سے تین ڈگری سیلسیس تک کم ہونے کی بھی پیش گوئی کی ہے۔ مو...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔