قومی

November 4, 2024 3:04 PM

views 14

انتخابی کمیشن نے مہاراشٹر کی ڈائریکٹر جنرل پولیس رشمی شکلا کا فوری طور سے تبادلہ کئے جانے کا حکم دیا ہے

انتخابی کمیشن نے مہاراشٹر کی ڈائریکٹر جنرل پولیس رشمی شکلا کا فوری طور سے تبادلہ کئے جانے کا حکم دیا ہے اور مہاراشٹر کے چیف سکریٹری کو یہ ہدایت دی ہے کہ اُن کی ذمے داری متعلقہ کیڈر میں اگلے سب سے سینئر IPS افسر کے سپرد   کی جائے۔ چیف سکریٹری کو یہ ہدایت بھی دی گئی ہے کہ وہ کَل دوپہر ایک بجے تک نئے D...

November 4, 2024 2:58 PM

views 12

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج آسٹریلیا کے برسبین میں بھارت کے نئے قونصلر جنرل کا باضابطہ طور پر افتتاح کیا

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج آسٹریلیا کے برسبین میں بھارت کے نئے قونصلر جنرل کا باضابطہ طور پر افتتاح کیا۔ اِس موقع پر ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ یہ قونصل خانہ کوئنس لینڈ کے ساتھ بھارت کے تعلقات کو مستحکم کرے گا، جس سے تجارت، تعلیمی رابطوں اور وہاں آباد بھارتی برادری کو سہولیات کے سلسلے میں فروغ ...

November 4, 2024 2:57 PM

views 14

وزیر اعظم نریندر مودی نے اِس ماہ کی 3 سے 9 تاریخ تک منائے جانے والے بھاشا گورو سپتاہ کے لیے آسام کے لوگوں کو مبارکباد دی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے اِس ماہ کی 3 سے 9 تاریخ تک منائے جانے والے بھاشا گورو سپتاہ کے لیے آسام کے لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔ بھاشا گورو سپتاہ سے متعلق آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما کی ایک پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ یہ آسامی زبان کو کلاسیکی زبان کا درجہ دیے جانے پر آسام کے لوگوں ...

November 4, 2024 2:53 PM

views 13

جھارکھنڈ اور مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات کی چناؤ مہم میں تیزی آتی جارہی ہے۔ وزیراعظم اوربی جے پی کے سرکردہ لیڈر نریندر مودی نے جھارکھنڈ میں گڑھوا کے مقام پر انتخابی ریلی سے خطاب کیا

جھارکھنڈ اور مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات کی چناؤ مہم میں تیزی آتی جارہی ہے۔ وزیراعظم اور BJP کے سرکردہ لیڈر نریندر مودی نے جھارکھنڈ میں گڑھوا کے مقام پر انتخابی ریلی سے خطاب کیا۔جناب مودی نے الزام لگایا کہ ہیمنت سورین کی زیرقیادت سرکار نے جھارکھنڈ کے عوام کو دھوکہ دیا ہے۔ گڑھوا کے Chetna میدان میں ...

November 4, 2024 2:51 PM

views 8

مرکزی وزیر پرہلاد جوشی نے نئی دِلی میں بین الاقوامی شمسی اتحاد کے ساتویں اجلاس سے خطاب کیا

نئی اور قابل تجدید توانائی کے وزیر پرہلاد جوشی نے آج کہا ہے کہ 2030 تک 500 گیگا واٹ کی قابل تجدید توانائی کی صلاحیت حاصل کرنے کے اپنے ہدف کے تحت بھارت 90 گیگا واٹ کی نصب شدہ شمسی صلاحیت تک پہنچ گیا ہے۔ جناب جوشی نئی دلی میں بین الاقوامی شمسی اتحاد کے ساتویں اجلاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ ...

November 4, 2024 10:24 AM

views 13

بین الاقوامی شمسی اتحاد اسمبلی ISA کا ساتواں اجلاس آج صبح نئی دلی میں شروع ہوگا

بین الاقوامی شمسی اتحاد ISA کے ساتویں اجلاس کا آج  نئی دلی کے بھارت منڈپم میں افتتاح کیا جائے گا۔    ISA Assembly بین الاقوامی شمسی اتحاد کی اُن پہل قدمیوں پر بات چیت کرے گی جس نے توانائی تک رسائی، ممبر ملکوں کو بااختیار بنانے پر توجہ مرکوز کیے جانے کے ساتھ سکیورٹی اور روایات پر اثر ڈالا ہے تاکہ شمس...

November 4, 2024 10:22 AM

views 12

نئی ٹیکنالوجی کے شروع ہونے، ٹرینوں کے جدید سیٹ اپ اور اگلے سال بجلی کاری کی تکمیل سے ملک میں ریلوے کے سفر میں اگلے پانچ سے سات سال کے اندر ایک زبردست تبدیلی آئے گی

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے کہاہے کہ نئی ٹیکنالوجی کے شروع ہونے، ٹرینوں کے جدید سیٹ اپ اور اگلے سال بجلی کاری کی تکمیل سے ملک میں ریلوے کے سفر میں اگلے پانچ سے سات سال کے اندر ایک زبردست تبدیلی آئے گی۔ وہ کَل شام کوزی کوڈ میں ایک میڈیا تقریب کا افتتاح کر رہے تھے۔ وزیر موصوف نے کہاکہ امرت بھارت اسٹی...

November 4, 2024 10:21 AM

views 11

بھارتی ریلویز تقریباً 25 خصوصی ٹرینیں چلا رہی ہے

بھارتی ریلویز تقریباً 25 خصوصی ٹرینیں چلا رہی ہے جو بنیادی طور پر آج سے دلی اور NCR سے ملک کے مختلف حصوں کے لیے چلیں گی۔ اِن میں Saharsa، وارانسی، ایودھیا، لکھنؤ، پٹنہ، مظفرپور، گورکھپور، پریاگ راج، دربھنگہ، اندور اور ترو اننتا پورم کو جانے والی خصوصی ٹرینیں شامل ہیں۔ ریلویز کے مطابق ریلویز اس مہینے...

November 4, 2024 9:57 AM

views 13

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے تمل ناڈو، پڈوچیری، کرائیکل، کیرالہ، ماہے اور جنوبی اندرونی کرناٹک میں آج گرج چمک اور بجلی کے ساتھ ہلکی سے اوسط بارش کی پیشگوئی کی

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے تمل ناڈو، پڈوچیری، کرائیکل، کیرالہ، ماہے اور جنوبی اندرونی کرناٹک میں آج گرج چمک اور بجلی کے ساتھ ہلکی سے اوسط بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD کے مطابق انڈومان اور نکوبار جزائر میں کَل شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ دلی اور قومی راجدھانی خطے میں اگلے دو سے تین...

November 3, 2024 9:26 PM

views 16

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ تپ دِق کے واقعات میں کمی بھارت کی مخصوص اور اختراعی کوششوں کا نتیجہ ہے۔ انھوں نے TB کو ملک سے مکمل طور پر ختم کرنے کے عہد کا اعادہ کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ تپ دِق کے واقعات میں کمی بھارت کی مخصوص اور اختراعی کوششوں کا نتیجہ ہے۔ ملک کی ترقی کی ستائش کرتے ہوئے جناب مودی نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ اجتماعی جذبے کے ذریعے سرکار، بھارت سے تپ دِق کو مکمل طور پر ختم کرنے کی جانب کام کرتی رہے گی۔ انھوں نے مزید کہا کہ ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔