November 5, 2024 2:37 PM
17
سپریم کورٹ نے اترپردیش سرکار کے مدرسہ تعلیمی ایکٹ 2004 کی آئینی حیثیت کو برقرار رکھا ہے
سپریم کورٹ نے آج اترپردیش مدرسہ بورڈ تعلیمی ایکٹ 2004 کی آئینی حیثیت کو برقرار رکھا ہے۔ بھارت کے چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ اور جسٹس جے بی پاردی والا اور منوج مشرا پر مشتمل بنچ نے 22 مارچ کو الٰہ آباد ہائی کورٹ کے ذریعہ دیے گئے فیصلے کے خلاف یہ فیصلہ دیا ہے۔ الٰہ آباد ہائی کورٹ نے اِس ایکٹ کو غیر آئی...