November 6, 2024 9:53 AM
21
نیتی آیوگ، پانی کے تحفظ کے تئیں بیداری اور حساسیت لانے کیلئے، آج سے پندرہ روزہ جَل اُتسو شروع کرے گا۔
نیتی آیوگ، پانی کے بندوبست، تحفظ اور اِس کی پائیدار دستیابی کے تئیں بیداری اور حساسیت لانے کے مقصد سے، آج سے ایک 15 روزہ ”جَل اُتسو“ کا آغاز کر رہا ہے۔ یہ مہم پچھلے سال دسمبر میں چیف سکریٹریز کی تیسری کانفرنس کے دوران، ندی اُتسو کی طرز پر چلائی جائے گی، جس کا تصور وزیراعظم نریندر مودی نے پیش کیا ت...