December 18, 2025 9:22 AM
12
آیوش کے سکریٹری Vaidya Rajesh Kotecha نے کہا ہے کہ روایتی طریقہئ علاج سے متعلق عالمی صحت تنظیم کی دوسری عالمی سربراہ کانفرنس میں WHO کے 100 سے زیادہ رکن ممالک کے تقریباً 25 سے زیادہ وزرائے صحت شرکت کررہے ہیں۔
آیوش کے سکریٹری Vaidya Rajesh Kotecha نے کہا ہے کہ روایتی طریقہئ علاج سے متعلق عالمی صحت تنظیم کی دوسری عالمی سربراہ کانفرنس میں WHO کے 100 سے زیادہ رکن ممالک کے تقریباً 25 سے زیادہ وزرائے صحت شرکت کررہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی اِس کانفرنس کے اختتامی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ روای...