November 7, 2024 2:10 PM
27
حکومت نے پرالی جلانے کے معاملے میں ملوث کسانوں کے لیے جرمانہ کو دوگنا کردیا ہے
ماحولیات، جنگلات اور آب وہوا کی تبدیلی سے متعلق وزارت نے پرالی جلانے کے معاملوں میں جرمانے کو دوگنا کردیا ہے۔ حکومت نے پرالی جلانے کے معاملوں میں جرمانہ نافذ کرنے، اُسے اکٹھا کرنے اور اُسے استعمال کرنے سے متعلق ترمیمی ضابطوں 2024 کے تحت کل قومی راجدھانی خطے اور اس سے متصل علاقے میں ہوا کے معیار کے ب...