قومی

November 7, 2024 9:28 PM

views 32

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہاہے کہ حکومت جلدہی انسداد دہشت گردی سے متعلق قومی پالیسی لائے گی

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج اعلان کیا کہ حکومت جلد ہی دہشت گردی اور دہشت گردی کے ایکو نظام سے نمٹنے کے لیے قومی انسداد دہشت گردی پالیسی اور حکمت عملی متعارف کرے گی۔ نئی دلی میں قومی تحقیقاتی ایجنسی NIA کی جانب سے منعقدہ دو روزہ انسداد دہشت گردی کانفرنس 2024 کا افتتاح کرتے ہوئے جناب امت شاہ نے کہا...

November 7, 2024 9:25 PM

views 21

سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ سرکاری نوکریوں کیلئے اہلیت کے زمرے کو عمل کے دوران تبدیل نہیں کیا جاسکتا جب تک کہ ضروری نہ ہو

سپریم کوکرٹ نے آج یہ کہا کہ سرکاری نوکریوں میں تقرری کیلئے ضابطوں کو تقرری کے عمل کے درمیان میں تبدیل نہیں کیا جائے گا جب تک کہ ایسا کرنا ناگزیر نہ ہو۔ جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کی صدارت والی پانچ ججوں کی ایک بینچ نے کہا کہ متعلقہ جو ضابطے بھرتی کے عمل کے شروع ہونے سے پہلے ہی طے کر دیئے گئے ہیں، ان میں ...

November 7, 2024 9:21 PM

views 35

وزیراعظم نریندرمودی نے کہا ہے کہ ایک عہدہ ایک پنشن اسکیم کو نافذ کرنے کا فیصلہ طویل عرصے سے جاری مانگ کو پورا کرنے اور اپنے ہیروز کو ملک کے خراجِ عقیدت کا اعادہ کرنے کی جانب ایک اہم قدم تھا۔

وزیراعظم نریندرمودی نے کہا ہے کہ ایک عہدہ ایک پنشن اسکیم کو نافذ کرنے کا فیصلہ طویل عرصے سے جاری مانگ کو پورا کرنے اور اپنے ہیروز کو ملک کے خراجِ عقیدت کا اعادہ کرنے کی جانب ایک اہم قدم تھا۔ آج جبکہ اس اسکیم نے دس سال مکمل کرلئے ہیں، ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ یہ اقدام ملک کی حفاظت ک...

November 7, 2024 9:20 PM

views 30

وزیراعظم نریندرمودی نے Chhath Sandhya Arghya فیسٹیول کے موقع پر قوم کو مبارکباد دی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج چھٹھ پوجا کے تیسرے دن لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ چھٹھ سندھیا ارگھیہ تہوار سادگی، تحمل، عزم اور عقیدت کی علامت ہے۔ انہوں نے نیک خواہشات کا اظہار کیا کہ یہ عظیم تہوار لوگوں کی زندگی میں خوشی، خوشحالی اور خوش قسمتی لاتا ہے۔ بہار میں ...

November 7, 2024 9:31 PM

views 25

مرکز نے چوتھے مرحلے کے تحت 8 حساس اور کلیدی اہمیت کی حامل معدنی بلاکس کی نیلامی کا عمل مکمل کرلیا ہے

مرکز نے چوتھے مرحلے کے تحت 8 حساس اور کلیدی اہمیت کی حامل معدنی بلاکس کی نیلامی کا عمل مکمل کرلیا ہے۔ یہ بلاکس، آندھرا پردیش، تمل ناڈو، اترپردیش، کرناٹک اور اروناچل پردیش میں واقع ہیں۔ ان بلاکس میں اہم معدنیات جیسے فوسفیٹ، گریفائٹ اور Vanadium موجود ہیں جو اعلیٰ تکنیکی اور ماحولیات کیلئے سازگار توان...

November 7, 2024 9:14 PM

views 24

حکومت نے آج کہا کہ برازیل سے اُڑد کی درآمدات، اِس سال اکتوبر کے اختتام پر 4 ہزار 102 میٹرک ٹن سے بڑھ کر 22 ہزار میٹرک ٹن سے زیادہ ہوگئی ہے

حکومت نے آج کہا کہ برازیل سے اُڑد کی درآمدات، اِس سال اکتوبر کے اختتام پر 4 ہزار 102 میٹرک ٹن سے بڑھ کر 22 ہزار میٹرک ٹن سے زیادہ ہوگئی ہے۔ صارفین کے امور، خوراک اور عوامی نظام تقسیم کی وزارت نے کہا کہ حالیہ برسوں میں برازیل اُڑد کی فراہمی کرنے والے کے طور پر اُبھرا ہے۔ اور اُس کے بھارت کے اُڑد اور ...

November 7, 2024 9:12 PM

views 16

خارجی امور کے وزیر مملکت کیرتی وَردَھن سنگھ اور زامبیا کے خارجی امور اور بین الاقوامی تعاون کے وزیر نے زامبیا-بھارت مشترکہ مستقل کمیشن کے چھٹے اجلاس کی معاون صدارت کی

خارجی امور کے وزیر مملکت کیرتی وَردَھن سنگھ اور زامبیا کے خارجی امور اور بین الاقوامی تعاون کے وزیر Mulambo Haimbe نے زامبیا کے Lusaka میں زامبیا-بھارت مشترکہ مستقل کمیشن کے چھٹے اجلاس کی معاون صدارت کی۔ اجلاس کے دوران دونوں لیڈروں نے زراعت، تعلیم، توانائی، دفاع اور ثقافت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون ...

November 7, 2024 2:23 PM

views 30

آج کینسر سے متعلق بیداری کا قومی دن منایا جارہا ہے

آج کینسر سے متعلق بیداری کا قومی دن منایا جارہا ہے۔ یہ دن 2014 سے ہر سال 7 نومبر کو منایا جاتا ہے۔ اِس دن کو منانے کا مقصد کینسر کی روک تھام، شروعات میں اِس کا پتہ لگانے اور علاج کے بارے میں بیداری میں اضافہ کرنا ہے۔ اِس دن لوگوں کی اِس بات کے لیے حوصلہ افزائی کی جاتی ہے کہ وہ میونسپل کلنک، سرکاری ا...

November 7, 2024 2:16 PM

views 18

حکومت جلد ہی قومی انسداد دہشت گردی پالیسی اور حکمت عملی متعارف کرے گی۔ ملک میں دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے مضبوط ایکو نظام قائم کیا گیا ہے: امت شاہ

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج کہا ہے کہ حکومت جلد ہی دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے قومی انسداد دہشت گردی پالیسی اور حکمت عملی متعارف کرے گی۔ نئی دلی میں قومی تحقیقاتی ایجنسی NIA کی جانب سے منعقدہ دو روزہ انسداد دہشت گردی کانفرنس 2024 سے اپنے افتتاحی خطاب میں جناب امت شاہ نے کہا کہ جب ہم 2006 سے 2013 او...

November 7, 2024 2:14 PM

views 22

ایک عہدہ ایک پنشن اسکیم کے 10 برس مکمل ہوگئے ہیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ یہ اسکیم اپنے جانبازوں کو ملک کی جانب سے خراج تحسین کی خاطر ایک اہم قدم ہے

مرکز کی ایک عہدہ ایک پنشن OROP اسکیم کے آج دس سال مکمل ہوگئے ہیں۔ سابق فوجیوں کو مساوی اور منصفانہ پنشن کی ادائیگی کو یقینی بنانے کیلئے مرکز کے ذریعے لاگو کی گئی یہ اسکیم یکسر تبدیلی لانے والی ہے۔ یہ اس اسکیم اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ سابق فوجی، جو ایک جیسے عہدے سے ایک جیسی نوکری کی مدت کار کے تحت...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔