قومی

November 8, 2024 2:22 PM

views 25

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے زور دے کر کہا ہے کہ بدعنوانی کو ہرگز برداشت نہ کرنے کی حکومت کی پالیسی سے، بدعنوانی کا جڑ سے خاتمہ ہوجائے گا

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ بدعنوانی کو ہرگز برداشت نہ کرنے کی حکومت کی پالیسی سے بدعنوانی کا جڑ سے خاتمہ ہوجائے گا۔ انہوں نے کہا کہ دیانتداری اور ڈسپلن کو بھارتی سماج میں زندگی کے اقدار کی حیثیت حاصل ہے۔صدرجمہوریہ نئی دلی میں ایک تقریب سے خطاب کررہی تھیں، جس کا انعقاد سی...

November 8, 2024 2:21 PM

views 25

وزیر خارجہ ڈاکٹر جے شنکر نے زور دے کر کہا ہے کہ بھارت اور آسیان کے درمیان اشتراک، جدید چیلنجوں سے نمٹنے میں اہمیت کا حامل ہوسکتا ہے

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے بھارت اور آسیان کے درمیان، اشتراک کی دفاعی اہمیت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ملکوں کی آبادی کے تناسب اور ابھرتی ہوئی مانگوں سے عالمی معیشت میں باہمی مدد مل سکتی ہے اور یہ اہم بنیادیں بن سکتی ہیں۔ ڈاکٹر جے شنکر آج سنگاپور میں دانشوروں کے، آسیان-بھارت نیٹ ورک ک...

November 8, 2024 2:19 PM

views 24

سپریم کورٹ نے، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی اقلیتی ادارے کی حیثیت سے متعلق کیس میں 1967 کے فیصلے کے خلاف اپنا فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے اب اِس معاملے کو ایک مستقل بنچ کے حوالے کردیا ہے

سپریم کورٹ کی، 7 ججوں پر مشتمل ایک بنچ نے آج 3 کے مقابلے 4 کی اکثریت سے، 1967 کے ایک فیصلے کے خلاف اپنا فیصلہ سنایا ہے۔ ایس- عزیز باشا بنام یونین آف انڈیا نام کا 1967 کا یہ فیصلہ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (AMU) کی اقلیتی حیثیت سے انکار کی بنیاد بنا تھا۔ اس فیصلے میں کہا گیا تھا کہ کسی قانون تحت کوئی ش...

November 8, 2024 10:05 AM

views 20

حکومت دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے جلد ہی قومی انسداد دہشت گردی پالیسی اور حکمت عملی لائے گی: امت شاہ

مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ حکومت  دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے جلد ہی قومی انسداد دہشت گردی پالیسی اور حکمت عملی لائے گی۔کل نئی دلی میں قومی تحقیقاتی ایجنسی NIA کی جانب سے منعقد دو روزہ انسداد دہشت گردی کانفرنس میں جناب شاہ نے گزشتہ دہائی میں وزیراعظم نریندرمودی کی قیادت میں حکومت کی جانب سے ک...

November 8, 2024 9:58 AM

views 37

مہاراشٹر اور جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کی چناؤ مہم میں تیزی، وزیر اعظم اور بی جے پی کے سرکردہ لیڈر نریندر مودی آج مہاراشٹر میں دو ریلیوں سے خطاب کریں گے

وزیر اعظم اور BJP کے سرکردہ لیڈر نریندر مودی آج مہاراشٹر میں عوامی جلسوں سے خطاب کریں گے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر وزیر اعظم نے کہا کہ وہ Dhule اور Nashik میں عوامی جلسوں میں شرکت کرکے عوام کا آشیرواد حاصل کریں گے۔ جناب مودی نے یہ اعتماد ظاہر کیا کہ ریاست کے عوام اسمبلی انتخابات میں قومی جمہوری اتحاد ...

November 8, 2024 9:55 AM

views 18

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج صبح نئی دلی میں مرکزی ویجیلنس کمیشن کی ”ویجیلنس بیداری ہفتے“ کی تقریب سے خطاب کرنے والی ہیں

صدرجمہوریہ دروپدی مرمو آج نئی دلی میں مرکزی ویجیلنس کمیشن کے ویجیلنس بیداری ہفتے کی تقریب سے خطاب کریں گی۔ CVC کی جانب سے ہربرس سردار ولبھ بھائی پٹیل کے یوم پیدائش پر اس ہفتے کے دوران ویجیلنس بیداری ہفتہ منایا جاتا ہے۔ اس سال ملک کی خوشحالی کیلئے یکجہتی کے کلچر کے موضوع پر 28 اکتوبر سے 3 نومبر تک وی...

November 8, 2024 9:53 AM

views 20

4 روزہ چھٹھ پوجا تقریبات ملک کے مختلف حصوں میں طلوع ہوتے ہوئے سورج کو ارگیہ دینے کے ساتھ اختتام پذیر

4 روزہ چھٹھ پوجا تقریبات ملک کے مختلف حصوں میں آج صبح طلوع ہوتے ہوئے سورج کو ارگیہ دینے کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی ہیں۔ بہار میں لاکھوں عقیدتمندوں نے مختلف دریاؤں کے کناروں پر سوریہ دیوتا اور اُن کی ماں Chhathi Maiya کی پوجا ارچنا کی۔ اِس کے ساتھ ساتھ لوگوں نے جھیلوں، تالابوں اور عارضی گھاٹوں پر چھٹھ...

November 8, 2024 9:49 AM

views 20

بھارتی ریلویز تہواروں کے بعد لوگوں کے واپس آنے میں سہولت پیدا کرنے کیلئے 500 سے زیادہ خصوصی ریل گاڑیاں چلائے گا

بھارتی ریلویز نے چھٹھ پوجا تقریبات کے اختتام کے بعد کثیر تعداد میں لوگوں کے واپس آنے کے تناظر میں 500 سے زیادہ خصوصی ریل گاڑیوں کا بندوبست کیا ہے۔ اِن میں سے 164 ریل گاڑیاں آج چلائی جارہی ہیں۔ شمالی ریلوے کے ترجمان ہمانشو شیکھر اپادھیائے نے آکاشوانی نیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو میں کہا کہ ریلوے اسٹیشنوں...

November 8, 2024 9:47 AM

views 29

وزیر خارجہ ایس جے شنکر آج سنگاپور میں دانشوروں کے آسیان-بھارت نیٹ ورک کی آٹھویں گول میز کانفرنس سے خطاب کریں گے

وزیر خارجہ ایس جے شنکر آج سنگاپور میں دانشوروں کے آسیان-بھارت نیٹ ورک کی آٹھویں گول میز کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ اس کا اہتمام آسیان-بھارت سینٹر اور ISEAS یوسف اسحاق انسٹی ٹیوٹ نے کیا ہے۔ اِس تقریب سے بھارت اور آسیان کے درمیان بڑھتے ہوئے اشتراک کی عکاسی ہوتی ہے۔ ڈاکٹر جے شنکر اپنے اِس دورے میں سنگاپو...

November 7, 2024 9:30 PM

views 28

نئی دلّی نے کہا ہے کہ بھارت اورامریکہ، لوگوں کی بہتری اور امن اور سلامتی کو یقینی بنانے کیلئے کام کریں گے

وزارت خارجہ نے آج کہا کہ بھارت اور امریکہ کی شراکت داری کثیر رُخی اور خصوصی ہے۔ آج نئی دلّی میں میڈیا کو تفصیلات بتاتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیرجیسوال نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے صدر منتخب ڈونلڈ ٹرمپ سے بات کی اور اُنھیں یہ پیغام دیا کہ بھارت، بھارت-امریکہ جامع عالمی اور جامع شراکت دا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔