November 9, 2024 10:52 AM
17
چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انل چوہان نے کل نئی دلی میں بھارتی فوج کے دوسرے سالانہ وراثتی فیسٹول کا افتتاح کیا
چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انل چوہان نے کل نئی دلی میں بھارتی فوج کے دوسرے سالانہ وراثتی فیسٹول کا افتتاح کیا۔ اِس دو روزہ فیسٹول کا مقصد عالمی اور بھارتی دانشوروں، کارپوریٹ اداروں، سرکاری اور پرائیویٹ شعبے کی شخصیتوں، غیرمنافع بخش تنظیموں اور ماہرین تعلیم کو یکجا کرنا ہے، جس کے دوران بھارت کی قومی سلا...