November 9, 2024 9:44 PM
26
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ مہایوتی سرکار نے مراٹھواڑہ خطے کی ترقی کیلئے انتھک کام کیا ہے
وزیر اعظم اور BJP کے سینئر رہنما نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ مہایوتی سرکار نے مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ خطے کی ترقی کیلئے انتھک کام کیا ہے۔ ناندیڑ میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ گذشتہ ڈھائی سال میں مراٹھواڑہ خطے میں 80 ہزار کروڑ سے زیادہ کی سرمایہ کاری ہوئی ہے۔ انھوں نے خطے میں آبپاش...