قومی

November 11, 2024 9:47 AM

views 15

آرجی کَر میڈیکل کالج کے، جونیئر ڈاکٹر کی آبروریزی اور قتل کیس کی سنوائی آج سے کولکاتا کی خصوصی عدالت میں شروع ہورہی ہے۔

مغربی بنگال میں، کولکاتا میں قائم آرجی کَر میڈیکل و اسپتال میں ایک جونیئر خاتون ڈاکٹر کی آبرو ریزی اور وحشیانہ قتل کا مقدمہ آج سے ایک خصوصی عدالت میں شروع ہوگا۔ مقدمے کی یہ کارروائی ایک فاسٹ ٹریک عدالت میں روزانہ کی بنیاد پر ہوگی۔ 9 اگست کی صبح، ایک جونیئر ڈاکٹر کی لاش آرجی کر اسپتال میں ملی تھی، جس...

November 10, 2024 9:41 PM

views 12

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اُس خصوصی مہم 4.0 کی ستائش کی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اُس خصوصی مہم 4.0 کی ستائش کی ہے، جس کے تحت کام کرنے کے مقامات کو مجموعی طور پر صاف ستھرا رکھنے، خالی جگہ کے بندوبست، پائیدار طریقہئ کار کو فروغ دینے اور زیر التوا معاملات کو زیادہ سے زیادہ نپٹانے پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔ خصوصی مہم 4.0 سے خاطر خواہ نتائج حاصل ہوئے ہیں۔ اِ...

November 10, 2024 9:38 PM

views 15

وزیر اعظم نریندر مودی، کل ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے گجرات کے Vadtal میں شری سوامی نارائن مندر کی 200 ویں سالگرہ کی تقریب میں حصہ لیں گے

وزیر اعظم نریندر مودی، کل ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے گجرات کے Vadtal میں شری سوامی نارائن مندر کی 200 ویں سالگرہ کی تقریب میں حصہ لیں گے۔ وہ اِس موقع پر وہاں موجود لوگوں سے بھی خطاب کریں گے۔ Vadtal میں شری سوامی نارائن مندر کئی دہائیوں سے لوگوں کی سماجی اور روحانی زندگی پر اثر ڈال رہا ہے۔

November 10, 2024 9:35 PM

views 26

وزیر اعظم نریندر مودی نے فلمی شخصیت دلّی گنیش کے انتقال پر رنج وغم کا اظہار کیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے فلمی شخصیت دلّی گنیش کے انتقال پر رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے اپنے پیغام میں کہا کہ آزمودہ کار تمل اداکار کو بے پناہ صلاحیتیں حاصل تھیں۔ انھوں نے کہا کہ اُنھیں اُن کے ہر اُس کردار اور اُس اہلیت کی گہرائی کیلئے یاد رکھا جائے گا جس کے ذریعے انھوں نے کئی نسلوں کے ناظر...

November 10, 2024 9:31 PM

views 23

بھارتی بحریہ کی آبدوز INS-Vela آج تین روزہ دورے پر کولمبو پہنچ گئی۔ آبدوز کو سری لنکا بحریہ نے باقاعدہ استقبالیہ دیا

بھارتی بحریہ کی آبدوز INS-Vela آج تین روزہ دورے پر کولمبو پہنچ گئی۔ آبدوز کو سری لنکا بحریہ نے باقاعدہ استقبالیہ دیا۔ دورے کے دوران، آبدوز کے عملے اور سری لنکا بحریہ کے عملے کے درمیان ٹیم سازی کی بہت سی مشقیں کی جائیں گی۔INS-Vela، ملک ہی میں تیار کی گئی کَلوَری زمرے کی، ڈیزل-الیکٹرک آبدوز ہے جسے نوم...

November 10, 2024 3:08 PM

views 17

بجلی محکمے کے وزیر منوہر لال نے آج نئی دلّی میں الیکٹرک گاڑیوں کی ریلی کو جھنڈی دکھاکر روانہ کیا

بجلی محکمے کے وزیر منوہر لال نے آج نئی دلّی میں الیکٹرک گاڑیوں کی ریلی کو جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔ اِس موقع پر انہوں نے ”الیکٹرک گاڑی، ایک خدمت“ پروگرام کا بھی آغاز کیا۔ وزیر موصوف نے اپنے خطاب میں کہا کہ فضائی آلودگی کم کرنے میں الیکٹرک گاڑیوں کا اہم رول ہے۔  ”الیکٹرک گاڑی، ایک خدمت“ پروگرام کو اجاگ...

November 10, 2024 3:07 PM

views 38

بھارتی موسمیات محکمے نے آج تمل ناڈو میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارش ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے آج تمل ناڈو میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارش ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ اِس کے علاوہ، کیرالہ، ماہے، پدوچیری اور کراءِکل میں بھی آج کہیں ہلکی اور کہیں اوسط بارش ہونے کا امکان ہے۔ موسمیات محکمے کے مطابق اِن خطوں میں ہلکی سے لے کر اوسط بارش کا سلسلہ اِس مہینے کی 15 تاریخ تک جاری رہنے ...

November 10, 2024 3:02 PM

views 21

جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی چناؤ مہم اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے

جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی چناؤ مہم کَل ختم ہونے والی ہے اور مختلف سیاسی پارٹیوں کے لیڈر رائے دہندگان کو راغب کرنے کیلئے بھرپور کوشش کررہے ہیں۔ وزیر اعظم اور BJP کے سرکردہ لیڈر نریندر مودی نے بوکارو میں چندن کِیاری اسمبلی حلقے میں چاندی پور فٹ بال گراؤنڈ میں ایک ریلی سے خطاب کیا ہ...

November 10, 2024 11:02 AM

views 19

BJP اور مہاوکاس اگھاڑی آج ممبئی میں مہاراشٹراسمبلی انتخابات کیلئے اپنا انتخابی منشور جاری کریں گے۔

حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی اور اپوزیشن مہاوکاس اگھاڑی  آج مہاراشٹر اسمبلی چناؤ کیلئے اپنا انتخابی منشور جاری کریں گے۔ ریاست میں چناؤ مہم میں تیزی آگئی ہے۔ مختلف سیاسی پارٹیوں کے سرکردہ لیڈر اپنے اپنے امیدواروں کیلئے لوگوں کی حمایت حاصل کرنے کی غرض سے ریاست بھر کا دورہ کررہے ہیں۔ مرکزی وزیرداخلہ اور ب...

November 10, 2024 10:57 AM

views 27

QS عالمی یونیورسٹی درجہ بندی-ایشیا 2025 میں 7 بھارتی اداروں نے سرفہرست 100 اداروں میں اپنی جگہ بنائی ہے۔ IIT دلی نے 44واں مقام حاصل کیاہے۔

QS عالمی یونیورسٹی درجہ بندی-ایشیا 2025 میں 7 بھارتی اداروں نے سرفہرست 100 اداروں میں اپنی جگہ بنائی ہے۔ بھارت کی دو یونیورسٹیاں سرفہرست پچاس اداروں میں شامل ہیں۔ انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی IIT دلی نے 44واں مقام حاصل کیا ہے۔ ایک بیان میں وزارت تعلیم نے کہاہے کہ درجہ بندی کا یہ ایڈیشن، براعظم ایشی...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔