November 11, 2024 9:04 PM
14
آب وہوا کی تبدیلی سے متعلق اقوام متحدہ کی 29ویں سالانہ کانفرنس COP-29، آج آذربائیجان کے شہر Baku میں شروع ہوگئی ہے
آب وہوا کی تبدیلی سے متعلق اقوام متحدہ کی 29ویں سالانہ کانفرنس COP-29، آج آذربائیجان کے شہر Baku میں شروع ہوگئی ہے۔ اِس دو ہفتے طویل کانفرنس میں، جسے "Finance COP" کانام دیا گیا ہے، آب وہوا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ملکوں کیلئے، آب وہوا سے متعلق نئے مالی نشانے مقرر کرنے پر خاص توجہ دی جائے گی۔ب...