قومی

November 12, 2024 2:30 PM

views 20

وزیر اعظم نے چندرپور میں Chimur کے مقام پر ایک ریلی سے خطاب کیا

مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات کی چناؤ مہم زور شور سے جاری ہے۔ مختلف سیاسی پارٹیوں کے سرکردہ لیڈر ووٹروں کو راغب کرنے کیلئے بھرپور کوشش کررہے ہیں۔ وزیر اعظم اور BJP کے سرکردہ لیڈر نریندر مودی نے چندرپور میں Chimur کے مقام پر ایک ریلی سے خطاب کیا۔ جناب مودی نے گذشتہ چند برسوں میں مہاراشٹر میں ہونے والے...

November 12, 2024 2:25 PM

views 23

محاذ آرائی کے ابھرتے ہوئے خطرات سے نمٹنے کی خاطر مخصوص نوعیت کی دفاعی حکمت عملی پر زور

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے محاذ آرائی کے بدلتے ہوئے منظرنامے اور سکیورٹی خطرات سے موثر طور پر نمٹنے کیلئے مخصوص نوعیت کی دفاعی حکمتِ عملی کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے۔ وہ آج نئی دلّی میں دلّی دفاعی مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں اظہارِ خیال کررہے تھے۔ جناب سنگھ نے زور دے کر کہا کہ ایسا کرنا ایک ضرورت ہے۔ ...

November 12, 2024 2:23 PM

views 18

موجودہ مالی سال کے دوران براہ راست ٹیکسوں کی مجموعی وصولیابی 15 اعشاریہ چار ایک فیصد بڑھی

موجودہ مالی سال کے دوران 10 نومبر تک براہ راست ٹیکسوں کی مجموعی وصولیابی 15 اعشاریہ چار ایک فیصد بڑھ کر 12 لاکھ گیارہ ہزار کروڑ روپے تک پہنچ گئی ہے۔ براہ راست ٹیکسوں کے مرکزی بورڈ کے مطابق پہلی اپریل سے 10 نومبر کے عرصے کے دوران دو لاکھ 91 ہزار کروڑ روپے کے Refunds جاری کئے گئے، جو گذشتہ سال کی اسی ...

November 12, 2024 9:49 AM

views 24

جھارکھنڈ میں کَل اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی پولنگ کے لیے سبھی تیاریاں کرلی گئی ہیں۔

جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے وسیع تر بندوبست کیا گیا ہے۔ اس مرحلے کے تحت کَل 43 اسمبلی حلقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔ جھارکھنڈ میں پولنگ کے پہلے مرحلے کیلئے انتخابی ٹیمیں اپنے اپنے متعلقہ اسٹیشنوں کے لیے روانہ کی جارہی ہیں۔225  حساس بوتھوں میں سے 194 پولنگ بوتھوں پر پولنگ عملہ، پہ...

November 12, 2024 9:46 AM

views 34

مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کی چناؤ مہم تیز ہوگئی ہے۔ مختلف سیاسی پارٹیوں کی سرکردہ شخصیات آج ریاست میں ریلیوں سے خطاب کریں گی۔

مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات کے لیے چناؤ مہم میں تیزی آ گئی ہے۔ سینئر BJP رہنما اور وزیراعظم نریندر مودی، کانگریس رہنما راہل گاندھی اور دیگر سینئر لیڈرس ریاست کے مختلف ضلعوں میں انتخابی ریلیوں سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم اور سینئر بی جے لیڈر نریندر مودی آج چندرپور کے چیمور میں اور سولہ پور اور پونے می...

November 12, 2024 9:45 AM

views 29

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو مرکز کے زیر انتظام علاقے دادرا اور نگر حویلی، اور دمن اور دیو کا تین روزہ دورہ کریں گی جو آج سے شروع ہو رہا ہے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو مرکز کے زیر انتظام علاقے دادرا اور نگر حویلی، اور دمن اور دیو کا تین روزہ دورہ کریں گی جو آج سے شروع ہو رہا ہے۔ اپنے دورے کے پہلے دن صدر جمہوریہ Jampore میں Aviary کے مقام پر گورنمنٹ انجینئرننگ کالج اور دمن میں NIFT کیمپس کا دورہ کریں گی۔ اپنے دورے کے دوسرے دن صدر جمہوریہ Sil...

November 12, 2024 9:43 AM

views 31

حکومت نے خارجہ سکریٹری وکرم مصری کی عہدے کی مدت 14 جولائی 2026 تک بڑھادی ہے۔

حکومت نے خارجہ سکریٹری وکرم مصری کی عہدے کی مدت 14 جولائی 2026 تک بڑھادی ہے۔ تقرریوں سے متعلق کابینہ کمیٹی نے توسیع کو منظوری دے دی ہے۔ جناب مصری نے اس سال 15 جولائی کو خارجہ سکریٹری کی حیثیت سے عہدہ سنبھالا تھا۔ Indian Foreign Service کے 1989 بیچ کے ایک تجربے کار سفارت کار جناب مصری نے خارجی امور ک...

November 11, 2024 9:10 PM

views 21

مرکزی وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر نے 2030 تک روس کے ساتھ 100 ارب ڈالر تجارت کا ہدف حاصل کرنے کیلئے کنکٹویٹی، مارکیٹ اور سرمایہ کاری کو مستحکم کرنے کے تئیں بھارت کے مصمم عہد کا اعادہ کیا

مرکزی وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر نے 2030 تک روس کے ساتھ 100 ارب ڈالر تجارت کا ہدف حاصل کرنے کیلئے کنکٹویٹی، مارکیٹ اور سرمایہ کاری کو مستحکم کرنے کے تئیں بھارت کے مصمم عہد کا اعادہ کیا۔ ممبئی میں بھارت-روس کاروباری فورم سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر جئے شنکر نے کہا کہ اِس وقت دونوں ملکوں کے درمیان باہم...

November 11, 2024 9:09 PM

views 16

کوئلہ اور کانوں کے مرکزی وزیر جی کشن ریڈی نے نوجوانوں اور طلباء سے اپیل کی ہے کہ وہ 2047 تک بھارت کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانے میں تعاون کریں

کوئلہ اور کانوں کے مرکزی وزیر جی کشن ریڈی نے نوجوانوں اور طلباء سے اپیل کی ہے کہ وہ 2047 تک بھارت کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانے میں تعاون کریں۔ انہوں نے آج صبح سکندر آباد میں کیندریہ ودیالیہ سنگٹھن کے ذریعہ منعقد کردہ تین روزہ قومی راشٹریہ ایکتا پرب کا افتتاح کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر موصوف ن...

November 11, 2024 9:05 PM

views 21

بیرونی تجارت کے انڈین انسٹی ٹیوٹ IIFT کا ایک نیا کیمپس جلد ہی دوبئی میں کھولا جائے گا

بیرونی تجارت کے انڈین انسٹی ٹیوٹ IIFT کا ایک نیا کیمپس جلد ہی دوبئی میں کھولا جائے گا۔ کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے آج اِس بات کا اعلان نئی دلّی میں IIFT کے 57ویں کنووکیشن سے ورچوئل طور پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔ جناب گوئل نے بھارت کے مستقبل کی تعمیر میں نوجوان کریجویٹس کے ذریعے ادا کئے جار...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔