November 12, 2024 9:43 PM
23
وزیر اعظم نریندر مودی کَل بہار کا دورہ کریں گے، جہاں وہ ایمز دربھنگہ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ بہار میں، پٹنہ کے بعد یہ دوسرا ایمز ہوگا
وزیر اعظم نریندر مودی کَل بہار کا دورہ کریں گے، جہاں وہ ایمز دربھنگہ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ بہار میں، پٹنہ کے بعد یہ دوسرا ایمز ہوگا۔وزیر اعظم اِس موقع پر بہت سے ریل پروجیکٹ بھی ملک کے نام وقف کریں گے۔ وزیر اعظم دربھنگہ سے بہت سے ریل پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے، جن میں جھانجھر...