قومی

November 13, 2024 1:50 PM

views 19

صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے ترقی یافتہ بھارت کے نظریئے کو حاصل کرنے کیلئے گاؤوں کی ترقی پر زور دیا ہے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ سیاحت کے شعبے کی ترقی سے نہ صرف ہماری ثقافت کو فروغ ملتا ہے بلکہ نوجوانوں کیلئے روزگار کے بڑے مواقع پیدا ہوتے ہیں۔ صدرجمہوریہ مرکز کے زیر انتظام علاقے دادرا اور نگر حویلی اور دمن اور دیو کے تین روزہ دورے پر ہیں۔ انھوں نے مرکز کے زیر انتظام اِس علاقے میں اسپورٹ اِ...

November 13, 2024 1:47 PM

views 33

سپریم کورٹ نے جائدادوں کو منہدم کرنے سے متعلق ضابطے وضع کیے ہیں

سپریم کورٹ نے فیصلہ سنایا ہے کہ عاملہ جائیدادوں کو مسمار کرکے فرد کے جرم کا تعین کرنے میں عدلیہ کے طور پر کام نہیں کرسکتی۔ ملزمان کے خلاف حکام کی جانب سے بلڈوزر ایکشن کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے ایک اہم فیصلے میں عدالت عالیہ نے کہا کہ قانونی اجازت کے بغیر کوئی بھی انہدامی کارروائ...

November 13, 2024 9:58 AM

views 32

وزیراعظم نریندر مودی اس ماہ کی 16 تاریخ سے تین ملکوں، نائیجیریا، برازیل اور گوئیانا کا دورہ کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی اس ماہ کی 16 تاریخ سے تین ملکوں، نائیجیریا، برازیل اور گوئیانا کا دورہ کریں گے۔ وہ نائیجیریا کے صدر بولا احمد Tinubu کی دعوت پر 16 اور 17 نومبر کو نائیجیریا کا دورہ کریں گے۔ اپنے دورے میں وزیراعظم دو ملکوں کے درمیان دفاعی شراکت داری کا جائزہ لیں گے اور دوطرفہ تعلقات کو مزید آگے ...

November 13, 2024 9:57 AM

views 23

بیڈمنٹن میں آج اولمپک میں دو بار تمغے جیتنے والی بھارت کی پی۔وی سندھو اور لکشیہ سین Kumamoto میں Kumamoto Masters Japan 2024 ٹورنامنٹ کے اپنے پہلے راؤنڈ کے میچ کھیلیں گے۔

بیڈمنٹن میں آج اولمپک میں دو بار تمغے جیتنے والی بھارت کی پی۔وی سندھو اور لکشیہ سین Kumamoto میں Kumamoto Masters Japan 2024 ٹورنامنٹ کے اپنے پہلے راؤنڈ کے میچ کھیلیں گے۔ سندھو خواتین سنگلز کے پہلے راؤنڈ میں تھائی لینڈ کی کھلاڑی سے مقابلہ کریں گی جبکہ سین مردوں کے سنگلز Round of 32 میں ملیشیا کےLeon...

November 13, 2024 9:53 AM

views 33

جھارکھنڈ اسمبلی کے پہلے مرحلے کے انتخابات کیلئے سخت حفاظتی انتظامات کے دوران 43 حلقوں میں پولنگ جاری ہے۔

  جھارکھنڈ میں سخت حفاظت انتظامات کے دوران آج پہلے مرحلے کے اسمبلی انتخابات کیلئے پولنگ شروع ہوگئی ہے۔ پولنگ 15 ضلعوں کے 43 حلقوں میں کی جارہی ہے، جو آج شام پانچ بجے ختم ہوجائے گی۔ البتہ 31 حلقوں میں 950 حساس بوتھوں پر، پولنگ کا عمل سہ پہر چار بجے ہی ختم کردیا جائے گا۔ ایک کروڑ 37 لاکھ سے زیادہ رائے...

November 13, 2024 9:51 AM

views 18

ووٹ ڈالنے کا عمل 10 ریاستوں کے 31 اسمبلی حلقوں میں ضمنی انتخابات کے تحت، اور کیرالہ کے وائیناڈ پارلیمانی حلقے میں بھی جاری ہے۔

11 ریاستوں کے 33 اسمبلی حلقوں اور کیرالہ کی وائناڈ پارلیمانی سیٹ کے ضمنی انتخابات کیلئے آج ووٹ ڈالے  جا رہے ہیں۔ ان میں راجستھان کی 7 سیٹیں، مغربی بنگال کی 6، آسام کی 5، بہار کی 4، کرناٹک کی 3 اور مدھیہ پردیش اور سکم کی ایک۔ایک سیٹ شامل ہے۔اس کے علاوہ کیرالہ، چھتیس گڑھ، گجرات اور میگھالیہ کی ایک۔ایک...

November 13, 2024 9:50 AM

views 23

وزیراعظم نریندر مودی آج بہار میں 12 ہزار کروڑ روپے کی لاگت والے ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور ان میں سے کچھ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج بہار کے ضلع دربھنگہ کا دورہ کریں گے اور ریاست میں 12 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی مالیت کے بہت سے ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور ان میں سے کچھ کو ملک کے نام وقف کریں گے۔ خطے میں صحت سے متعلق بنیادی ڈھانچے کو بڑے پیمانے پر فروغ دیتے ہوئے وزیراعظم مودی دربھنگہ میں ای...

November 13, 2024 9:48 AM

views 20

اکتوبر 2023 سے اب تک بھارت کی قابل تجدید توانائی کی صلاحیت میں ساڑھے تیرہ فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور یہ بڑھ کر 203 گیگا واٹ ہوگئی ہے۔

بھارت کے قابل تجدید توانائی کے شعبے میں پچھلے سال اکتوبر سے اس سال اکتوبر کے دوران قابل ذکر ترقی کی ہے۔ جدید اور قابل تجدید توانائی کی وزارت کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق بھارت کے قابل تجدید توانائی کے مجموعی تنصیبی صلاحیت میں ایک سال میں 13 اعشاریہ پانچ فیصد کا اضافہ ہوا ہے جو 24 اعشاریہ دو گیگاواٹ...

November 12, 2024 9:46 PM

views 20

نائب صدر جگدیپ دھنکڑ نے آج مدھیہ پردیش کے اُجین میں 66 ویں آل انڈیا کالی داس سماروہ کا افتتاح کیا۔

نائب صدر جگدیپ دھنکڑ نے آج مدھیہ پردیش کے اُجین میں 66 ویں آل انڈیا کالی داس سماروہ کا افتتاح کیا۔ تقریب میں گورنر منگو بھائی پٹیل اور وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو بھی موجود تھے۔ پروگرام کے دوران کالی داس النکارن سمّان برائے 2022-23 بھی عطا کیا گیا۔ 4 زمروں میں 8 دانشوروں کی عزت افزائی کی گئی۔ اس موقع...

November 12, 2024 9:44 PM

views 20

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج 3 روزہ دورے پر مرکز کے زیر انتظام علاقوں دادر اور ناگر حویلی اور Daman اور Diu پہنچیں

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج 3 روزہ دورے پر مرکز کے زیر انتظام علاقوں دادر اور ناگر حویلی اور Daman اور Diu پہنچیں۔ انہوں نے Jampore میں Aviary اور Daman میں Government Engineering College اور NIFT Campus کا دورہ کیا۔ صدر جمہوریہ کل Silvassa میں Namo Medical Education and Research Institute کا دورہ کر...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔