قومی

November 14, 2024 9:46 AM

views 12

بھارت اور فلپائن کے مابین روابط کی جڑیں جمہوری اقدار، تکثیری روایات اور اقتصادی مشترکات میں پیوستہ ہیں:ڈاکٹر ایس جے شنکر

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت اور فلپائن کے مابین روابط کی جڑیں جمہوری اقدار، تکثیری روایات اور اقتصادی مشترکات میں پیوستہ ہیں۔ نئی دلّی میں بھارت-فلپائن کے مابین سفارتی روابط کے 75 سال مکمل ہونے پر جشن منانے کیلئے منعقد ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ دونوں مما...

November 14, 2024 9:43 AM

views 14

جھارکھنڈ میں دوسرے مرحلے اور مہاراشٹر میں واحد مرحلے کے اسمبلی انتخابات کی چناؤ مہم میں تیزی آگئی ہے۔ وزیراعظم اور BJP کے سینئر رہنما نریندر مودی آج مہاراشٹر میں تین ریلیوں سے خطاب کریں گے۔

جھارکھنڈ میں پہلے مرحلے کے اسمبلی انتخابات کے مکمل ہوجانے کے بعد دوسرے مرحلے کی چناؤ مہم میں تیزی آگئی ہے۔ دوسرے مرحلے کے انتخابات اس مہینے کی 20 تاریخ کو ہوں گے۔ NDA اور I.N.D.I.A بلاک دونوں کے لیڈروں کے آج کئی عوامی جلسوں سے خطاب کرنے کا پروگرام ہے۔ BJP کے سینئر لیڈر اور وزیر داخلہ امت شاہ آج ریاس...

November 14, 2024 9:41 AM

views 14

مرکز نے کوچنگ اداروں کے گمراہ کُن اشتہارات کو منضبط کرنے کیلئے نئے رہنما خطوط جاری کئے ہیں

صارفین کے تحفظ سے متعلق مرکزی اتھارٹی CCPA نے ایک رہنما خطوط جاری کیا ہے کہ تمام کوچنگ اداروں کو اپنے طلبا اور کورسز کے بارے میں ضروری اطلاع فراہم کرنی ہوں گی، تاکہ والدین اور امیدواروں کو گمراہ ہونے سے بچایا جا سکے۔ صارفین کے امور کی سیکریٹری ندھی کھرے نے نئی دلّی میں مختلف کوچنگ اداروں کے ذریعے اس...

November 13, 2024 10:17 PM

views 28

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں صحت کے بنیادی ڈھانچے کو مستحکم کرنے کےلئے ایک جامع طریقہ کار کے ساتھ کام کررہی ہے۔

                وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں صحت کے بنیادی ڈھانچے کو مستحکم کرنے کےلئے ایک جامع طریقہ کار کے ساتھ کام کررہی ہے۔                 جناب مودی ملک بھر کے مختلف ریلوے اسٹیشنوں کو 18 پردھان منتری جن Aushadhi کیندروں کو وقف کئے جانے کے بعد اظہار خیال کررہے تھے۔           ...

November 13, 2024 10:10 PM

views 15

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکڑ نے آج نئی دلی میں ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کے Politburo رکن اور سیاست کیHo Chi Minh نیشنل اکیڈمی کے صدر ڈاکٹر Nguyen Xuan Thang سے ملاقات کی۔

                نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکڑ نے آج نئی دلی میں ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کے Politburo رکن اور سیاست کیHo Chi Minh نیشنل اکیڈمی کے صدر ڈاکٹر Nguyen Xuan Thang سے ملاقات کی۔                 میٹنگ کے دوران دونوں رہنمائوں نے بھارت اور ویتنام کے درمیان جامع اسٹریٹیجک شراکت داری کو مزید مستح...

November 13, 2024 10:03 PM

views 31

وزیر اعظم نریندر مودی ہفتے کو نائیجیریا، برازیل اور گیانا کے 6 روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی ہفتے کو نائیجیریا، برازیل اور گیانا کے  6 روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔ آج شام نئی دلّی میں میڈیا کو معلومات فراہم کرتے ہوئے خارجہ سیکریٹری وِکرم مِسری نے کہا کہ جناب مودی 19 ویں G20 سربراہ میٹنگ میں شرکت کے لیے 18 اور 19 نومبر کو برازیل کا دورہ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ یہ وزیر اع...

November 13, 2024 9:59 PM

views 24

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج نئی دلّی میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود سے باہمی میٹنگ کی

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج نئی دلّی میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود سے باہمی میٹنگ کی ہے۔ میٹنگ کے دوران دونوں رہنمائوں نے تجارت، سرمایہ کاری، توانائی، دفاع، سکیورٹی، ثقافت اور قونصلر معاملات سمیت کئی شعبوں میں بھارت اور سعودی عرب کے درمیان کلیدی شراکت داری کو مزید مس...

November 13, 2024 9:48 PM

views 16

صارفین کے تحفظ سے متعلق مرکزی اتھارٹی CCPA نے آج رہنما خطوط جاری کیا ہے کہ تمام کوچنگ اداروں کو اپنے طلبا اور کورسز کے بارے میں ضروری اطلاع فراہم کرنی ہوں گی، تاکہ والدین اور امیدواروں کو گمراہ ہونے سے بچایا جا سکے۔

صارفین کے تحفظ سے متعلق مرکزی اتھارٹی CCPA نے آج رہنما خطوط جاری کیا ہے کہ تمام کوچنگ اداروں کو اپنے طلبا اور کورسز کے بارے میں ضروری اطلاع فراہم کرنی ہوں گی، تاکہ والدین اور امیدواروں کو گمراہ ہونے سے بچایا جا سکے۔ صارفین کے امور کی سیکریٹری ندھی کھرے نے نئی دلّی میں مختلف کوچنگ اداروں کے ذریعے است...

November 13, 2024 2:00 PM

views 15

وزیراعظم نریندرمودی نے بہار کے دربھنگہ میں کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا

وزیراعظم نریندر مودی نے آج بہار کے دربھنگہ میں 12 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور انہیں ملک کے نام وقف کیا۔ علاقے میں صحت کے بنیادی ڈھانچے کو فروغ دینے کے ایک اہم اقدام کے طور پر وزیراعظم مودی نے ایمس دربھنگہ کا سنگ بنیاد رکھا جس کی لاگت ایک ہزار 260...

November 13, 2024 1:58 PM

views 15

جھارکھنڈ میں سخت حفاظتی انتظامات کے دوران آج پہلے مرحلے کے اسمبلی انتخابات کیلئے پولنگ جاری ہے

جھارکھنڈ میں سخت حفاظتی انتظامات کے دوران آج پہلے مرحلے کے اسمبلی انتخابات کیلئے پولنگ جاری ہے۔ایڈیشنل چیف انتخابی افسر ڈاکٹر نیہار اروڑہ نے بتایا کہ صبح ایک بجے تک 46 اعشاریہ دو پانچ فیصد ووٹنگ ریکارڈ کی گئی تھی۔ پولنگ 15 ضلعوں کے 43 حلقوں میں ہو رہی ہے، جو آج شام پانچ بجے ختم ہوجائے گی۔ البتہ 31 ح...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔