قومی

November 14, 2024 9:42 PM

views 24

نئی دلّی کا کہنا ہے کہ بھارتی ایجنسیاں حال ہی میں کناڈا میں گرفتار کئے گئے نامزد دہشت گرد Arsh Dalla کی حوالگی کی درخواست کی پیروی کریں گی

وزارت خارجہ نے آج کہا ہے کہ بھارتی ایجنسیاں، نامزد دہشت گرد اَرش سِنگھ گِل عرف اَرش ڈلّا کی حوالگی کی درخواست کی پیروی کریں گے، جس نے حال ہی میں کینیڈا میں گرفتار کیا گیا ہے۔ ارش ڈلّا، خالصتان ٹائیگر فورس کا عملاً سربراہ ہے۔ کینیڈا میں اس کی گرفتاری کے حوالے سے میڈیا کے سوالوں کے جواب میں، وزارت خار...

November 14, 2024 9:39 PM

views 18

عملے، عوامی شکایات اور پنشن سے متعلق امور کے وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا ہے کہ سیکھنے سکھانے سے متعلق قومی ہفتہ ”کرم یوگی سپتاہ“ حیرت انگیز رہا ہے

عملے، عوامی شکایات اور پنشن سے متعلق امور کے وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا ہے کہ سیکھنے سکھانے سے متعلق قومی ہفتہ ”کرم یوگی سپتاہ“ حیرت انگیز رہا ہے اور اس نے پورے ملک کے کرم یوگیوں کو آپس میں یکجا کر دیا ہے اور وہ صلاحیت سازی اور مسلسل علم حاصل کرنے اور سیکھنے سکھانے کے جذبے میں متحد ہو گئے ہ...

November 14, 2024 9:35 PM

views 21

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے کہا ہے کہ اِس ملک کے کسانوں کو کوئی بھی نہیں بانٹ سکتا اور کسان طبقے کا اتحاد قوم پرستی کیلئے بہتر ہے

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے کہا ہے کہ اِس ملک کے کسانوں کو کوئی بھی نہیں بانٹ سکتا اور کسان طبقے کا اتحاد قوم پرستی کیلئے بہتر ہے۔ جناب دھنکھڑ آج اجمیر کے نزدیک پشکر میں 105ویں قومی جاٹ کنونشن سے خطاب کر رہے تھے۔ نائب صدر جمہوریہ نے کسانوں سے اپیل کی کہ وہ نوجوان نسل میں اخلاقی اقدار پیدا کریں ...

November 14, 2024 4:18 PM

views 31

وزیراعظم نریندر مودی کو ڈومینیکا کے اعلیٰ ترین قومی اعزاز سے سرفراز کیا جائے گا۔

Dominica نے Guyana میں بھارت CARICOM سربراہ میٹنگ میں وزیراعظم نریندر مودی کو اپنے اعلیٰ ترین قومی اعزاز سے سرفراز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ Dominica نے کووڈ19- وبا کے دوران اُس کے تئیں اشتراک اور بھارت اور Dominica کے درمیان شراکت داری کو مضبوط کرنے کے سلسلے میں عہد بستگی کے حوالے سے وزیراعظم مودی کو D...

November 14, 2024 4:12 PM

views 25

کامرس اور صنعت کے وزیر نے آج نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں بھارت کے تینتالیسویں بین الاقوامی تجارتی میلے کا افتتاح کیا۔

کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے آج نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں بھارت کے 43 ویں بین الاقوامی تجارتی میلے کا افتتاح کیا۔ اِس موقع پر کوئلے اور کانوں کے محکمے کے وزیر جی کشن ریڈی نے بھارت کے بین الاقوامی تجارتی میلے میں کانوں کی وزارت کے پویلین کا افتتاح کیا۔ آکاشوانی نیوز سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئ...

November 14, 2024 4:07 PM

views 31

وزیراعظم نریندر مودی جَن جاتیہ گورَو دیوس کے موقع پر  کَل بہار کے جموئی کا دورہ کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی جَن جاتیہ گورَو دیوس کے موقع پر  کَل بہار کے جموئی کا دورہ کریں گے۔ اُن کے اس دورے سے ’دَھرتی آبا‘ بھگوان بِرسامنڈا کی 150 ویں سالگرہ کی تقریبات کا آغاز ہوگا۔ جناب مودی کَل صبح بھگوان برسا منڈا کے اعزاز میں ایک یادگاری سکّہ اور ڈاک ٹکٹ بھی جاری کریں گے۔  وہ 6 ہزار 640 کروڑ روپے ...

November 14, 2024 3:59 PM

views 28

صارفین کے تحفظ سے متعلق مرکزی اتھارٹی نے کوچنگ اداروں کیلئے رہنما خطوط جاری کیے ہیں۔

صارفین کے تحفظ سے متعلق مرکزی اتھارٹی CCPA نے والدین اور امیدواروں کو گمراہ ہونے سے بچانے کیلئے سبھی کوچنگ اداروں کیلئے رہنما خطوط جاری کیے ہیں کہ وہ اپنے طلبا اور کورس سے متعلق معلومات لازمی طور پر فراہم کریں۔ صارفین کے امور کی سیکریٹری ندھی کھرے نے نئی دلّی میں مختلف کوچنگ اداروں کے ذریعے استعمال ...

November 14, 2024 3:57 PM

views 24

این آئی اے نے لشکرِ طیبہ کی ایک شاخ دی ریزسٹنس فرنٹ سے تعلق رکھنے والے ایک ملزم دہشت گرد کی غیرمنقولہ جائیداد قرق کرلی ہے۔

قومی تفتیشی ایجنسی NIA نے لشکرِ طیبہ کی ایک شاخ The Resistance Front سے تعلق رکھنے والے ایک ملزم دہشت گرد کی غیرمنقولہ جائیداد قرق کرلی ہے۔ یہ کارروائی اِس سال فروری میں سری نگر میں دو غیر مقامی افراد کی وحشیانہ ہلاکت سے متعلق ایک معاملے میں کی گئی ہے۔ Zaldagar، سری نگر میں املاک کو غیرقانونی سرگرمی...

November 14, 2024 3:14 PM

views 19

خزانے کی مرکزی وزیر نرملا سیتا رمن نے آج کہا ہے کہ حکومت ڈیجیٹل پبلک انفرا اسٹرکچر میں سرمایہ کاری کررہی ہےتاکہ ڈیجیٹل لین دین کو آسان بنایا جاسکے۔

خزانے کی مرکزی وزیر نرملا سیتا رمن نے آج کہا ہے کہ حکومت ڈیجیٹل پبلک انفرا اسٹرکچر میں سرمایہ کاری کررہی ہے تاکہ ڈیجیٹل لین دین کو آسان بنایا جاسکے۔ کرناٹک میں Dharmasthala کے نزدیک ایک پروگرام میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ اِس سے فیض یاب ہونے والے افراد تک رقم پہنچنے میں مدد ملے گی، جس...

November 14, 2024 3:02 PM

views 24

وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت اور فلپائن کے مابین روابط جمہوری اقدار، کثیر ملکی نظریات اور مشترکہ اقتصادی امور پر مبنی ہیں۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت اور فلپائن کے مابین روابط جمہوری اقدار، کثیر ملکی نظریات اور مشترکہ اقتصادی امور پر مبنی ہیں۔ نئی دلّی میں بھارت-فلپائن کے درمیان سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے کے موقع پر منعقد ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ دونوں ممالک بین الا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔