قومی

November 15, 2024 3:08 PM

views 25

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ اور وزیراعظم نریندر مودی نے جھارکھنڈ کے عوام کو، ان کی ریاست کے یوم تاسیس پر مبارک باد دی ہے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ اور وزیراعظم نریندر مودی نے جھارکھنڈ کے عوام کو، ان کی ریاست کے یوم تاسیس پر مبارک باد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں صدر جمہوریہ نے کہا کہ بھگوان برسا منڈا، ویر Sido-Kanhu ،Chand-Bhairav،  تلکا ماجھی اور نیلامبر-پیتامبر جیسے کئی جاں بازوں نے جھ...

November 15, 2024 3:07 PM

views 24

وزیر داخلہ امت شاہ نے آج نئی دِلی میں بانسیرا پارک میں، تاریخ ساز مجاہد آزادی بھگوان برسا منڈا کے ایک مجسّمے کی نقاب کشائی کی

وزیر داخلہ امت شاہ نے آج نئی دِلی میں بانسیرا پارک میں، تاریخ ساز مجاہد آزادی بھگوان برسا منڈا کے ایک مجسّمے کی نقاب کشائی کی۔ اِس موقع پر جناب شاہ نے برسا منڈا کو بھارت کی جدوجہد آزادی کے عظیم ترین جانبازوں میں سے ایک قرار دیا۔ اُنہوں نے ملک کیلئے برسا منڈا کے زبردست تعاون کا خاص طور پر ذکر کیا۔ اُ...

November 15, 2024 2:59 PM

views 30

وزیراعظم نریندر مودی نے آج ’جَن جاتیہ گورو دیوس‘ کے موقع پر 6 ہزار 600 کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت والے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے جَن جاتیہ گورو دیوس کے موقع پر بہار کے شہر جموئی سے 6 ہزار 600 کروڑ روپے سے زیادہ لاگت والے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ اِن پروجیکٹوں کا مقصد خطے کے دیہی اور دوردراز کے علاقوں میں قبائلی آبادیوں کے معیارِ زندگی اور بنیادی ڈھانچے کی بہتری ہے۔ دھرتی...

November 15, 2024 2:46 PM

views 19

پورے ملک میں گرو نانک جینتی اور کارتک پورنیما کے تہوار پوری مذہبی عقیدت اور جوش وخروش کے ساتھ منائے جارہے ہیں

آج بھارت اور دنیا بھر میں، شری گرو نانک دیو جی کا 555 واں یوم پیدائش پرکاش پرو پوری مذہبی عقیدت کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ سبھی مذہبوں کے سیکڑوں عقیدتمند امرتسر میں شری ہرمیندر صاحب اور دیگر گرودواروں میں اَرداس کررہے ہیں۔ سکھ مت کے بانی گرونانک دیو جی Rai Bhoi Di Talwandi میں پیدا ہوئے تھے، جسے اب پاک...

November 15, 2024 2:43 PM

views 21

ایس اینڈ پی عالمی درجہ بندی کے ادارے نے مالی سال 2027 تک، بھارت کی GDP کی شرحِ ترقی  ساڑھے چھ سے سات فیصد رہنے کی پیش گوئی کی ہے، جس کی وجہ، بنیادی ڈھانچے کا فروغ اور کھپت میں اضافہ ہے

ملک کی GDP کی شرح ترقی کے بارے میں پیش گوئی کی گئی ہے کہ یہ 2027 تک اگلے تین مالی برسوں میں ساڑھے چھ سے سات فیصد سالانہ رہے گی۔ جس کی وجہ بنیادی ڈھانچے کی ترقی اور کھپت میں اضافہ ہے۔ ایس اینڈ پی عالمی درجہ بندی کے ادارے نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ ڈھانچہ جاتی بہتری اور اچھے اقتصادی منظرنام...

November 15, 2024 9:31 AM

views 17

وزیر اعظم نریندر مودی بھگوان برسا منڈا کی 150 ویں سالگرہ کی تقریبات کا آغاز کرنے کیلئے بہار کے جموئی میں منعقدہ جَن جاتیہ گورَو دویوس پروگرام میں شرکت کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی جنجاتیہ گورو دیوس منانے کیلئے آج بہار کے جموئی کا دورہ کریں گے۔ اِس کے ساتھ ہی دھرتی آبا بھگوان برسا منڈا کی 150ویں سالگرہ کی تقریبات کا آغاز ہوجائے گا۔ جناب مودی قبائلی طبقوں کی ترقی اور خطے کے دیہی اور دور دراز علاقوں میں بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے کیلئے 6 ہزار 600 کروڑ روپے...

November 15, 2024 9:29 AM

views 17

وزیراعظم آج نئی دلی میں پہلے بوڈولینڈ مہوتسو کا بھی افتتاح کریں گے

وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں پہلے بوڈولینڈ مہوتسو کا افتتاح کریں گے۔ یہ دو روزہ مہوتسو ایک متحرک بوڈو سماج کی تعمیر اور امن کو برقرار رکھنے کی خاطر زبان وادب اور ثقافت پر مبنی ایک عظیم الشان تقریب ہے۔ وزیراعظم کے دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ِاس مہوتسو کا مقصد نہ صرف بوڈولینڈ کے مقامی باشن...

November 15, 2024 9:27 AM

views 23

پورے دلی اور این سی آر خطے میں خراب ہوتے ہوئے ہوا کے معیار کے پیش نظر آلودگی سے نمٹنے کے لئے سخت  GRAP 3  اقدامات نافذ

ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن CAQM نے ہوا کی کوالٹی کو مزید خراب ہونے سے روکنے کیلئے دلّی، NCR میں آج صبح 8 بجے سے رفتہ رفتہ اقدامات سے متعلق منصوبے GRAP کے تیسرے مرحلے کو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ پہلے اور دوسرے مرحلے کے اقدامات کا سلسلہ جاری رہے گا۔ دلّی NCR میں ہوا کے خر...

November 15, 2024 9:24 AM

views 18

آج ملک بھر میں مذہبی عقیدت اور جوش خروش کے ساتھ گرو نانک جینتی منائی جارہی ہے

آج ملک اور پوری دنیا میں، پوری مذہبی عقیدت کے ساتھ گرونانک جینتی یا Gurpurab منایا جارہا ہے۔ سکھوں کے پہلے گرو، گرونانک دیوجی کے یوم پیدائش پر یہ تہوار منایا جاتا ہے، جنہوں نے سکھ مذہب کی بنیاد ڈالی۔ اس سال گرو نانک دیو جی کی 555 ویں سالگرہ ہے۔ آج دنیا بھر میں عقیدت اَرداس کررہے ہیں۔ پنجاب میں امرتس...

November 14, 2024 9:44 PM

views 18

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کا کہنا ہے کہ ملک صحیح معنوں میں اُس وقت ترقی یافتہ ہوگا جب قبائلی لوگ ترقی یافتہ ہوں گے۔ انھوں نے جن جاتیہ گورو دِوَس پر عوام مبارکباد دی ہے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کا کہنا ہے کہ ملک صحیح معنوں میں اُس وقت ترقی یافتہ ہوگا جب قبائلی لوگ ترقی یافتہ ہوں گے۔ انھوں نے جن جاتیہ گورو دِوَس پر عوام مبارکباد دی ہے۔ آج شام جن جاتیہ گورو دِوَس کے موقع پر ملک سے خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ ملک چاہتا ہے کہ صدیوں پرانی قبائلی برادریوں کی شناخ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔