November 16, 2024 2:59 PM
35
آج ملک بھر میں پریس کا قومی دن منایا جارہا ہے
آج پورے ملک میں پریس کا قومی دن منایا جا رہا ہے۔ یہ دن سماج میں ایک آزادانہ اور ذمہ دار پریس کے لازمی رول کی عزت افزائی کے لیے منایا جاتا ہے۔ 1966 میں آج ہی کے دن پریس کونسل آف انڈیا نے اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہ پریس کا اعلیٰ معیار برقرار رہے اور وہ کسی بھی طرح کے بے جا دباؤ میں نہ آئے ایک اخل...