قومی

November 16, 2024 9:17 PM

views 26

این ایچ آر سی نے 10 بچیوں کی مبینہ ہلاکت پر اترپردیش سرکار کو نوٹس جاری کیا

انسانی حقوق کے قومی کمیشن NHRC نے جھانسی کے مہارانی لکشمی بائی میڈیکل کالج میں آگ لگنے کے سبب 10 بچیوں کی مبینہ ہلاکت کے سلسلے میں اترپردیش سرکار کو ایک نوٹس جاری کیا ہے۔ میڈیا کی ایک رپورٹ پر اپنے طور پر کارروائی کرتے ہوئے NHRC نے ریاست کے چیف سیکریٹری اور ڈی-جی پولیس کو نوٹس جاری کیے ہیں کہ وہ ایک...

November 16, 2024 9:15 PM

views 25

حکومت کا ہدف بھارت کو ایک ترقی یافتہ ملک کی صورت عطا کرنا ہے: وزیراعظم

وزیراعظم نریندرمودی نے زور دے کر کہا ہے کہ اُن کی حکومت کا ہدف بھارت کو ایک ترقی یافتہ ملک کی صورت عطا کرنا ہے۔ یہ ایک ایسا تصور ہے جو ووٹ بینک کی سیاست سے ماورا ہے۔ ایک میڈیا تنظیم کی جانب سے آج نئی دلی میں منعقدہ لیڈرشپ سمٹ میں موجود شخصیات سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے اس بات کا ذکر کیا کہ حکومت...

November 16, 2024 9:13 PM

views 21

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کیلئے NDA اور آئی این ڈی آئی اے ریاست کا مسلسل  دورے کررہے ہیں

جھارکھنڈ میں دوسرے مرحلے کے اسمبلی انتخابات کیلئے NDA اور آئی این ڈی آئی اے دونوں ہی کے سرکردہ رہنما اپنی اپنی پارٹیوں کے امیدواروں کے حق میں حمایت حاصل کرنے کیلئے ریاست کے ایک کے بعد ایک دورے کررہے ہیں۔ بی جے پی کے سینئرلیڈر اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ہیمنت سورین سرکار پر الزام لگایا کہ وہ قبا...

November 16, 2024 9:12 PM

views 27

انتخابی کمیشن نے مثالی ضابطہ عمل کی خلاف ورزی پر بی جے پی اور کانگریس کو علیحدہ علیحدہ نوٹس بھیجے

انتخابی کمیشن نے مثالی ضابطہئ عمل کی خلاف ورزیوں کی شکایات کے تناظر میں بی جے پی اور کانگریس کو علیحدہ علیحدہ نوٹس بھیجے ہیں۔ مہاراشٹر اور جھارکھنڈ میں جاری اسمبلی انتخابات میں بی جے پی اور کانگریس کی جانب سے ایک دوسرے کے خلاف شکایات کے پیش نظر آج انتخابی کمیشن نے بی جے پی صدر جے پی نڈا اور کانگریس ...

November 16, 2024 9:11 PM

views 19

سکیورٹی فورسز منی پور میں امن اور قانون کو بحال کرنے کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے:وزارت داخلہ

آج وزارتِ داخلہ نے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ منی پور میں امن اور قانون کو بحال کرنے کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے۔ منی پور میں سکیورٹی کی صورتحال پچھلے کچھ دنوں سے نازک ہے۔ وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ تنازعہ کے شکار دونوں فرقوں کے مسلح شرارت پسند افراد تشدد کے واقعات میں م...

November 16, 2024 9:07 PM

views 24

وزیراعظم نریندرمودی کا نائیجیریا، برازیل اور گیانا دورہ

وزیراعظم نریندرمودی نائیجیریا، برازیل اور گیانا کے تین ملکوں کے اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں آج رات Abuja پہنچ رہے ہیں۔ وزیراعظم نے روانگی سے قبل اپنے بیان میں کہا کہ نائیجیریا، مغربی افریقی خطے میں بھارت کا قریبی شراکتدار ہے۔ جناب مودی نے اس بات کا بھی ذکر کیا کہ اُن کا دورہ کلیدی شراکتداری قائم کرن...

November 16, 2024 3:12 PM

views 26

وزیراعظم نریندر مودی آج نائیجیریا، برازیل اور گَیانا کے پانچ روزہ دورے پر روانہ

وزیراعظم نریندر مودی آج نائیجیریا، برازیل اور گَیانا کے 5 روزہ دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔ روانہ ہونے سے پہلے وزیراعظم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یہ نائیجیریا کا اُن کا پہلا دورہ ہوگا، جو کہ مغربی افریقی خطے میں بھارت کا قریبی ساتھی ہے۔ تین ملکوں کے اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں وزیراعظم، نائیجیریا کے ...

November 16, 2024 3:06 PM

views 24

سی اے جی بڑی شفافیت کے ساتھ کام کررہا ہے اور اس کی ساکھ اور صداقت کو اب عالمی سطح پرتسلیم کیا گیا ہے: اوم برلا

لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے کہا ہے کہ کمپٹرولر اینڈ آڈیٹر جنرل آف انڈیا CAG بڑی شفافیت کے ساتھ کام کررہا ہے اور اس کی ساکھ اور صداقت کو اب عالمی سطح پرتسلیم کیا گیا ہے۔ آج نئی دلی میں چوتھے آڈٹ دیوس کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے جناب برلا نے کہا کہ انہوں نے بھارت کے آڈیٹنگ نظام کا مطالعہ کرنے کے لئے ...

November 16, 2024 3:03 PM

views 23

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ اُن کی سرکار کا مقصد ووٹ بینک کی سیاست سے ہٹ کر بھارت کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانا ہے

وزیراعظم نریندرمودی نے زور دے کر کہا ہے کہ حکومت سوشل میڈیا کے اس دور میں مضبوط اور پُر عزم ہے، جہاں  غلط معلومات اور بے بنیاد باتوں کا چلن ہے۔ ایک پرائیویٹ میڈیا ادارے کے ذریعہ منعقدہ لیڈر شپ سمٹ میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے اجاگرکیا کہ ان کی سرکار ووٹ بینک کی سیاست سے دور رہتی ہے اورع...

November 16, 2024 3:01 PM

views 26

مہاراشٹر اور جھارکھنڈ اسمبلی چناؤ کیلئے این ڈی اے اور آئی این ڈی آئی بلاک کے سرکردہ رہنما انتخابی مہم میں مصروف ہیں

مہاراشٹر اور جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کیلئے چناؤ مہم زوروشور سے جاری ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے مہاراشٹر میں Mahayuti سرکار کی کوششوں کی ستائش کی ہے، جو معاشرے کے ہر طبقے کو بااختیار بنانے پر توجہ مرکوز کررہی ہے۔ اُنہوں نے یہ بات ’میرا بوتھ سب سے مضبوط‘ پروگرام کے تحت مہاراشٹر میں BJP کارکنوں س...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔