قومی

November 17, 2024 3:10 PM

views 21

نائیجریا، وزیر اعظم نریندر مودی کو گرانڈ کمانڈر آف دی آرڈر آف نائیجر ایوارڈ سے سرفراز کرے گا۔

نائیجریا اپنے اعزاز گرانڈ کمانڈر آف دی آرڈر آف Niger سے وزیر اعظم مودی کو سرفراز کرے گا۔ جناب مودی یہ اعزاز حاصل کرنے والے دوسرے غیر ملکی شخصیت ہوں گے۔ اِس سے پہلے صرف ملکہ Elizabeth کو 1969 میں نائیجریا کے اِس ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔ یہ ایسا 17 واں بین الاقوامی ایوارڈ ہے، جس سے وزیر اعظم مودی کو س...

November 17, 2024 3:09 PM

views 33

بھارت نے اڈیشہ کے ساحل کے نزدیک طویل دوری کے پہلے ہائپر سونک میزائل کی کامیاب آزمائش کی ہے۔

دفاعی تحقیق اور ترقی کی تنظیم DRDO نے کَل اڈیشہ کے ساحل کے نزدیک ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام جزیرے سے بھارت کے پہلے طویل دوری کے ہائپر سونِک میزائل کی کامیاب آزمائش کی۔ یہ ہائپر سونک میزائل مسلح افواج کیلئے ڈیڑھ ہزار کلومیٹر سے زیادہ کی دوری تک مختلف طرح کے Payloads لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ایک سوشل...

November 17, 2024 3:07 PM

views 25

وزیر اعظم نریندر مودی نے بالا صاحب ٹھاکرے کو، اُن کی برسی پر خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے بالا صاحب ٹھاکرے کو، اُن کی برسی پر خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ اپنے پیغام میں جناب مودی نے کہا کہ بالا صاحب ٹھاکرے ایک نظریہ ساز شخصیت تھے، جنہوں نے مہاراشٹر کی ترقی اور مراٹھی لوگوں کو بااختیار بنانے کے کاز کیلئے کام کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ بالا صاحب ٹھاکرے کے عزم اور پختہ جذ...

November 17, 2024 3:05 PM

views 22

بھگوان برسا مُنڈا کی وراثت کو اجاگر کرنے کی خاطر پورے ملک میں تعلیمی ادارے جَن جاتیہ گورو پکھواڑہ منا رہے ہیں۔

بھگوان برسا مُنڈا کی وراثت کو اجاگر کرنے کی خاطر پورے ملک میں تعلیمی ادارے جَن جاتیہ گورو پکھواڑہ منا رہے ہیں۔ اِس کا مقصد بھارت کی شاندار قبائلی وراثت اور قبائلی برادریوں کی دین کے تئیں احترام کا اظہار کرنا ہے۔ اِس سے آنے والی نسلوں کو قبائلی افراد کی قربانیوں کو یاد رکھنے کیلئے ترغیب ملے گی اور اُ...

November 17, 2024 10:31 AM

views 34

وزیراعظم نریندر مودی آج اَبوجا میں نائیجیریا کے صدر بولا احمد Tinubu کے ساتھ مذاکرات کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج ابوجا میں نائیجیر کے صدر بولا احمد Tinubu کے ساتھ مذاکرات کریں گے۔ جناب مودی نائیجیریا کے دو روزہ دورے پر کَل رات ابوجا پہنچے تھے۔ نائیجیریا میں غیر مقیم بھارتیوں نے ابوجا پہنچنے پر وزیراعظم نریندر مودی کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔             17 سال میں بھارت کے کسی بھی وزیراعظم ...

November 17, 2024 10:29 AM

views 20

مہارشٹر اور جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کیلئے انتخابی مہم اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے۔

مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات کیلئے انتخابی مہم اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے۔ اب چناؤ مہم ختم ہونے میں صرف دو دن باقی بچے ہیں۔ مختلف سیاسی پارٹیوں کے رہنما ووٹروں کو راغب کرنے کیلئے ریاست میں بھرپور کوششیں کررہے ہیں۔ مرکزی وزیر اور بھارتیہ جنتاپارٹی کے سینئر رہنما امت شاہ گڑھ چِرولی، وَردھا اور ناگپور می...

November 17, 2024 10:26 AM

views 18

Elon Musk کا SpaceX منگل کو امریکہ میں کیپ کارنیوال سے بھارت کا بھاری مواصلاتی سیارچہ GSAT-20 خلاء میں چھوڑے گا۔

ایلن مسک کی کمپنی Space X منگل کے روز امریکہ کے Cape Canaveral سے بھارت کے وزنی مواصلاتی سیٹلائٹ GSAT-20 کو خلا میں بھیجے گی۔ بھارت کے خلائی تحقیق کے ادارے، اسرو کے چیئرمین ایس سومناتھ نے کہا کہ Sapce X کا Falcon-9 راکٹ اسرو کے GSAT-20 کو، جسے GSAT N-2 بھی کہا جاتا ہے، 19 نومبر کو خلا میں پہنچائے گا...

November 16, 2024 9:21 PM

views 29

پنچایت اور شہری بلدتیاتی اداروں کے چناؤ جلد ہی منعقد کیے جائیں گے:منوج سنہا

جموں و کشمیر میں لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا نے آج کہا کہ پنچایت اور شہری بلدتیاتی اداروں کے چناؤ جلد ہی منعقد کیے جائیں گے۔ جناب سنہا نے زرعی شعبے کی تبدیلی کے سلسلے میں حکومت کے عزم کا بھی ذکر کیا۔ لیفٹننٹ گورنر نے آج Jhiri میلے کا بھی دورہ کیا اور جموں شہر کے مضافات میں جھِری گاؤں میں Baba Jitto کی س...

November 16, 2024 9:19 PM

views 31

دلّی NCR میں، ہوا کا معیار انتہائی خراب کے زمرے میں آگیا

دلّی NCR خطّے میں ہوا کا معیار کم ہو کر انتہائی خطرناک کے زمرے میں آ گیا ہے اور آج رات 8 بجے ہوا کے معیار کا اشاریہ AQI چار سو تینتیس ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آلودگی کے کنٹرول سے متعلق مرکزی بورڈ CPCB کے مطابق دلّی کے شادی پور میں  AQI چار سو چھیاسٹھ، آنند وہار میں 450، پنجابی باغ میں 444، اوکھلا فیس -2 م...

November 16, 2024 9:18 PM

views 23

اطلاعات ونشریات کے وزیراشونی ویشنو نے ڈیجیٹل میڈیا میں ذمہ داری کی ضرورت کو اجاگر کیا

وزیراطلاعات ونشریات اشونی ویشنو نے آج ڈیجیٹل میڈیا میں ذمہ داری کی ضرورت کو اجاگر کیا تاکہ فرضی خبروں سے نمٹا جاسکے اور جمہوریت کا تحفظ ہوسکے۔ نئی دلی میں نیشنل پریس ڈے کی تقریب میں ورچوئل طریقے سے کلیدی خطبہ پیش کرتے ہوئے جناب ویشنو نے کہا کہ ڈجیٹل میڈیا پلیٹ فارم کو ایسے حل پیش کرنے چاہئے جس سے اُ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔