قومی

November 18, 2024 2:07 PM

views 22

دلی کے سابق وزیر اور عام آدمی پارٹی کے لیڈر کیلاش گہلوت آج بی جے پی میں شامل ہوگئے

دلی کے سابق وزیر اور عام آدمی پارٹی کے لیڈر کیلاش گہلوت آج بی جے پی میں شامل ہوگئے ہیں۔ انہوں نے بی جے پی کے سینئر لیڈر منوہر لال، پارٹی کے قومی نائب صدر Baijayant Panda اور دلی بی جے پی کے سربراہ وریندر سچدیوا اور دیگر پارٹی لیڈروں کی موجودگی میں بی جے پی میں شمولیت اختیار کی۔ کل جناب گہلوت نے عام ...

November 18, 2024 2:04 PM

views 25

دلی NCR خطے میں ہوا کی کوالٹی مزید خراب ہوگئی

دلی NCR خطے میں ہوا کی کوالٹی مزید خراب ہوگئی ہے۔آج صبح گیارہ بجے ہوا کے معیار کا اشاریہ487 درج کیا گیا جو انتہائی خراب زمرے سے زیادہ ہے۔آلودگی پر قابو پانے سے متعلق مرکزی بورڈ کے مطابق پنجابی باغ میں 497،دلی کے بوانہ اسٹیشن میں AQI، 495، آئی جی آئی ایئرپورٹ اور، آنند وہار میں 492، وزیر پور میں 494 ...

November 18, 2024 2:03 PM

views 17

نئے متعارف کرائے گئے ایوشمان Vay Vandana کارڈ نے ایک اہم سنگ میل طے کیا

نئے متعارف کرائے گئے ایوشمان Vay Vandana کارڈ نے ایک اہم سنگ میل طے کیا ہے اور اس کے تحت 70 برس یا اس سے زیادہ عمر کے دس لاکھ سے زیادہ بزرگ شہریوں نے اپنا اندراج کرایا ہے۔ اس کارڈ سے ایوشمان بھارت پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا کے تحت بزرگ شہری مفت صحت خدمات تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔ صحت اور خاندانی ب...

November 18, 2024 1:59 PM

views 28

آئی ایم ڈی نے کم از کم درجہ حرارت میں دو سے تین ڈگری سیلسیس تک کی کمی آنے کی پیش گوئی کی

 بھارت کے محکمہ موسمیاتIMD   نے اگلے چار روز کے دوران شمال مغربی بھارت کے زیادہ تر حصوں میں کم از کم درجہ حرارت میں بتدریج دو سے تین ڈگری سیلسیس تک کی کمی آنے کی پیش گوئی کی ہے۔موسمیات سے متعلق ایجنسی نے آج تمل ناڈو، پڈوچیری، کرائیکل، کیرالہ اور ماہے میں گرج چمک اور بجلی کے ساتھ ہلکی سے اوسط بارش کی...

November 18, 2024 1:58 PM

views 15

آکاشوانی آج رات ساڑھے نو بجے ”ڈجیٹل لائف سرٹیفکیٹ“ کے موضوع پر ایک تفصیلی مذاکرہ نشر کرے گا

آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، ہندی اور انگریزی میں براہ راست نشر ہونے والے اپنے فون اِن پروگرام،     پبلک اسپیک میں آج رات ساڑھے نو بجے ”ڈجیٹل لائف سرٹیفکیٹ“ کے موضوع پر ایک تفصیلی مذاکرہ نشر کرے گا۔ اس پروگرام میں پنشن اور پنشن یافتگان کی فلاح وبہبود سے متعلق محکمے کے جوائنٹ سکریٹری Dhrubajyoti Sengup...

November 18, 2024 10:13 AM

views 16

وزیر اعظم نریندر موودی آج، برازیل کے شہر Rio De Janeiro میں، جی ٹوئنٹی سربراہ کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ وہ کانفرنس سے الگ، عالمی رہنماؤں کے ساتھ بھی بات چیت کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر موودی آج، برازیل کے شہر Rio De Janeiro میں، جی ٹوئنٹی سربراہ کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ امید ہے کہ وہ کانفرنس سے الگ، عالمی رہنماؤں کے ساتھ بھی الگ الگ بات چیت کریں گے۔ جناب مودی، امریکی صدر جوبائیڈن اور چین کے صدر شی چنپنگ، اُن رہنماؤں میں شامل ہیں جو آج اور کَل Rio De Janeiro میں، ...

November 17, 2024 9:39 PM

views 20

وزیر اعظم نریندر مودی نے ابوجہ میں، نائیجیریا کے صدر بولا احمد تِنوبو سے بات چیت کی۔نائیجیریا نے وزیر اعظم نریندر مودی کو، Grand Commander of the Order of the Niger کے خطاب سے نوازا

وزیراعظم نریندرمودی اور نائیجیریا کے صدر Bola Ahmad Tinubu نے آج ابوجا کے صدارتی وِلا میں بات چیت کی۔ دونوں رہنماؤں نے دونوں ملکوں کے درمیان اہم نوعیت کی ساجھیداری کا جائزہ لیا اور دوطرفہ تعلقات میں اضافے کے مزید طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم مودی نے بات چیت کو سودمند قرار دیا۔ اس میٹنگ کے بعد...

November 17, 2024 9:38 PM

views 23

وزیر داخلہ امت شاہ نے سینئر حکام کے ساتھ، منی پور میں سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

وزیر داخلہ امت شاہ نے آج نئی دلّی میں سینئر حکام کے ساتھ ایک میٹنگ میں، منی پور کی سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔ ذرائع کے مطابق وہ کَل اِس معاملے پر ایک اور تفصیلی میٹنگ کریں گے۔ کَل وزارت داخلہ نے بتایا کہ حفاظتی دستوں کو ہدایت دی گئی ہے کہ منی پور میں امن وقانون کی بحالی کیلئے ضروری اقدامات کریں۔ ...

November 17, 2024 9:29 PM

views 22

ملک، آج لالہ لاجپت رائے کو، اُن کی 96 ویں برسی پر یاد کر رہا ہے، جنھیں پنجاب کیسری کے نام سے بھی جانا جاتا ہے

ملک، آج لالہ لاجپت رائے کو، اُن کی 96 ویں برسی پر یاد کر رہا ہے، جنھیں پنجاب کیسری کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ اُن کی موت ایک برطانوی پولیس کے ہاتھوں اُن کے سر پر ڈنڈا مارکر زخمی کئے جانے سے ہوئی تھی جب وہ سائمن کمیشن کے خلاف، ایک پُرامن مظاہرے کی قیادت کر رہے تھے۔ وہ لال بال پال شخصیتوں میں سے ایک ...

November 17, 2024 3:12 PM

views 36

وزیر اعظم نریندر مودی اور نائیجریا کے صدر بولا احمد تنیبو، ابوجا میں بات چیت کرنے والے ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی ابوجا میں نائیجیریا کے صدر بولا احمد Tinubu کے ساتھ بات چیت کرنے والے ہیں۔ دونوں لیڈر دو طرفہ کلیدی ساجھیداری کا جائزہ لیں گے اور باہمی تعلقات کو وسعت دینے کے نئے راستوں پر تبادلہئ خیال کریں گے۔ بات چیت کے بعد کئی سمجھوتوں پر دستخط کئے جانے کی امید ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نائ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔