قومی

November 19, 2024 9:40 AM

views 16

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج گاندھی نگر میں آل انڈیا پولیس سائنس کانگریس کی گولڈن جوبلی تقریبات کا افتتاح کریں گے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج گاندھی نگر میں راشٹریہ رکشا یونیورسٹی میں آل انڈیا پولیس سائنس کانگریس کے گولڈن جبلی ایڈیشن کا افتتاح کریں گے۔ وزیر اعلیٰ بھوپندر پٹیل بھی اس تقریب میں شرکت کریں گے۔ جناب شاہ جو گجرات کے دو روزہ دورے پر ہیں آج گجرات میں مختلف اہم پروگراموں میں بھی شرکت کریں گے۔ اِس برس آل...

November 18, 2024 11:11 PM

views 10

بینک، ایم ایس ایم ای کیلئے مالی سال دو ہزار پچیس چھبیس کیلئے چھ اعشاریہ ایک دو لاکھ کروڑ روپے اور مالی سال دو ہزار چھبیس ستائیس کیلئے سات لاکھ کروڑ روپے کا قرضہ فراہم کرنے کا ہدف طے کریں: مرکزی وزیر خزانہ

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج کہا کہ بینکوں کو چاہئے کہ وہ MSMEs کو مالی سال 2025-26 کیلئے چھ اعشاریہ ایک دو لاکھ کروڑ روپئے اور مالی برس 2026-27 کیلئے سات لاکھ کروڑ روپئے کا قرض فراہم کرنے کا ہدف رکھیں۔ انھوں نے یہ بات آج ممبئی میں گیارھویں SBI بینکنگ اینڈ اکنامک کانکلیو سے کلیدی خطاب کرتے ...

November 18, 2024 11:00 PM

views 15

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ آسیان – ڈیفنس منسٹرس میٹنگ میں شرکت کیلئے بیس سے بائیس نومبر تک لاؤس کا سرکاری دورہ کریں گے۔

        وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ آسیان - ڈیفنس منسٹرس میٹنگ پلس، (ADMM-Plus) میں شرکت کرنے کیلئے 20 سے 22 نومبر تک لاؤس کے شہر Vientiane کا سرکاری دورہ کریں گے۔ میٹنگ کے دوران وہ علاقائی اور بین الاقوامی سکیورٹی کے معاملات پر فورم سے خطاب کریں گے۔ اس تقریب کے موقع پر توقع ہے کہ وزیر دفاع امریکہ، چین،...

November 18, 2024 10:57 PM

views 16

آج نئی دلّی کے آکاشوانی کے رنگ بھون میں،  وزیراعظم کی اقتصادی مشاورتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر  ببیک دیبروئے کی یاد میں ایک تعزیتی تقریب منعقد کی گئی۔

        آج نئی دلّی کے آکاشوانی کے رنگ بھون میں،  وزیراعظم کی اقتصادی مشاورتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر  Bibek Debroy کی یاد میں ایک تعزیتی تقریب منعقد کی گئی۔ ڈاکٹر Bibek Debroy اقتصادیات، ثقافت، سنسکرت ادب اور تاریخ کے شعبے میں اپنے اعلیٰ کام کیلئے معروف تھے۔ وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری ڈاکٹر پی کے م...

November 18, 2024 10:48 PM

views 21

بھگوان برسا منڈا کی وراثت کی تقریبات کیلئے ملک بھر میں تعلیمی ادارے جن جاتیہ گورو پکھواڑہ منا رہے ہیں۔

        بھگوان برسا منڈا کی وراثت کی تقریبات کیلئے ملک بھر میں تعلیمی ادارے جن جاتیہ گورو پکھواڑہ منا رہے ہیں۔ ملک گیر پیمانے پر یہ تقریبات بھارت کی بیش بہا قبائلی ورثے اور قبائلی کمیونٹیز کے تعاون کو تعظیم پیش کرتی ہے۔ ہمارے نمائندے نے خبر دی ہے کہ حکومت نے قبائلی کمیونٹی کی ترقی اور بہتری کیلئے مخ...

November 18, 2024 10:29 PM

views 13

بھارت نے دو ہزار چوبیس کیلئے جی ڈی پی کی ظاہر کی گئی سات فیصد کی متاثر کن شرح کے ساتھ جی ٹوئنٹی میں سبقت حاصل کرلی ہے۔

بھارت نے 2024 کیلئے مجموعی گھریلو پیداوار GDP کی ظاہر کی گئی سات فیصد کی متاثر کن شرح کے ساتھ جی ٹوئنٹی میں سبقت حاصل کرلی ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک پوسٹ میں MyGov نے کہا ہے کہ یہ حصولیابی بھارت کی زبردست معیشت کو ظاہر کرتی ہے، جس سے عالمی چیلنجوں کے درمیان اُس کی مزاحمتی قوت اور تیز رفتار ترقی کا ...

November 18, 2024 10:24 PM

views 19

برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں انیسواں جی ٹوئنٹی سمٹ بھوک، غربت اور عدم مساوات کے خلاف لڑائی پر توجہ کے ساتھ جاری ہے۔

انیسویں جی ٹوئنٹی سربراہ کانفرنس آج شام برازیل کے شہر Rio De Janeiro کے میوزیم آف ماڈرن آرٹ میں منعقد ہوئی، جس میں بھوک، غربت اور عدم مساوات کے خلاف لڑائی پر توجہ مرکوز کی گئی۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے بھوک اور غربت کے خلاف لڑائی اور سماجی شمولیت کے موضوع پر Summit کے مکمل اجلاس میں حصہ لیا۔

November 18, 2024 10:21 PM

views 28

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ سمٹ میں کئے گئے فیصلے اِسی صورت میں کامیاب ہوسکتے ہیں، جب عالمی جنوب کے مسائل اور ترجیحات کو ذہن میں رکھا جائے۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ ایک کرۂ زمین، ایک خاندان، ایک مستقبل جی ٹوئنٹی برازیل Summit میں بھی اُتنا ہی معنویت کا حامل ہے، جتنا پچھلے برس دلّی میں منعقدہ Summit میں تھا۔ انہوں نے کہا کہ نئی دلّی میں منعقدہ جی ٹوئنٹی Summit میں کئے گئے عوام مرکوز فیصلوں پر برازیل کی صدارت کے دوران پیشرفت ...

November 18, 2024 2:09 PM

views 25

برازیل میں جی20- کی انیسویں سربراہ میٹنگ شروع ہونے والی ہے

برازیل کے شہر ریو دے جنیرو میں میوزیم آف ماڈرن آرٹ میں جی20- کی انیسویں سربراہ میٹنگ شروع ہونے والی ہے۔ اِس چوٹی میٹنگ میں مختلف ممبر ملکوں کے سربراہ اور بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندے مختلف اجلاسوں میں شرکت کریں گے اور اِس سال کے اعلان کے ترجیحی شعبوں کے بارے میں تبادلہئ خیال کیا جائے گا۔ وزیراعظم...

November 18, 2024 2:08 PM

views 30

مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما مہاراشٹر اور جھارکھنڈ میں ووٹروں کو راغب کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کررہے ہیں

مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما مہاراشٹر اور جھارکھنڈ میں ووٹروں کو راغب کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کررہے ہیں۔ ان دونوں ریاستوں میں انتخابی مہم آج شام ختم ہورہی ہے۔کانگریس رہنما راہل گاندھی نے الزام لگایا ہے کہ مہاراشٹر میں حکمراں مہایوتی سرکار کی لاپروائی سے وہ 7 لاکھ کروڑ روپے کے کئی پروجیکٹوں سے محروم...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔