November 19, 2024 10:07 PM
13
زراعت کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے آئندہ نسلوں کے مقصد سے، مٹی کی زرخیزی برقرار رکھنے کے لیے عالمی تعاون پر زور دیا ہے
زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے اُن امدادی اقدامات کے تئیں حکومت کے عزم کو دہرایا ہے جن سے پائیدار اور نفع بخش زراعت، حالات سے مطابقت اختیار کرنے والے ایکو نظام اور سبھی کے لیے خوراک کی یقینی فراہمی کی یقینی دہانی ہو۔ وزیر موصوف آج نئی دلی میں مختلف قسم کی مٹی کے بارے میں عالم...