قومی

November 20, 2024 10:10 AM

views 21

جھارکھنڈ اور مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات کیلئے سخت حفاظتی بندوبست کے دوران ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔

سخت سیکیورٹی کے دوران جھارکھنڈ میں دوسرے مرحلے  اور مہاراشٹر میں واحد مرحلے کے اسمبلی چناؤ کے لیے پولنگ جاری ہے۔ جھارکھنڈ میں 12 ض لعوں کے 38 حلقوں میں ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ پولنگ صبح سات بجے شروع ہوئی اور شام پانچ بجے ختم ہوجائے گی۔ البتہ سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر نکسل سے متاثرہ 31 پولنگ مراکز پر پو...

November 20, 2024 10:09 AM

views 30

وزیر اعظم نریندر موودی نے ریو دا جنیرو میں جی ٹوئنٹی میں پائیدار ترقی کے ایجنڈے کیلئے بھارت کے عزم کو دہرایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت پیرس وعدوں کو پورا کرنے والا پہلا ملک ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے کَل برازیل میں ریو ڈی جنیرو میں پائیدار ترقی اور توانائی کی ترسیل کے بارے میں جی ٹوئنٹی سمٹ کے تیسرے اجلاس میں شرکت کی۔ وزارت خزانہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے بتایا کہ وزیراعظم نے پائیدار ترقی کو فروغ دینے کیلئے بھارت کی طرف سے کئے گئے اقدامات کی وضاحت کی۔ انہوں نے پہلے جی ٹو...

November 20, 2024 10:05 AM

views 26

وزیراعظم نے اینتھنی ایلبنیز کے ساتھ دوسری بھارت -آسٹریلیا سالانہ سمٹ کا انعقاد کیا۔ دونوں رہنماؤں نے جامع دفاعی شراکت داری کو مزید آگے بڑھانے کا عزم کیا۔

وزیراعظم نریندر مودی اور آسٹریلیا کے ان کے ہم منصب اینتھینی البینیز نے ریو ڈی جنییرو میں کَل جی ٹوئنٹی سمٹ سے الگ دوسری بھارت آسٹریلیا سالانہ سمٹ منعقد کی۔ دونوں رہنماؤں نے دفاع اور سلامتی، تجارت اور سرمایہ کاری، تعلیم، ہنرمندی، کھیل کود، خلا، موبیلٹی اور عوام سے عوام کے درمیان تعلقات سمیت جامع دفاع...

November 20, 2024 10:03 AM

views 24

55واں بین الاقوامی فلم فیسٹول آج شام گوا میں شروع ہوگا۔         

بھارت کا 55 واں بین الاقوامی فلم فیسٹول آج گوا میں شروع ہوگا۔ یہ فیسٹول اِس مہینے کی 28 تاریخ تک جاری رہے گا۔ گوا کے وزیراعلیٰ ڈاکٹر پرمود ساونت نے فیسٹول کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے کَل ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی اسٹیڈیم کا دورہ کیا۔ آکاشوانی نیوز سے بات کرتے ہوئے جناب ساونت نے کہا کہ افتتاحی تقری...

November 19, 2024 10:21 PM

views 22

وزیر داخلہ امت شاہ نے گجرات کے شہر گاندھی نگر میں 50ویں آل انڈیا پولیس سائنس کانفرنس کا افتتاح کیا

وزیر داخلہ امت شاہ نے گجرات کے شہر گاندھی نگر میں 50ویں آل انڈیا پولیس سائنس کانفرنس کا افتتاح کیا۔ اس موقعے پر وزیر داخلہ نے خاص طور پر اُن اہم اصلاحات کا ذکر کیا جو بھارت نے پچھلے 50 سال کے دورن کی ہیں اور جن کی وجہ سے عالمی منظر نامے پر بھی کافی اثر پڑا ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ ان تبدیلیوں س...

November 19, 2024 10:20 PM

views 18

دلی سرکار نے مرکز سے زور دے کر کہا ہے کہ فضائی آلودگی  کی خطرناک صورتحال سے نمٹنے کیلئے قومی خطہ راجدھانی میں مصنوعی بارش کرنے کی خاطر Cloud Seeding کی اجازت دی جائے

دلی سرکار نے مرکز سے زور دے کر کہا ہے کہ فضائی آلودگی  کی خطرناک صورتحال سے نمٹنے کیلئے قومی خطہ راجدھانی میں مصنوعی بارش کرنے کی خاطر Cloud Seeding کی اجازت دی جائے۔ دلی کے ماحولیات کے وزیر گوپال رائے نے ماحولیات کے مرکزی وزیر بھوپیندر یادو کو ایک خط لکھا ہے جس میں فضائی آلودگی پر ایک ہنگامی میٹنگ ...

November 19, 2024 10:18 PM

views 19

55 واں بھارت بین الاقوامی فلم فیسٹیول کل سے گوا میں شروع ہو رہا ہے

55 واں بھارت بین الاقوامی فلم فیسٹیول کل سے گوا میں شروع ہو رہا ہے، جو اس ماہ کی 28 تاریخ تک جاری رہے گا۔ گوا کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر پرمود ساونت آج تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی اسٹیڈیم گئے۔ آکاشوانی خبروں کے شعبے سے ایک بات چیت میں جناب ساونت نے کہا کہ تمام تیاریاں مکمل ہو چکی ...

November 19, 2024 10:14 PM

views 12

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے، برازیل کے شہر ریو ڈی جینیرو میں، جی  ٹوئینٹی سربراہ کانفرنس سے الگ، چین کے اپنے ہم منصب Wang Yi سے ملاقات کی

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے، برازیل کے شہر ریو ڈی جینیرو میں، جی  ٹوئینٹی سربراہ کانفرنس سے الگ، چین کے اپنے ہم منصب Wang Yi سے ملاقات کی۔ انہوں نے بھارت-چین سرحد پر، فوجوں کو، حال ہی میں پیچھے ہٹائے جانے کے عمل میں پیش رفت کا ذکر کیا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ دونوں رہنماؤ...

November 19, 2024 10:13 PM

views 25

وزیر اعظم نریندر مودی اور برازیل کے صدر لولا دا سِلوا نے، ریو ڈی جینیرو میں، جی ٹوئینٹی سربراہ کانفرنس سے الگ بات چیت کی

وزیراعظم نریندر مودی نے آج ریو ڈی جینیرو میں، جی ٹوئینٹی سربراہ کانفرنس سے الگ، برازیل کے صدر لولا دا سِلوا سے بات چیت کی۔ دونوں رہنماؤں نے توانائی، بایو ایندھن، دفاع اور زراعت سمیت کئی شعبوں میں تعاون کو بہتر بنانے کے تئیں اپنے عزم کو دوہرایا۔ جناب مودی نے، جی ٹوئینٹی کی صدارت کے دوران برازیل کی مخ...

November 19, 2024 10:10 PM

views 16

مہاراشٹر اور جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ کل ہوگی

جھارکھنڈ اور مہاراشٹر میں کل ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ جھارکھنڈ میں 12 اضلاع کے 38 حلقوں کے لیے دوسری اور آخری مرحلے میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔ پولنگ صبح 7 بجے سے شام 5 بجے تک ہوگی۔ سوائے کچھ حساس پولنگ مراکز کے، جہاں ووٹنگ شام 4 بجے ختم ہو جائے گی۔ اس مرحلے میں 5...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔