قومی

November 20, 2024 9:52 PM

views 36

آج بھارت کے 55 ویں بین الاقوامی فلم فیسٹیول کی افتتاحی تقریب کے دوران پرسار بھارتی کے Waves OTT کا آغاز کیا گیا۔ یہ پلیٹ فارم کئی زبانوں میں نیوز، انٹرٹینمینٹ، فلم، ٹی وی کے شوز اور گیمز کے مختلف چینلوں تک رسائی فراہم کرے گا۔

آج بھارت کے 55 ویں بین الاقوامی فلم فیسٹیول کی افتتاحی تقریب کے دوران پرسار بھارتی کے Waves OTT کا آغاز کیا گیا۔ یہ پلیٹ فارم کئی زبانوں میں نیوز، انٹرٹینمینٹ، فلم، ٹی وی کے شوز اور گیمز کے مختلف چینلوں تک رسائی فراہم کرے گا۔ اس سے قبل ڈاکٹر شیامہ پرساد مکھرجی انڈور اسٹیڈیم میں بھارت کے 55 ویں بین ا...

November 20, 2024 9:50 PM

views 23

حکومت نے کہا ہے کہ پی ایم گتی شکتی کے نیٹ ورک پلاننگ گروپ کے ذریعہ 15 لاکھ 89 ہزار کروڑ روپے مالیت کے 228 بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹوں کا احاطہ کیا گیا ہے۔

حکومت نے کہا ہے کہ پی ایم گتی شکتی کے نیٹ ورک پلاننگ گروپ کے ذریعہ 15 لاکھ 89 ہزار کروڑ روپے مالیت کے 228 بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹوں کا احاطہ کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے 2021 میں پی ایم گتی شکتی قومی ماسٹر پلان کا آغاز کیا تھا جس کا مقصد بنیادی ڈھانچے کی منصوبہ بندی میں تیزی لانا اور اس میں...

November 20, 2024 9:47 PM

views 34

حکومت، پارلیمنٹ کے سرماہی اجلاس سے قبل اس مہینے کی 24 تاریخ کو ایک کُل پارٹی میٹنگ منعقد کرے گی۔

حکومت، پارلیمنٹ کے سرماہی اجلاس سے قبل اس مہینے کی 24 تاریخ کو ایک کُل پارٹی میٹنگ منعقد کرے گی۔ اس میٹنگ کی صدارت وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کریں گے۔ میٹنگ میں حکومت اس بات کو یقینی بنانے کے لیے تمام سیاسی پارٹیوں کی حمایت حاصل کرے گی کہ اجلاس کے دوران لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی کارروائی معمول کے مطابق...

November 20, 2024 9:43 PM

views 21

آج پردھان منتری آواس یوجنا گرامین کے 8 برس مکمل ہونے کے موقع پر دیہی ترقی کی وزارت نے اس بات کو اجاگر کیا ہے کہ یہ اسکیم دیہی بھارت کو بااختیار بنانے

آج پردھان منتری آواس یوجنا گرامین کے 8 برس مکمل ہونے کے موقع پر دیہی ترقی کی وزارت نے اس بات کو اجاگر کیا ہے کہ یہ اسکیم دیہی بھارت کو بااختیار بنانے، سماجی مساوات کو فروغ دینے اور حاشیہ پر رہ رہی برادریوں کے معیار زندگی کو بہتر بنانے کی خاطر ایک تحریک ہے۔ وزارت نے مزید کہا ہے کہ اس اہم اسکیم کے تحت...

November 20, 2024 9:41 PM

views 34

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کل سے تلنگانہ کا دو روزہ کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کل سے تلنگانہ کا دو روزہ کریں گی۔ اپنے دورے کے دوران صدر جمہوریہ کل حیدرآباد میں Koti Deepotsavam-2024 میں شرکت کریں گی۔ جمعہ کے روز صدر جمہوریہ مرمو حیدرآباد میں Lokmanthan-2024 میں افتتاحی خطاب کریں گی۔

November 20, 2024 2:51 PM

views 19

بھارت نے ترقی یافتہ ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ ترقی پذیر ملکوں کی اُن مالی ضروریات سے وابستہ وعدوں کو پورا کریں جن پر اتفاق رائے ہوچکا ہے

بھارت نے ترقی یافتہ ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ ترقی پذیر ملکوں کی اُن مالی ضروریات سے وابستہ وعدوں کو پورا کریں جن پر اتفاق رائے ہوچکا ہے۔بھارت نے یہ بات آذربائیجان کے شہر باکو میں آب وہوا میں تبدیلی سے متعلق COP29 کے اجلاس کے دوران وزارتی مذاکرات کے دوران ایک بیان میں کہی۔ بھارت نے یہ بھی کہا کہ ترق...

November 20, 2024 2:37 PM

views 31

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ آسیان وزرائے دفاع کی میٹنگ پلس (ADMM-Plus) میں شرکت کرنے کے لیے لاؤس کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوگئے

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ آسیان وزرائے دفاع کی میٹنگ پلس  (ADMM-Plus) میں شرکت کرنے کے لیے لاؤس کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ میٹنگ کے دوران جناب سنگھ علاقائی اور بین الاقوامی سیکورٹی امور پر فورم سے بھی خطاب کریں گے۔ ADMM آسیان میں اعلیٰ ترین دفاعی صلاح ومشورے اور مفاہمت کا ایک طریقہ کار ہے۔ A...

November 20, 2024 2:36 PM

views 17

اطلاعات ونشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ بھارت کی تخلیقی معیشت کی بدولت یہ صنعت 30 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے

اطلاعات ونشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ بھارت کی تخلیقی معیشت کی بدولت یہ صنعت 30 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ انہوں نے یہ بات انگریزی اور ہندی کے روزانہ اخبارات میں شائع ہونے والے اپنے ایک مضمون میں کہی ہے۔ اس مضمون میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اس صنعت میں آٹھ فیصد محنت کش طبقے کو روٹی روزی ملی ہو...

November 20, 2024 2:31 PM

views 20

وزیراعظم مودی گیانا پہنچ گئے ہیں جہاں وہ آج شام جارج ٹاؤن میں صدر ڈاکٹر محمد عرفان علی سے بات چیت کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی آج شام Georgetown میں گیانا کے صدر ڈاکٹر محمد عرفان علی سے بات چیت کریں گے۔ بات چیت کے بعد مختلف سمجھوتوں پر دستخط کئے جانے کا بھی امکان ہے۔ وزیر اعظم اِس ملک کے تین روزہ دورہ پر آج صبح گیانا پہنچے ہیں۔ ایک عدیم المثال جذبہ کے تحت ہوئی اڈے پر جناب مودی کا خیر مقدم بذات خود صدر ...

November 20, 2024 2:29 PM

views 33

آج سے گووا میں بھارت کا 55 واں بین الاقوامی فلم فیسٹول شروع ہورہا ہے

بھارت کا 55 واں بین الاقوامی فلم فیسٹول آج گوا میں شروع ہوگا۔ یہ فیسٹول اِس مہینے کی 28 تاریخ تک جاری رہے گا۔ بڑی افتتاحی تقریب آج شام تقریباً 5 بجے شیاما پرساد مکھرجی اسٹیڈیم میں منعقد ہوگی۔ 81 ملکوں کی 180 سے زیادہ فلموں کے ساتھ افی 2024 اِس سال کا سب سے بڑا ایڈیشن ہوگا، جس میں زیادہ فلموں کو شامل...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔