قومی

November 21, 2024 2:32 PM

views 18

گوا میں 55 ویں بین الاقوامی فلم فیسٹول میں انڈین Panorama کا آغاز ہوگیا ہے۔اِس دوران 25 فیچر فلمیں اور 20 غیر فیچر فلمیں دکھائی جائیں گی

قومی سرکاری نشریاتی ادارے پرسار بھارتی نے اپنا OTT پلیٹ فارم WAVES کا آغاز کیا ہے۔ اِس کا آغاز کَل گوا میں بھارت کے 55ویں بین الاقوامی فلم فیسٹیول کی افتتاحی تقریب کے دوران کیا گیا۔ WAVES کا مقصد ڈیجیٹل اسٹریمنگ کی بڑھتی ہوئی مانگ کو پورا کرتے ہوئے اور جدید ڈیجیٹل رجحانات کو اپناتے ہوئے پرانی یادوں ...

November 21, 2024 10:10 AM

views 25

بھارت اور Guyana نے صحت، ہائیڈروکاربن، زراعت اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے کیلئے 10 سمجھوتوں پر دستخط کئے ہیں۔

بھارت اور Guyana نے صحت، ہائیڈروکاربنس، زراعت اور متعلقہ شعبوں سمیت بہت سے سیکڑوں میں تعاون بڑھانے کیلئے 10 سمجھوتوں پر دستخط کئے ہیں۔ دونوں ملکوں کے درمیان طبی مصنوعات، جن اوشدھی اسکیم، ثقافتی تبادلے کے پروگرام، Guyana میں UPI جیسے نظام کی تعیناتی کے شعبے میں تعاون کرنے اور پرسار بھارتی اور نیشنل ک...

November 21, 2024 10:08 AM

views 9

وزیر اعظم نریندر موودی نے کہا ہے کہ بھارت Caricom رکن ملکوں کے ساتھ کھڑا ہے اور ایک قابل اعتماد شراکت دار کی طرح اُن کے ساتھ آگے بڑھا ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت، CARICOM  رکن ملکوں کے ساتھ کھڑا ہے، چاہے کووڈ ہو یا قدرتی آفات، صلاحیت سازی ہو یا ترقی کے مسائل، بھارت ایک قابل اعتماد پارٹنر کی طرح اُن کے ساتھ آگے بڑھا ہے۔ کَل رات Guyana کے جارج ٹاؤن میں منعقدہ دوسری بھارت-  CARICOM سمِٹ میں اپنے افتتاحی کلمات میں جناب مود...

November 21, 2024 10:06 AM

views 11

Dominica نے وزیراعظم نریندمودی کو اپنے اعلیٰ ترین قومی اعزاز سے نوازا ۔

کامن ویلتھ آف ڈومینکا نے وزیراعظم نریندر مودی کو اپنے اعلیٰ ترین قومی اعزاز ”دی ڈومینکا ایوارڈ آف آنر“ سے نوازا ہے۔ ڈومینکا کے صدر Sylvanie Burton نے کووڈ19- عالمی وبا کے دوران ڈومینکا کیلئے وزیراعظم مودی کی خدمات اور دونوں ملکوں کے درمیان شراکت داری کو مستحکم کرنے کیلئے اُن کی لگن اور جذبے کو تسلیم...

November 21, 2024 10:03 AM

views 13

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج نئی دلی میں Utkal Keshari، ڈاکٹر Harekrushna Mahtab کی 125ویں ساگرہ تقریب کا افتتاح کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج نئی دلی میں اُتکل Keshari ڈاکٹر Harekrushna مہتاب کی 125ویں سالگرہ تقریب کا افتتاح کریں گی۔ اس تقریب کے دوران ڈاکٹر مہتاب کے اعزاز میں ایک خصوصی یادگاری اسٹامپ اور سکّہ جاری کیا جائے گا۔ ڈاکٹر Harekrushna مہتاب 21نومبر 1899 میں اڈیشہ کے Agarpara میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ بھارت...

November 21, 2024 10:00 AM

views 15

قومی سرکاری نشریاتی ادارے پرسار بھارتی نے اپنے OTT پلیٹ فارم کا آغاز کیا ہے۔

قومی سرکاری نشریاتی ادارے پرسار بھارتی نے اپنا OTT پلیٹ فارم WAVES کا آغاز کیا ہے۔ اِس کا آغاز کَل گوا میں بھارت کے 55 ویں بین الاقوامی فلم فیسٹیول کی افتتاحی تقریب کے دوران کیا گیا۔ WAVES کا مقصد ڈیجیٹل اسٹریمنگ کی بڑھتی ہوئی مانگ کو پورا کرتے ہوئے اور جدید ڈیجیٹل رجحانات کو اپناتے ہوئے پرانی یادوں...

November 21, 2024 9:57 AM

views 23

سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن CBSE نے اعلان کیا ہے کہ دسویں اور بارہویں کلاس کیلئے بورڈ امتحانات 15 فروری 2025 سے شروع ہوں گے۔

سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن CBSE نے اعلان کیا ہے کہ دسویں اور بارہویں کلاس کیلئے بورڈ امتحانات 15 فروری 2025 سے شروع ہوں گے۔ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ دسویں کلاس کے امتحان 18 مارچ اور بارہویں کلاس کے امتحانات 4 اپریل کو ختم ہوجائیں گے۔ CBSE نے کہا ہے کہ اُس نے یقین دلایا ہے کہ مضامین کے امتحانات ک...

November 20, 2024 10:00 PM

views 15

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج شام جارج ٹائون میں Guyana کے صدر محمد عرفان علی کے ساتھ وفد کی سطح مذاکرات کیے۔ دونوں لیڈروں کے درمیان بات چیت کے بعد 5 سمجھوتوں پر دستخط بھی کیے گئے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج شام جارج ٹائون میں  Guyana کے صدر محمد عرفان علی کے ساتھ وفد کی سطح مذاکرات کیے۔ دونوں لیڈروں کے درمیان بات چیت کے بعد 5 سمجھوتوں پر دستخط بھی کیے گئے۔ اِن میں طبّی مصنوعات کے ضابطے، ہائیڈرو کاربن کے شعبے، زراعت اور اُس سے منسلک شعبوں میں باہمی تعاون اور UPI کی سہولیات می...

November 20, 2024 9:56 PM

views 18

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج لائوس میں اپنی چینی ہم منصب Dong Jun سے باہمی ملاقات کی۔

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج لائوس میں اپنی چینی ہم منصب Dong Jun سے باہمی ملاقات کی۔ جناب سنگھ آسیان وزرائ دفاع کی میٹنگ پلَس ADMM-Plus میں شرکت کرنے کے لیے لائوس کے تین روزہ دورے پر ہیں۔ میٹنگ کے دوران وہ علاقائی اور بین الاقوامی سکیورٹی معاملات پر فورم سے خطاب بھی کریں گے۔ میٹنگ کے موقع پر توقع ہ...

November 20, 2024 9:54 PM

views 17

بھارت کے انٹی گریٹڈ ڈیفینس اسٹاف کے ہیڈکوارٹر (HQ IDS) اور جاپان کی جوائنٹ اسٹاف سیلف ڈیفینس فورس (JSDF) کے درمیان بھارت۔جاپان جوائنٹ سروسز اسٹاف (JSST) مذاکرات آج نئی دلی میں اختتام پذیر ہوئے۔

بھارت کے انٹی گریٹڈ ڈیفینس اسٹاف کے ہیڈکوارٹر (HQ IDS) اور جاپان کی جوائنٹ اسٹاف سیلف ڈیفینس فورس (JSDF) کے درمیان بھارت۔جاپان جوائنٹ سروسز اسٹاف (JSST) مذاکرات آج نئی دلی میں اختتام پذیر ہوئے۔ JSST بھارت اور جاپان کے درمیان مسلسل اور طریقہ کار سے متعلق اعلیٰ سطح کے تبادلہ خیال کے ذریعہ دفاعی اشتراک...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔