November 21, 2024 9:31 PM
30
وزیر اعظم نریندر مودی نے جارج ٹاؤن میں گیانا کی پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس سے خطاب کیا۔ انھوں نے کہا کہ بھارت اور گیانا کے درمیان رشتہ خصوصی نوعیت کا ہے
وزیر اعظم نریندر مودی نے زور دے کر کہا ہے کہ سب کی شمولیت والے معاشرے کی تشکیل کیلئے جمہوریت سے زیادہ عظیم کوئی آلہ نہیں ہے۔ آج شام گیانا کی پارلیمنٹ کے ایک خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ دنیا کے سامنے آگے بڑھنے کا سب سے مضبوط منتر ہے ”جمہوریت کو اوّلیت، انسانیت کو اوّلیت“ انھوں ن...