November 22, 2024 9:08 PM
19
وزیر اعظم نریندر مودی نے نائیجیریا، برازیل اور گیانا کا اپنا تین ملکوں کا دورہ کامیابی کے ساتھ مکمل کرلیا ہے
وزیر اعظم نریندر مودی نے نائیجیریا، برازیل اور گیانا کا اپنا تین ملکوں کا دورہ کامیابی کے ساتھ مکمل کرلیا ہے۔ وزیراعظم کے اِس تیز رفتار دورے میں تین ملکوں میں کئی باہمی میٹنگیں ہوئیں۔ جناب مودی نے تین ملکوں کے اپنے دورے کے دوران، عالمی لیڈروں کے ساتھ 31 باہمی میٹنگیں اور غیررسمی بات چیت کی۔ اِس دورے...