November 24, 2024 10:05 AM
29
وزیراعظم آج شام نئی دلی میں اوڈیشہ پرب 2024 میں بھی شرکت کریں گے۔
وزیرا عظم نریندر مودی آج نئی دلی میں اوڈیشہ پرب 2024 پروگرام میں شرکت کریں گے۔ اِس موقع پر وہ ایک اجتماع سے بھی خطاب کریں گے۔ اوڈیشہ پرب ایک اہم پروگرام ہے جس کا انعقاد نئی دلی میں اُڑیا سماج نامی ایک ٹرسٹ نے کیا ہے۔ اِس کے ذریعے یہ ٹرسٹ، اُڑیا ثقافتی ورثے کے تحفظ اور فروغ کے لیے قابل قدر تعاون فراہ...