قومی

November 24, 2024 9:33 PM

views 26

وزیر اعظم نریندر مودی نے، معمر افراد کی، ڈیجیٹل گھوٹالوں سے حفاظت کرنے اور ڈیجیٹل دنیا کی جانکاری حاصل کرنے میں، اُن کی مدد کرنے کیلئے، نوجوانوں کے رول پر زور دیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے، معمر افراد کی، ڈیجیٹل گھوٹالوں سے حفاظت کرنے اور ڈیجیٹل دنیا کی جانکاری حاصل کرنے میں، اُن کی مدد کرنے کیلئے، نوجوانوں کے رول پر زور دیا ہے۔ آج آکاشوانی پر اپنے، من کی بات کے 116ویں نشریے میں، ملک سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ایک بار پھر کہا کہ اِس قانون کے تحت، ڈیجیٹل A...

November 24, 2024 9:32 PM

views 22

وزیر اعظم نریندر مودی کل نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں امداد باہمی کے بین الاقوامی اتحاد، ICA کی عالمی امداد باہمی کانفرنس کا افتتاح کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی کل نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں امداد باہمی کے بین الاقوامی اتحاد، ICA کی عالمی امداد باہمی کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔ امداد باہمی کے بین الاقوامی اتحاد کی 130 سالہ تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے جب ICA کی عالمی امداد باہمی کانفرنس اور جنرل اسمبلی بھارت میں منعقد کی جا رہی ہے۔ اس موق...

November 24, 2024 9:29 PM

views 19

گوا میں جاری بھارت کے 55 ویں بین الاقوامی فلم فیسٹول، IFFI کے دوران ہندی فلم اداکار رنبیر کپور نے آزمودہ کار اداکار اور فلم ساز راج کپور کی صد سالہ تقریبات کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا

گوا میں جاری بھارت کے 55 ویں بین الاقوامی فلم فیسٹول، IFFI کے دوران ہندی فلم اداکار رنبیر کپور نے آزمودہ کار اداکار اور فلم ساز راج کپور کی صد سالہ تقریبات کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ اس دوران منعقدہ ایک اجلاس کے دوران رنبیر کپور نے کہا کہ طاقتور کہانیوں پر مبنی راج کپور کی فلمیں محض تفریح ...

November 24, 2024 3:36 PM

views 23

حکومت کل نئی دلی میں ایک قومی مہم ”اب کوئی بہانہ نہیں“ کا آغاز کرے گی

حکومت کل نئی دلی میں ایک قومی مہم ”اب کوئی بہانہ نہیں“ کا آغاز کرے گی۔ اس مہم کے تحت عوام، حکومت اور کلیدی متعلقہ فریقوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ صنف پر مبنی تشدد کا خاتمہ کرنے کی غرض سے قانونی کارروائی کے متقاضی اقدامات کریں۔ یہ مہم خواتین اور بچوں کی بہبود اور دیہی ترقی کی وزارتوں کی ایک تعاون پر م...

November 24, 2024 3:26 PM

views 27

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج گرو تیغ بہادر کے شہیدی دِوس کے موقع پر، انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج گرو تیغ بہادر کے شہیدی دِوس کے موقع پر، انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں صدرِ جمہوریہ نے کہا کہ گرو تیغ بہادر ایک زبردست روحانی پیشوا اور ایک سچے محب وطن تھے، جنہوں نے اتحاد اور محبت کو فروغ دیا اور انصاف اور سچائی کیلئے لڑنے کی خاطر عوام کی حوصلہ افز...

November 24, 2024 3:25 PM

views 36

سکھوں کے نویں گرو، گرو تیغ بہادر کا یومِ شہادت آج منایا جا رہا ہے

سکھوں کے نویں گرو، گرو تیغ بہادر کا یومِ شہادت آج منایا جا رہا ہے۔ آج ہی کے دن 1675 میں گرو تیغ بہادر جی نے مذہب، انسانی اقدار، نظریات اور اصولوں کی حفاظت کے لیے اپنی جان قربان کردی تھی۔           گرو تیغ بہادر کی شہادت کو ہر سال شہیدی دِوس کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔ x

November 24, 2024 3:22 PM

views 20

آکاشوانی پر ’مَن کی بات‘ کے پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے سیاسی پس منظر سے تعلق نہ رکھنے والے کنبوں کے نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ سیاست میں شامل ہوں

وزیرا عظم نریندر مودی نے سیاسی پس منظر سے تعلق نہ رکھنے والے کنبوں کے نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ سیاست میں شامل ہوں۔ آکاشوانی پر مَن کی بات کے اپنے پروگرام کے 116 ویں ایڈیشن میں قوم سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ بزرگ شہری عام طور پر سائبر جرائم کا شکار ہوتے ہیں اور یہ ہر ایک کی...

November 24, 2024 3:16 PM

views 16

مرکز نے کَل شروع ہونے والے پارلیمنٹ کے موسمِ سرما کے اجلاس سے قبل کُل جماعتی میٹنگ طلب کی ہے۔

پارلیمنٹ کے موسم سرما کے اجلاس سے قبل آج حکومت کی جانب سے بلائی گئی سبھی پارٹیوں کی ایک میٹنگ ختم ہو گئی ہے۔ میٹنگ کی صدارت وزیردفاع راجناتھ سنگھ نے کی۔ میٹنگ میں حکومت نے سبھی سیاسی پارٹیوں سے تعاون طلب کیا ہے  تاکہ اجلاس کے دوران، لوک سبھا اور راجیہ سبھا کا کام کاج بلا رُکاوٹ چلائے جانے کو یقینی ب...

November 24, 2024 3:11 PM

views 9

کوپ 29 نے آب و ہوا کی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کی غرض سے ایک اعشاریہ تین ٹریلین ڈالر کا عطیہ کرنے کا عہد کیا ہے۔ بھارت نے اس کو ناکافی قرار دیتے ہوئے اِس پر نکتہ چینی کی ہے

آذر بائیجان کی راجدھانی باکو میں جاری COP-29  میں عالمی رہنماؤں نے ”باکو فائنانس گول“ پر رضامندی کا اظہار کیا ہے۔ جس کے تحت 2035 تک ترقی پذیر ملکوں کو آب و ہوا کی تبدیلی کے آلات سے نمٹنے کی غرض سے ایک اعشاریہ تین ٹریلین ڈالرز عطیہ کرنے کا عہد کیا گیا ہے۔ اس میں 300  ارب ڈالرز کا اہم سالانہ ہدف شامل ...

November 24, 2024 10:06 AM

views 17

وزیراعظم نریندر مودی آج دن میں گیارہ بجے آکاشوانی پر من کی بات پروگرام میں اپنے خیالات کا اظہارکریں گے۔

وزیرا عظم نریندر مودی آج دن میں گیارہ بجے آکاشوانی پر ’من کی بات‘ پروگرام میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 116 واں نشریہ ہوگا۔ یہ پروگرام آکاشوانی اور دور درشن کے تمام نیٹ ورک، AIR نیوز ویب سائٹ اور newsonair موبائل ایپ پر نشر کیا جائے گ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔