November 25, 2024 2:27 PM
25
وزیراعظم آج شام نئی دلّی میں بھارت منڈپم میں ICA امداد باہمی عالمی کانفرنس کا افتتاح کریں گے
وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں بھارت منڈپم میں، امداد باہمی کی ICA کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔ امداد باہمی کے بین الاقوامی اتحاد ICA کی 130 سال کی تاریخ میں ایسا پہلی بار ہے کہ بھارت میں، امداد باہمی کی کسی عالمی کانفرنس اور جنرل اسمبلی کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ اِس دوران جناب مودی، امداد باہمی...