قومی

November 26, 2024 10:07 AM

views 24

مرکز نے انکم ٹیکس محکمے کے PAN 2.0 پروجیکٹ کو منظوری دے دی ہے، تاکہ اسے عام کاروباری شناخت بنایا جاسکے۔

اقتصادی امور سے متعلق کابینہ کمیٹی نے اِنکم ٹیکس محکمے کے Permanent Account نمبر - PAN 2.0 پروجیکٹ کو اپنی منظوری دے دی ہے، تاکہ اِسے عام کاروباری شناخت بنایا جاسکے۔ اس پروجیکٹ کیلئے مالی اخراجات ایک ہزار 435 کروڑ روپے ہوں گے۔ کابینہ کی میٹنگ کے بعد نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے اطلاعات و نشریات کے م...

November 26, 2024 10:05 AM

views 24

سپریم کورٹ نے ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن سے، دلی NCR میں اسکولوں، کالجوں اور دیگر تعلیمی اداروں کے لیے فزیکل کلاسز پر عائد پابندیوں میں نرمی کیے جانے پر غور کرنے کے لیے کہا ہے۔

سپریم کورٹ نے ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشنCAQM  کو ہدایت دی ہے کہ وہ دلی NCR میں اسکولوں، کالجوں اور دیگر تعلیمی اداروں کی فزیکل کلاسوں پر لگی پابندی میں نرمی کیے جانے پر غور کرے۔ یہ پابندیاں نہایت خراب فضائی آلودگی کے سبب پچھلے ہفتے نافذ کی گئی تھیں۔ جسٹس Abhey S. Oka اور جسٹس Augustine G...

November 25, 2024 9:45 PM

views 27

حکومت نے پائیدار اور کیمیکل سے پاک کھیتی باڑی کے احیا کیلئے قدرتی کھیتی باڑی سے متعلق قومی مشن کو منظوری دے دی ہے

مرکزی کابینہ نے دو ہزار 481 کروڑ روپے کی تخمینہ لاگت والے قدرتی کھیتی کے قومی مشن کو منظوری دے دی ہے۔ نئی دلّی میں کابینی اجلاس کے بعد آج شام ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا کہ اس مشن کا مقصد کیمیکل سے پاک اور پائیدار کھیتی والی قدرتی کھیتی باڑی کی بازیابی ہے۔ جناب ویشنو...

November 25, 2024 9:44 PM

views 16

وزیر اعظم نریندر مودی نے امدادِ باہمی کی تحریک کو مدور معیشت کے ساتھ منسلک کرنے اور شعبے میں عالمی تعاون کو فروغ دینے پر زور دیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے امدادِ باہمی کو آب وہوا کے مطابق بنانے کی اہمیت پر آج یہ کہتے ہوئے زور دیا کہ اُنھیں مدور معیشت کے ساتھ منسلک ہونا چاہئے۔ انھوں نے مزید کہا کہ امدادِ باہمی عالمِ جنوب کے ممالک کی پیشرفت حاصل کرنے میں خاص طور پر مدد کرسکتی ہیں۔نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں ICA عالمی امدادِ باہم...

November 25, 2024 9:40 PM

views 30

پارلیمنٹ کے موسم سرما کے اجلاس کے پہلے دن دونوں ایوانوں کی کارروائی، مختلف معاملات پر اپوزیشن کے ذریعے شور شرابے کے بعد دن بھر کیلئے ملتوی کردی گئی

ایک مخصوص کاروباری گروپ کے خلاف مبینہ رشوت کے الزامات اور دیگر معاملات پر اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی کے تناظر میں آج پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی، موسم سرما کے اجلاس میں پہلے دِن، دن بھر کیلئے ملتوی کردی گئی۔ پہلی بار ملتوی کیے جانے کے بعد جب پونے12 بجے راجیہ سبھا کی کارروائی پھر شروع ہوئی تو ...

November 25, 2024 9:37 PM

views 22

وزیراعظم نریندرمودی نے امید ظاہرکی ہے کہ پارلیمنٹ کا موسم سرما کا اجلاس مفید رہے گا اور اِس میں بھر پور انداز سے تعمیری بحث مباحثہ ہوگا

وزیراعظم نریندرمودی نے امید ظاہرکی ہے کہ پارلیمنٹ کا موسم سرما کا اجلاس مفید رہے گا اور اِس میں بھر پور انداز سے تعمیری بحث مباحثہ ہوگا۔ پارلیمنٹ کے اجلاس سے قبل آج صبح میڈیا سے بات کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ موسم سرما کا اجلاس کئی وجوہات سے خاص ہے۔ اِن میں آئین کو اختیار کیے جانے کے 75 ویں سال ک...

November 25, 2024 9:35 PM

views 26

وزیرِ اعظم نریندر مودی، اِس ماہ کی 29 تاریخ سے اڈیشہ کے تین روزہ دورے پر ہوں گے، جہاں وہ بھوبنیشور میں ڈائریکٹر جنرل آف پولیس اور انسپکٹر جنرل آف پولیس کی آل انڈیا کانفرنس میں شرکت کریں گے

وزیرِ اعظم نریندر مودی، اِس ماہ کی 29 تاریخ سے اڈیشہ کے تین روزہ دورے پر ہوں گے، جہاں وہ بھوبنیشور میں ڈائریکٹر جنرل آف پولیس اور انسپکٹر جنرل آف پولیس کی آل انڈیا کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ اڈیشہ پہلی مرتبہ اس کانفرنس کی میزبانی کررہا ہے، جس میں تمام ریاستوں اور مرکز کے انتظام والے علاقوں کے ڈائریکٹ...

November 25, 2024 9:34 PM

views 25

حکومت نے بھارت کے آئین کو اختیار کرنے کے 75ویں سال کی یادگار منانے کیلئے کَل سے سال بھر طویل تقریبات کا اعلان کیا ہے

حکومت نے بھارت کے آئین کو اپنائے جانے کے 75 سال مکمل ہونے کے موقع پر کَل سے ایک سال طویل جشن منانے کا اعلان کیا ہے۔ اِس ضمن میں اگلے سال 26 نومبر تک ملک بھر میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔ اِس جشن کے دوران منعقد کی جانے والی سرگرمیوں کی تفصیلات بتاتے ہوئے، نئی دلّی میں پارلیمانی امور کے وزی...

November 25, 2024 9:33 PM

views 25

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر نے مغربی ایشیا میں صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انھوں نے واضح طور پر زور دیا کہ بھارت دہشت گردی اور یرغمال بنانے کی مذمت کرتا ہے

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر نے مغربی ایشیا میں صورتحال پر یہ کہتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا کہ بھارت واضح طور پر دہشت گردی اور یرغمال بنانے کی مذمت کرتا ہے۔ ڈاکٹر جئے شنکر اٹلی کے شہر روم میں MED بحر اوقیانوس مذاکرات کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔وزیر خارجہ نے کہا کہ بھارت، اسرائیل اور ایران، دونوں کے ...

November 25, 2024 2:30 PM

views 26

ایک مخصوص کاروباری گروپ کے خلاف مبینہ رشوت کے الزامات اور دیگر معاملات پر اپوزیشن کے شور و غل کی وجہ سے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی دِن بھر کیلئے ملتوی کردی گئی ہے

 ایک مخصوص کاروباری گروپ کے خلاف مبینہ رشوت کے الزامات اور دیگر معاملات پر اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی کے تناظر میں پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی دِن بھر کیلئے ملتوی کردی گئی ہے۔ پہلی بار ملتوی کیے جانے کے بعد جب پونے12  بجے راجیہ سبھا کی کارروائی پھر شروع ہوئی تو چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ نے اپوزیشن...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔