قومی

November 26, 2024 4:27 PM

views 23

بھارت کے چیف جسٹس سنجیو کھنہ نے آج کہا ہے کہ بھارت ایک درخشاں جمہوریت اور ایک جغرافیائی و سیاسی قائد ملک کے طور پر ابھرا ہے۔

بھارت کے چیف جسٹس سنجیو کھنہ نے آج کہا ہے کہ بھارت ایک درخشاں جمہوریت اور ایک جغرافیائی و سیاسی قائد ملک کے طور پر ابھرا ہے اور ملک کے آئین نے اِس تبدیلی میں مدد فراہم کی ہے۔ عدالتِ عالیہ میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے منعقدہ یومِ آئین کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، چیف جسٹس نے آزادی کے بعد ...

November 26, 2024 4:25 PM

views 25

بھارت نے آئندہ دس سال میں پوری دنیا کی دودھ کی کُل پیداوار کا ایک تہائی پیدا کرنے کا ہدف رکھا ہے۔

بھارت نے آئندہ دس سال میں پوری دنیا کی دودھ کی کُل پیداوار کا ایک تہائی پیدا کرنے کا ہدف رکھا ہے۔ دودھ کے قومی دن کے موقع پر آکاشوانی سے خصوصی بات کرتے ہوئے گجرات کوآپریٹیو ملک مارکیٹنگ فیڈریشن، جس کا مشہور نام Amul ہے، کے منیجنگ ڈائریکٹر Jayen Maheta نے بتایا کہ امول فیڈریشن اس ہدف کو حاصل کرنے کے ...

November 26, 2024 4:30 PM

views 12

حکومت نے پندرہ ریاستوں کیلئے قدرتی آفات سے نمٹنے اور صلاحیت سازی کے پروجیکٹوں کیلئے ایک ہزار ایک سو پندرہ کروڑ روپے سے زیادہ کی منظوری دی ہے۔

مرکزی حکومت نے 15 ریاستوں کیلئے قدرتی آفات کی روک تھام اور صلاحیت سازی کے پروجیکٹوں کیلئے ایک ہزار 115 کروڑ روپے سے زیادہ کی منظوری دی ہے۔ مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ کی صدارت میں ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی نے اِس فنڈ کی منظوری دی۔ مذکورہ کمیٹی نے 8 شمال مشرقی ریاستوں کیلئے 378 کروڑ روپے، اتراکھنڈ اور ہماچل...

November 26, 2024 4:06 PM

views 23

صدرِ جمہوریہ نے ممبئی میں چھبیس گیارہ بزدلانہ  دہشت گردانہ حملوں کے سولہ سال پورے ہونے کے موقع پر اِن حملوں میں اپنی عظیم قربانیاں دینے والے بہادروں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

ممبئی میں 26 نومبر 2008 کو کئے گئے بزدلانہ  دہشت گردانہ حملوں کے 16 سال پورا ہونے کے موقع پر صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے اُن بہادروں کو خراجِ عقیدت پیش کیا، جنہوں نے اِن حملوں میں اپنی عظیم قربانیاں دی تھیں۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں صدر جمہوریہ نے کہا کہ ملک اپنے بہادر سکیورٹی عملے کا شکر گزار ہے اور ...

November 26, 2024 3:59 PM

views 22

اقتصادی امور سے متعلق کابینہ کمیٹی نے اِنکم ٹیکس محکمے کے دوسرے پی اے این پروجیکٹ کو اپنی منظوری دے دی ہے۔

اقتصادی امور سے متعلق کابینہ کمیٹی نے اِنکم ٹیکس محکمے کے Permanent Account نمبر - PAN 2.0 پروجیکٹ کو اپنی منظوری دے دی ہے، تاکہ اِسے عام کاروباری شناخت بنایا جاسکے۔ اس پروجیکٹ کیلئے مالی اخراجات ایک ہزار 435 کروڑ روپے ہوں گے۔ کابینہ کی میٹنگ کے بعد نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے اطلاعات و نشریات کے م...

November 26, 2024 3:57 PM

views 15

اقتصادی امور سے متعلق کابینہ کمیٹی نے، اروناچل پردیش میں ہیو پَن بجلی پروجیکٹ کیلئے ایک ہزار نو سو انتالیس کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کو منظوری دی ہے۔

اقتصادی امور سے متعلق کابینہ کمیٹی نے، اروناچل پردیش کے Shi Yomi ضلعے میں Heo پَن بجلی پروجیکٹ کیلئے ایک ہزار 939 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کو منظوری دے دی ہے۔ اندازہ ہے کہ مذکورہ پروجیکٹ 50 مہینوں کے اندر مکمل کرلیا جائے گا۔ جناب ویشنو نے بتایا کہ اقتصادی امور سے متعلق کابینہ کمیٹی نے ایک ہزار 750 ک...

November 26, 2024 3:51 PM

views 17

ایسار گروپ کے شریک بانی ششی کانت روئیا اکیاسی برس کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں۔

Essar گروپ کے شریک بانی ششی کانت Ruia   81 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں۔ طویل عرصے سے بیمار ششی کانت کا ممبئی میں 25 نومبر کو دن میں تقریباً 11 بجکر 55 منٹ میں انتقال ہوا۔ وہ ایک مہینے پہلے ہی امریکہ سے لوٹے تھے، جہاں اُن کا علاج چل رہا تھا۔ صنعت کار ششی کانت نے بھارت کے کارپوریٹ منظرنامے کی از س...

November 26, 2024 3:48 PM

views 26

شمال مغربی خلیجِ بنگال اور ملحقہ بحرِ ہند کے مشرقی علاقوں میں بنا ہوا کا کم دباؤ چنئی کے جنوب جنوب مشرق سے تقریباً آٹھ سو تیس کلومیٹر دور مرکوز ہے۔بھارتی محکمہ موسمیات

بھارتی موسمیات محکمے نے پیش گوئی کی ہے کہ شمال مغربی خلیجِ بنگال اور ملحقہ بحرِ ہند کے مشرقی علاقوں میں بنا ہوا کا کم دباؤ چنئی کے جنوب جنوب مشرق سے تقریباً 830 کلومیٹر دور مرکوز ہے۔ اِس کے اگلے  12 گھنٹے کے دران مزید شدت اختیار کرنے اور سری لنکا اور تمل ناڈو کے ساحلوں کی جانب بڑھ جانے کا امکان ہے۔ ...

November 26, 2024 10:12 AM

views 45

ملک آج یوم آئین منا رہا ہے۔ اس سال آئین کو اپنائے جانے کے 75 سال مکمل ہو رہے ہیں۔

 صدر جمہوریہ دروپدی مرمو پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گی۔ ملک آج یوم آئین منا رہا ہے۔ حکومت نے بھارتی آئین کو اختیار کیے جانے کے 75 سال منانے کے لیے آج سے سال بھر جاری رہنے والی تقریبات کا اعلان کیا ہے۔ اِس برس آئین کو اپنائے جانے کے 75 سال مکمل ہو رہے ہیں اور ملک بھر میں 2...

November 26, 2024 10:09 AM

views 21

وزیراعظم نریندر مودی آج شام سپریم کورٹ میں آئین کے دن کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج شام سپریم کورٹ میں، یومِ آئین کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔ اس موقع پر جناب مودی ایک اجتماع سے بھی خطاب کریں گے۔ اس پروگرام کا اہتمام، بھارت کی سپریم کورٹ کی طرف سے کیا جارہا ہے۔ وزیر اعظم بھارت کی عدلیہ کی 2023-24 کی سالانہ رپورٹ بھی جاری کریں گے۔ قانون و انصاف کے مرکزی وزیر...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔