قومی

November 27, 2024 2:40 PM

views 23

جنوب مغربی خلیج بنگال میں بنا ہوا کے گہرے دباؤ کا آج شام تک سمندری طوفان Fengal میں تبدیل ہوجانے کا امکان ہے

 جنوب مغربی خلیج بنگال میں ہوا کے گہرے دباؤ کے آج شام تک شدت اختیار کرکے سمندری طوفان Fengal میں تبدیل ہو جانے کا امکان ہے۔ یہ چنئی سے جنوب جنوب مشرق میں 590 کلومیٹر دور مرکوز ہے۔ اگلے 12 گھنٹے کے دوران یہ سمندری طوفان شمال-شمال مغرب کی جانب پیش قدمی جاری رکھے گا اور مزید شدت اختیار کرے گا۔ یہ طوفان...

November 27, 2024 10:07 AM

views 16

مرکز آج نئی دلّی میں ”بال وِواہ مُکت بھارت“ قومی مہم کا آغاز کرے گا۔

خواتین اور بچوں کی بہبود کی مرکزی وزیر انّ پورنا دیوی آج نئی دلی میں بال وِواہ مُکت بھارت کے لیے قومی مہم کا آغاز کریں گی۔ اِس پروگرام کا بنیادی مقصد بھارت کو بچپن کی شادی سے پاک ملک بنانا ہے۔ تقریب کے دوران وزیر  موصوفہ چائلڈ میرج فری بھارت پورٹل کا آغاز بھی کریں گی۔ یہ آن لائن پلیٹ فارم مہم کے مقا...

November 26, 2024 9:25 PM

views 28

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ ترقی یافتہ بھارت کے مقصد کو حاصل کرنے کی جانب اپنے رویّے اور کام میں، آئین کی اَقدار کو ضم کرلیں

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے برتاؤ میں آئین کے نظریات کو شامل کریں، اپنے بنیادی فرائض کو پورا کرے اور 2047 تک ایک ترقی یافتہ بھارت کے قومی ہدف کے حصول کی خاطر کام کریں۔ آج یومِ آئین کے موقع پر نئی دلّی میں Samvidhan Sadan کے مرکزی ہال میں منعقدہ ایک عظیم الشان تقریب سے ...

November 26, 2024 9:23 PM

views 21

وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے اِس عزم کو دوہرایا ہے کہ بھارت کی سلامتی کو چیلنج کرنے والی ہر دہشت گرد تنظیم کو، منھ توڑ جواب دیا جائے گا

وزیر اعظم نریندر مودی نے، ملک کی سلامتی کو چیلنج کرنے والی، کسی بھی دہشت گرد تنظیم کو، منھ توڑ جواب دینے کے بھارت کے عزم کو دوہرایا ہے۔ وہ آج شام سپریم کورٹ میں یومِ آئین کی تقریبات سے خطاب کر رہے تھے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ آئین، ہر اُمید پر پورا اترا ہے اور یہ ملک کی ضرورت ہے، اور یہ شہریوں کیلئے ایک...

November 26, 2024 9:22 PM

views 36

ملک نے آج 2008 کے ممبئی دہشت گردانہ حملوں کے شہیدوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا

ملک آج 2008 میں 26 نومبر کے ممبئی دہشت گردانہ حملوں کے شہداء کو یاد کر رہا ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے اِن حملوں میں جان گنوانے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر صدر جمہوریہ نے کہا کہ ملک اپنے اُن بہادر حفاظتی اہلکاروں کا ممنون ہے اور انہیں سلام پیش کرتا ہے، جنہوں نے ہم وطنوں...

November 26, 2024 9:17 PM

views 22

داخلی امور اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ نے آج کہا ہے کہ یہ مرکزی حکومت کا عزم ہے کہ بھارت کو 2027 تک دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بنایا جائے

داخلی امور اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ نے آج کہا ہے کہ یہ مرکزی حکومت کا عزم ہے کہ بھارت کو 2027 تک دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بنایا جائے اور امدادِ باہمی کی وزارت اِس شاندار سفر میں ایک اہم رول ادا کرے گی۔ جناب شاہ آج شام نئی دلّی میں امدادِ باہمی کے ریاستی بینکوں کی قومی فیڈریشن لمیٹ...

November 26, 2024 9:16 PM

views 23

قومی تحقیقاتی ایجنسی NIA نے منی پور تشدد میں حالیہ اضافے سے متعلق تین اہم معاملات میں آج تفصیلی تحقیقات کا آغاز کیا ہے

قومی تحقیقاتی ایجنسی NIA نے منی پور تشدد میں حالیہ اضافے سے متعلق تین اہم معاملات میں آج تفصیلی تحقیقات کا آغاز کیا ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے معاملات کی سنگین نوعیت کے پیش نظر اُنہیں ایجنسی کو سپُرد کرنے کا فیصلہ کیے جانے کے بعد NIA نے تین معاملات کو دوبارہ درج کیا ہے۔ اِن معاملات کو بھارتیہ نیائے ...

November 26, 2024 9:11 PM

views 19

بھارت کے 55 ویں بین الاقوامی فلم فیسٹول میں پَنجِم میں کلا اکیڈمی میں مایہئ ناز گلوکار محمد رفیع پر منعقدہ ایک پروگرام میں بڑی تعداد میں لوگ جمع ہوئے

بھارت کے 55 ویں بین الاقوامی فلم فیسٹول میں پَنجِم میں کلا اکیڈمی میں مایہئ ناز گلوکار محمد رفیع پر منعقدہ ایک پروگرام میں بڑی تعداد میں لوگ جمع ہوئے۔ موسیقی کے شائقین یہاں سونو نگم، انورادھا پوٹوال اور شاہد رفیع کو سننے کیلئے یکجا ہوئے تھے۔ سونو نگم نے معروف پلے بیک گلوکار محمد رفیع کے یادگار نغمے ...

November 26, 2024 4:36 PM

views 32

صدرِ جمہوریہ نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے خطاب کرتے ہوئے شہریوں کو اپنے طرز عمل میں آئینی نظریات کو اپنانے، بنیادی فرائض کو پورا کرنے اور ترقی یافتہ بھارت کے قومی مقصد کے حصول کیلئے کام کرنے پر زور دیا۔

ملک آج یوم آئین منا رہا ہے۔ بھارتی آئین کو اختیار کیے جانے کے 75 سال منانے کے لیے آج سے سال بھر جاری رہنے والی تقریبات کا آغاز ہوگا۔ 26 نومبر 1949 کو قانون ساز اسمبلی نے آئین کو اپنایا تھا، جسے 26 جنوری 1950 کو نافذ کیا گیا تھا۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرموں نے لوگوں سے زور دے کر کہا ہے کہ وہ اپنی شخصیت ...

November 26, 2024 4:33 PM

views 26

وزیر اعظم نریندر مودی نے آئین کو رہنمائی کرنے والی ایک روشنی اور ہزاروں سال کی ملک کی عظیم روایت کا جدید اظہار قرار دیا۔

وزیراعظم نریندر مودی نے بھارتی آئین کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر تمام شہریوں کو مبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ ہمارا آئین ملک کی رہنمائی کرنے والی روشنی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ آئین ہزاروں سال کی عظیم روایت کا جدید اظہار ہے۔  انھوں نے کہا کہ آج ملک پوری صلاحیت کے ساتھ ؔآگے...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔