قومی

November 29, 2024 10:31 AM

views 19

لوک سبھا نے وقف بِل پر مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کی مدت کار میں بجٹ اجلاس 2025 کے آخری روز تک توسیع کردی ہے۔

لوک سبھا نے وقف ترمیمی بل 2024 پر مشترکہ پارلیمانی کمیٹی JPC کی مدت کار میں 2025 کے بجٹ اجلاس کے آخری روز تک توسیع کرنے سے متعلق ایک قرارداد منظور کی ہے۔ JPC کے چیئرمین اور BJP کے رکن پارلیمنٹ جگدمبیکا پال نے ایوان میں اِس سلسلے میں تحریک پیش کی، جسے کَل صوتی ووٹ سے منظور کرلیا گیا۔ مشترکہ پارلیمانی...

November 28, 2024 10:21 PM

views 16

بھارت نے بنگلہ دیش سے کہا ہے کہ وہ تمام اقلیتوں اور اُن کی عبادتگاہوں کی سکیورٹی اور تحفظ کو یقینی بنائیں

بھارت نے بنگلہ دیش سے کہا ہے کہ وہ ہندوؤں اور تمام اقلیتوں اور اُن کی عبادت گاہوں کے تحفظ کو یقینی بنائے۔ امور خارجہ کے وزیر مملکت کیرتی وردھن سنگھ نے راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں کہا کہ بنگلہ دیش حکومت کی اوّلین ذمہ داری اقلیتوں سمیت بنگلہ دیش کے تمام شہریوں کی زندگی اور آزادی کی حفاظ...

November 28, 2024 9:41 PM

views 25

سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ آلودگی کی روک تھام سے متعلق اقدامات گریپ چار دلّی NCR میں 2 دسمبر تک جاری رہے گا

سپریم کورٹ نے آج گریڈیڈ ریسپونس ایکشن پلان گریپ کے اسٹیج چار کو 2 دسمبر تک جاری رکھنے کا حکم دیا ہے، جو فی الحال دلّی میں ہوا کے خراب معیار سے نمٹنے کیلئے جاری ہے۔ جسٹس ابھے ایس اُوکا اور جسٹس Augustine George مسیح پر مشتمل ایک بینچ نے یہ واضح کیا ہے کہ اسکول کو چھوڑ کر، گریپ چار کے تمام اقدامات پیر...

November 28, 2024 9:39 PM

views 30

بھارت، اقوامِ متحدہ سلامتی کونسل کی توسیع کیلئے اقوامِ متحدہ کے رکن ممالک کی حمایت حاصل کرنے کی خاطر اصلاحات کے حامی دیگر ملکوں کے ساتھ مل کر کام کررہا ہے

بھارت، اقوامِ متحدہ سلامتی کونسل کی توسیع کیلئے اقوامِ متحدہ کے رکن ممالک کی حمایت حاصل کرنے کی خاطر اصلاحات کے حامی دیگر ملکوں کے ساتھ مل کر کام کررہا ہے، کیونکہ بھارت توسیع شدہ اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا مستقل ممبر بننے کا پوری طرح اہل ہے۔ یہ بات، وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج راجیہ سبھا میں...

November 28, 2024 9:38 PM

views 34

پارلیمنٹ کے دونوں ایوان، ایک اہم تجارتی گروپ کے خلاف رشوت کے مبینہ الزامات سمیت کئی معاملوں پر اپوزیشن پارٹیوں کے شور وغل کی وجہ سے کَل تک کیلئے ملتوی کردیئے گئے

پارلیمنٹ کے دونوں ایوان، ایک اہم تجارتی گروپ کے خلاف رشوت کے مبینہ الزامات سمیت کئی معاملوں پر اپوزیشن پارٹیوں کے شور وغل کی وجہ سے کَل تک کیلئے ملتوی کردیئے گئے۔ پہلی التوا کے بعد دِن میں 12 بجے جب راجیہ سبھا کی کارروائی شروع ہوئی، کانگریس، بائیں بازو DMK، ٹی ایم سی، سماجوادی پارٹی، عام آدمی پارٹی ...

November 28, 2024 9:37 PM

views 17

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارتی تاریخ اور ثقافت کے تئیں عالمی سطح پر جوش وجذبے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارتی تاریخ اور ثقافت کے تئیں عالمی سطح پر جوش وجذبے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ بھارتی ثقافت عالمی سطح پر پسند کیا جاتا ہے۔ اپنے غیر ملکی دورے سے چند یادگار لمحوں کو شیئر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ہماری تاریخ اور ثقافت کے تئیں ی...

November 28, 2024 9:34 PM

views 26

بھارت کا 55واں بین الاقوامی فلم فیسٹیول گوا میں رنگارنگ تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ Saule Biluvaite کی ہدایتکاری والی فلم Toxic کو گولڈن Peacock ایوارڈ ملا ہے

گوا میںSaule Biluvaite کی ہدایتکاری والی فلم Toxic کو آج بھارت کے 55ویں بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں گولڈن Peacock ایوارڈ ملا ہے۔ گوا میں پنجی کے ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی انڈور اسٹیڈیم میں جاری اختتامی تقریب میں Clement Faveau کو بہترین کارکردگی کیلئے مردوں کے زمرے میں بہترین اداکار اور خواتین کے زم...

November 28, 2024 9:33 PM

views 17

کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے آج بھارتی صنعت کی کنفیڈریشن CII کے Ease of doing Business اور انضباطی امور کے پورٹل کا آغاز کیا

کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے آج بھارتی صنعت کی کنفیڈریشن CII کے Ease of doing Business اور انضباطی امور کے پورٹل کا آغاز کیا۔ یہ پورٹل مرکزی حکومت اور CII دونوں کی جانب سے Ease of doing Busness سے متعلق کیے جانے والے اہم اقدامات کی تازہ صورتحال فراہم کرے گا۔ نئی دلّی میں اس موقع پر اظہار خیال...

November 28, 2024 3:15 PM

views 21

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی مختلف معاملات پر اپوزیشن پارٹیوں کی جانب سے شور و غل کے درمیان کل تک کیلئے ملتوی کردی گئی ہے۔

ایک مخصوص کاروباری گروپ کے خلاف رشوت ستانی کے مبینہ الزامات سمیت مختلف معاملات پر اپوزیشن پارٹیوں کی جانب سے شور و غل کے درمیان پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی دن بھر کیلئے ملتوی کردی گئی ہے۔ جب آج صبح لوک سبھا کی کارروائی شروع ہوئی تو کانگریس، سماج وادی پارٹی، DMK اور دیگر نے ایک مخصوص کاروبا...

November 28, 2024 3:13 PM

views 22

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے زور دے کر کہا ہے کہ بھارت کی دفاعی صلاحیتوں نے عالمی توجہ حاصل کی ہے، جو اختراع اور خود کفالت کے اُس کے عہد پر مبنی ہے۔

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے زور دے کر کہا ہے کہ بھارت کی دفاعی صلاحیتیں عالمی توجہ کا مرکز بن رہی ہیں، جو اختراع اور خود کفالت کے اُس کے عہد پر مبنی ہیں۔ صدرِ جمہوریہ تمل ناڈو کے ویلنگٹن میں دفاعی افواج کے اسٹاف کالج میں کلیدی خطاب کررہی تھیں۔ عالمی دفاعی صلاحیت میں بھارت کے بڑھتے اثر و رسوخ کو اجاگ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔