قومی

November 29, 2024 9:37 PM

views 12

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج کہا کہ حکومت نے کسان کریڈٹ کارڈ KCC اسکیم کو ماہی گیری، مویشی پروری اور دیگر شعبوں میں توسیع دے کر متنوع بنایا ہے

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج کہا کہ حکومت نے کسان کریڈٹ کارڈ KCC اسکیم کو ماہی گیری، مویشی پروری اور دیگر شعبوں میں توسیع دے کر متنوع بنایا ہے۔ دربھنگہ میں ایک کریڈٹ آؤٹ ریچ پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے انھوں نے خواتین کو بااختیار بنانے سے متعلق حکومت کی مرکوز توجہ کو اجاگر کیا۔ وزیر موصوفہ ن...

November 29, 2024 2:52 PM

views 14

وزیراعظم نریندر مودی، بھونیشور میں پولیس کے ڈائریکٹر جنرلس اور پولیس کے انسپکٹر جنرلس کی کُل ہند کانفرنس میں شرکت کرنے کے لئے آج سے اڈیشہ کا تین روزہ دورہ شروع کررہے ہیں

وزیراعظم نریندر مودی، بھونیشور میں پولیس کے ڈائریکٹر جنرلس اور پولیس کے انسپکٹر جنرلس کی کُل ہند کانفرنس میں شرکت کرنے کے لئے آج سے اڈیشہ کا تین روزہ دورہ شروع کررہے ہیں۔ جناب مودی آج شام بھوبنیشور پہنچیں گے۔ اڈیشہ پہنچنے کے فوراً بعد وزیراعظم بیجو پٹنائک بینالاقوامی ہوائی اڈے کے نزدیک ایک عوامی جلس...

November 29, 2024 2:48 PM

views 18

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج سہ پہر اوڈیشہ کے بھوبنیشور میں پولیس کے ڈائرکٹر جنرل اور انسپکٹر جنرل  صاحبان کی کُل ہند کانفرنس کا افتتاح کریں گے

  مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج سہ پہر اڈیشہ کے بھونیشور میں پولیس کے ڈائریکٹر جنرلس اور پولیس کے انسپکٹر جنرلس کی کُل ہند کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔ یہ تین روزہ کانفرنس ملک میں سینئر پولیس اہلکاروں اور سیکورٹی سے متعلق منتظمین کو غور و خوض کرنے اور قومی سیکورٹی سے متعلق مختلف امور پر بحث و مباحث...

November 29, 2024 2:46 PM

views 17

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی مختلف معاملات پر اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی کے سبب لگاتار چوتھے روز دِن بھر کیلئے ملتوی کردی گئی ہے

پارلیمنٹ کے موسم سرما کے اجلاس میں آج لگاتار چوتھے دن دونوں ایوانوں میں ہنگامہ آرائی جاری رہی۔ لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی کارروائی کو ایک مخصوص کاروباری گروپ پر رشوت کے الزامات سمیت مختلف معاملے پر اپوزیشن کے احتجاج کی وجہ سے دن بھر کے لیے ملتوی کر دیا گیا۔راجیہ سبھا میں آج صبح جب ایوان کی کارروائی ...

November 29, 2024 2:44 PM

views 19

سپریم کورٹ نے اترپردیش میں سنبھل مسجد انتظامیہ کمیٹی سے کہا ہے کہ وہ ہائیکورٹ سے رجوع کرے

سپریم کورٹ نے آج سنبھل ٹرائل کورٹ سے کہا ہے کہ وہ سنبھل کی شاہی جامع مسجد کے خلاف مقدمے میں اس وقت تک آگے نہ بڑے، جب تک کے سروے کے آرڈر کے خلاف مسجد کمیٹی کی طرف سے داخل کردہ پٹیشن الہ آباد ہائیکورٹ میں شامل نہ کرلیا جائے۔کورٹ نے یہ بھی ہدایت دی ہے کہ ایڈوکیٹ کمشنر جنھوں نے مسجد کا سروے کیا تھا، کی ...

November 29, 2024 2:41 PM

views 18

یونیورسٹی گرانٹس کمیشن UGC جلد ہی انڈر گریجویٹ طلبہ کو ڈگری کورسز کی مدت کو کم کرنے یا بڑھانے کا اختیار فراہم کرے گا

یونیورسٹی گرانٹس کمیشن UGC جلد ہی انڈر گریجویٹ طلبہ کو ڈگری کورسز کی مدت کو کم کرنے یا بڑھانے کا اختیار فراہم کرے گا۔ UGC نے ایکسی لیریٹیڈ ڈگری پروگرام اور توسیع شدہ ڈگری پروگرام کیلئے معیاری طریقہئ کار کو منظوری دی ہے۔ UGC کے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ نے صحافیوں کو بتایا کہ ایکسی لیریٹیڈ ڈگری پروگرام طل...

November 29, 2024 10:46 AM

views 26

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 10 برس میں دہشت گردی، بائیں بازو کی انتہا پسندی، شورش پسندی اور منشیات کے معاملے میں اہم کامیابی ملی ہے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 10 برس میں دہشت گردی، بائیں بازو کی انتہا پسندی، شورش پسندی اور منشیات کے معاملے میں اہم کامیابی ملی ہے۔ مسوری میں لال بہادر شاستری نیشنل اکیڈمی آف ایڈمنسٹریشن میں اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جناب شاہ نے کہا کہ مرکز میں نریندر مودی حکومت کی پختہ پالیسی...

November 29, 2024 10:43 AM

views 12

ٹیکسٹائل کے مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے کہا ہے کہ حکومت کامقصد 2030 تک ملک کی ٹیکسٹائل صنعت کی تجارت کو 350 ارب ڈالر تک بڑھانا ہے۔

ٹیکسٹائل کے مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے کہا ہے کہ حکومت کامقصد 2030 تک ملک کی ٹیکسٹائل صنعت کی تجارت کو 350 ارب ڈالر تک بڑھانا ہے۔ وزیر موصوف نے جو ٹیکسٹائل کے شہر سورت کے دورے پر ہیں، کَل شام سورت میں مرکزی اور ریاستی سرکاروں کے افسروں کے ساتھ ایک جائزہ میٹنگ کی صدارت کی اور Navsari میں قائم کئے جان...

November 29, 2024 10:38 AM

views 20

معدنیات کے مرکزی وزیر جی کرشن ریڈی نے، نئی دلی میں ساحل سمندر کے نزدیک معدنیات کے بلاکس کی نیلامی کے پہلے مرحلے کا آغاز کیا ہے۔

معدنیات کے مرکزی وزیر جی کرشن ریڈی نے، نئی دلی میں ساحل سمندر کے نزدیک معدنیات کے بلاکس کی نیلامی کے پہلے مرحلے کا آغاز کیا ہے۔ نیلامی کے پہلے مرحلے میں بحرہئ عرب اور انڈمان کے سمندر میں پھیلے معدنیات کے 13 بلاکس شامل ہیں۔ یہ معدنیات بنیادی ترقی، اعلیٰ تکنیکی مینوفیکچرنگ اور ماحول کیلئے سازگار توانا...

November 29, 2024 10:34 AM

views 29

وزیر اعظم نریندر مودی پولیس کی کُل ہند ڈائرکٹر جنرل اور انسپکٹر جنرل صاحبان کی تین روزہ کانفرنس میں شرکت کریں گے، جو آج سے اوڈیشہ کے بھوبنیشور میں شروع ہورہی ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی، آج سے اڈیشہ کا تین روزہ دورہ شروع کررہے ہیں۔ وہ بھونیشور میں پولیس کے ڈائریکٹر جنرلس اور پولیس کے انسپکٹر جنرلس کی کُل ہند کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ تین روزہ کانفرنس آج سے لوک سیوا بھون میں شروع ہورہی ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال سمیت دیگر لوگوں...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔