قومی

November 30, 2024 4:09 PM

views 23

بھارت نے بنگلہ دیش سے کہا ہے کہ وہ اقلیتی برادریوں کی حفاظت کیلئے سبھی اقدام کرے۔

بھارت نے بنگلہ دیش سے کہا ہے کہ وہ اقلیتی برادریوں کی حفاظت کیلئے سبھی اقدام کرے۔ کَل نئی دلّی میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ بھارت نے، ہندوؤں اور دیگر اقلیتی برادریوں کو درپیش خطرات اور اُن پر کئے جانے والے حملوں کے معاملے پر لگاتار اور مضبطوطی کے ساتھ آوا...

November 30, 2024 11:46 AM

views 22

وزیراعظم نریندر مودی نئی دلی کے بھارت منڈپم میں اگلے مہینے کی چھ تاریخ کو تین روزہ   Asthalkashmi Mahotsav 2024  کا افتتاح کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی نئی دلی کے بھارت منڈپم میں اگلے مہینے کی چھ تاریخ کو تین روزہ   Asthalkashmi Mahotsav 2024  کا افتتاح کریں گے۔ اس فیسٹیول میں سبھی آٹھ شمال مشرقی ریاستوں کی ثقافت فطرت اور دستکاری کی نمائش کی جائے گی۔ کَل نئی دلی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شمال مشرقی خطے کی ترقی کے و...

November 30, 2024 11:40 AM

views 25

سابق صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند آج آندھرا پردیش کے گنٹور ضلعے میں ایک پرائیویٹ یونیورسٹی میں جلسہئ تقسیم اسناد کی ایک تقریب میں شرکت کریں گے۔

سابق صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند آج آندھرا پردیش کے گنٹور ضلعے میں ایک پرائیویٹ یونیورسٹی میں جلسہئ تقسیم اسناد کی ایک تقریب میں شرکت کریں گے۔ جناب کوونِدن ریاست کے دو روزہ دورے پر وجے واڑہ پہنچے ہیں۔ اِس موقع پر گورنر جسٹس ایس۔عبد النظیر نے کَل رات راج بھون میں سابق صدر جمہوریہ کے اعزاز میں ایک عشائ...

November 30, 2024 11:38 AM

views 33

قومی راجدھانی دلی میں ہوا کی کوالٹی مستقل خراب زمرے میں ہے۔

قومی راجدھانی دلی میں ہوا کی کوالٹی مستقل خراب زمرے میں ہے۔ آج صبح سات بجے ہوا کے معیار سے متعلق اوسط اشاریہ AQI، 348 ریکارڈ کیا گیا۔ آلودگی پر قابو پانے سے متعلق مرکزی بورڈ کے مطابق شہر کے کچھ علاقوں میں  AQI کی سطح  400 سے تجاوز کر گئی ہے۔ دلی کے بوانا اسٹیشن پر AQI 403، جہانگیر پوری میں 401، منڈک...

November 30, 2024 11:14 AM

views 22

وزیر اعظم نریندر مودی آج بھوبنیشور میں پولیس کے ڈائرکٹرز جنرل اور انسپکٹرز جنرل کی کُل ہند کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج اوڈیشہ کے شہر بھوبنیشور میں، پولیس کے ڈائرکٹرز جنرل اور انسپکٹرز جنرل کی کُل ہند کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ وزیر داخلہ امت شاہ نے کَل اِس تین روزہ کانفرنس کا افتتاح کیا تھا۔ جناب مودی کَل بھی اِس کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ میٹنگ میں قومی سلامتی کے اہم پہلوؤں پر توجہ مرکوز کی ج...

November 30, 2024 11:12 AM

views 26

بھارت نے بنگلہ دیش میں اقلیتی برادریوں کے خلاف بڑھتے ہوئے انتہا پسندانہ بیانات اور تشدد کے واقعات میں اضافے پر تشویش ظاہر کی ہے۔

بھارت نے بنگلہ دیش سے کہا ہے کہ وہ اقلیتی برادریوں کی حفاظت کیلئے سبھی اقدام کرے۔ کَل نئی دلّی میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان رندیپ جیسوال نے کہا کہ بھارت نے، ہند برادری اور دیگر اقلیتی برادریوں کو درپیش خطرات اور اُن پر کے جانے والے حملوں کے معاملے پر لگاتار اور مضبطوطی کے ساتھ آ...

November 30, 2024 11:08 AM

views 15

امکان ہے کہ سمندری طوفان Fengel آج دوپہر پڈوچیری کے قریب کرائیکل اور مہابلی پورم کے درمیان پہنچ جائے۔ اِس کے تحت پڈوچیری اور تمل ناڈو میں موسلادھار بارش ہورہی ہے۔

سمندری طوفان Fengal (فینجل) فی الحال جنوب مغربی خلیج بنگال میں مرکوز ہے اور اس کے شمالی تمل ناڈو اور پڈوچیری ساحل کو پار کرنے اور آج سہ پہر پڈوچیری کے نزدیک کرائیکل اور مہابلی پورم کے بیچ پہنچنے کا امکان ہے۔ توقع ہے کہ سمندری طوفان کے آنے پر 70 سے 80 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے لے کر 90 کلومیٹر فی ...

November 29, 2024 9:47 PM

views 15

بھارت نے بنگلہ دیش کی عبوری حکومت سے زور دے کر کہا ہے کہ وہ تمام اقلیتوں کے تحفظ کی اپنی ذمے داری پوری کرے

بھارت نے بنگلہ دیش سے زور دے کر کہا ہے کہ وہ اقلیتوں کے تحفظ کیلئے تمام ضروری اقدامات کرے۔ آج سہ پہر نئی دلّی میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ اِس سلسلے میں بھارت کا موقف واضح ہے کہ عبوری حکومت، تمام اقلیتوں کے تحفظ کی اپنی ذمہ داری کو لازماً پورا کرے۔ ترجمان...

November 29, 2024 9:44 PM

views 20

راجیہ سبھا کے نائب صدر نشیں ہری ونش نے کہا ہے کہ بھارت آج دنیا کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے میں سب سے آگے ہیں۔ انھوں نے نئی دلّی کے آکاشوانی میں منعقدہ ڈاکٹر راجیندر پرساد میموریل لیکچر پیش کیا

راجیہ سبھا کے نائب صدر نشین ہریونش نے کہا ہے کہ بھارت، دنیا کو درپیش چیلنجوں کے ساتھ نمٹنے کے معاملے میں سب سے آگے ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک تمام کثیر سطحی پلیٹ فارم پر محض ایک شریک ملک سے کہیں آگے بڑھ کر ایک اہم حصے دار ملک بن گیا ہے۔ انہوں نے نئی دلّی میں آج آکاشوانی کی جانب سے منعقدہ ڈاکٹر راجیندر ...

November 29, 2024 9:38 PM

views 29

آج لگاتار چوتھے دن پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی میں رخنہ اندازی کی گئی

آج لگاتار چوتھے دن پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی میں رخنہ اندازی کی گئی۔ ایک مشور و معروف کاروباری گروپ کے خلاف رشوت کے مبینہ الزامات سمیت مختلف معاملات پر اپوزیشن کے شور و غل کے بعد لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی کارروائی، دن بھر کیلئے ملتوی کر دی گئی۔ لوک سبھا کی کارروائی پہلی بار ملتوی کیے جا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔