قومی

November 30, 2024 9:46 PM

views 23

سمندری طوفان Fengal تمل ناڈو کے ساحلوں پر پہنچ گیا ہے، جس کی وجہ سے تمل ناڈو اور پڈوچیری کے ساحلی علاقوں میں معمول کی زندگی متاثر ہوئی ہے

جنوب مغربی خلیج بنگال سے اٹھنے والا سمندری طوفان Fengal آج شام تقریباً ساڑھے پانچ بجے مہابلی پورم اور پڈوچیری کے درمیان ساحل تک پہنچنا شروع ہوگیا۔ محکمہئ موسمیات کے علاقائی سربراہ بالا چندرن کے مطابق سمندری طوفان کے ساحل تک مکمل طور پر پہنچنے میں چند گھنٹے لگ سکتے ہیں کیونکہ سمندری طوفان کی رفتار کم...

November 30, 2024 9:45 PM

views 23

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے نوجوانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بھارت کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانے کا عہد کریں اور ملک کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کریں

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے نوجوانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بھارت کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانے کا عہد کریں اور ملک کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کریں۔ فریدآباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے لوک سبھا اسپیکر نے کہا کہ بھارت آج عالمی چیلنجوں کو حل کرنے میں ایک اہم طاقت کے طور پر ابھرا ہے۔ جناب برلا نے کہا ...

November 30, 2024 9:44 PM

views 23

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج قرض تک رسائی کے ایک پروگرام میں 50 ہزار سے زیادہ مستفیدین کو ایک ہزار 121 روپے سے زیادہ مالیت کے قرضوں کی منظوری لیٹرس اور قرضے تقسیم کیے

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج قرض تک رسائی کے ایک پروگرام میں 50 ہزار سے زیادہ مستفیدین کو ایک ہزار 121 روپے سے زیادہ مالیت کے قرضوں کی منظوری لیٹرس اور قرضے تقسیم کیے۔ اِس پروگرام کا انعقاد بہار کے مدھوبنی ضلعے میں واقع جھنجھار پور میں کیا گیا تھا۔ محترمہ سیتا رمن نے پی ایم سواندھی، پی ایم ...

November 30, 2024 9:40 PM

views 22

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت نے بھارتی نوجوانوں کیلئے روزگار کے زیادہ سے زیادہ مواقع پیدا کرنے کی غرص سے، صنعتی مانگ کے ساتھ ہم آہنگ تعلیم فراہم کرنے پر توجہ مرکوز کر رکھی ہے

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت نے بھارتی نوجوانوں کیلئے روزگار کے زیادہ سے زیادہ مواقع پیدا کرنے کی غرص سے، صنعتی مانگ کے ساتھ ہم آہنگ تعلیم فراہم کرنے پر توجہ مرکوز کر رکھی ہے۔ وڈوڈرہ میں ملک کی پہلی لاجسٹکس یونیورسٹی ”گتی شکتی وشو ودیالیہ“ کے دوسرے جلسہئ تقسیم اسناد سے خطاب کرت...

November 30, 2024 9:38 PM

views 23

وزارتِ دفاع نے آج INS وکرم آدتیہ کی مرمت اور Dry Docking کیلئے کوچن شپ یارڈ لمیٹڈ کے ساتھ ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیا ہے

وزارتِ دفاع نے آج INS وکرم آدتیہ کی مرمت اور Dry Docking کیلئے کوچن شپ یارڈ لمیٹڈ کے ساتھ ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیا ہے۔ اِس پر مجموعی طور پر ایک ہزار 200 کروڑ روپئے سے زیادہ خرچ ہوں گے۔ وزارتِ دفاع نے کہا ہے کہ یہ پروجیکٹ کوچن شپ یارڈ کی ترقی کی جانب ایک اہم قدم ہے، جسے بھارت کے صنعتی ایکو سسٹم ک...

November 30, 2024 4:36 PM

views 22

وزیراعظم نریندر مودی، اوڈیشہ کے بھوبنیشور میں پولیس کے ڈائریکٹر جنرل اور انسپکٹر جنرل صاحبان کی کل ہند کانفرنس میں شرکت کررہے ہیں۔

وزیراعظم نریندرمودی آج اوڈیشہ کے بھوبنیشور میں پولیس کے ڈائریکٹر جنرل اور انسپکٹر جنرل صاحبان کی کل ہند کانفرنس میں شرکت کررہے ہیں۔ وزیرداخلہ امت شاہ نے کل لوک سیوا بھون کے کنونشن ہال میں اس تین روزہ کانفرنس کا افتتاح کیا تھا۔ وزیراعظم مودی اس کانفرنس میں کل بھی شرکت کریں گے۔ وزیر داخلہ امت شاہ،  قو...

November 30, 2024 4:34 PM

views 22

مرکز اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے کسانوں کی بہتر فصل اور ان کی پیداوار میں سدھار کے لئے نو کروڑ اسی لاکھ ڈالر کے قرض کے ایک معاہدے پردستخط کئے ہیں۔

مرکز اور ایشین ڈیولپمنٹ بینک ADB نے 9 کروڑ 80 لاکھ امریکی ڈالر کے قرض کے متعلق ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں، جس کا مقصد باغبانی سے وابستہ کسانوں کی بہتری کیلئے بیماریوں سے پاک مصدقہ زرعی مصنوعات تک ان کی رسائی کو ممکن بنانا ہے۔ اس معاہدے سے فصلوں کی پیداوار، معیار میں بہتری اور کسانوں کو آب و ہوا کی ...

November 30, 2024 4:30 PM

views 23

مرکزی وزیر خزانہ نے بہار کے مدھوبنی میں مختلف ترقیاتی اسکیموں کے مستفیدین کو ایک ہزار ایک سو اکیس کروڑ روپے سے زیادہ کے قرضے تقسیم کئے ہیں۔

مرکزی وزیرِ خزانہ نرملا سیتارمن نے بہار میں مدھوبنی ضلعے کے Jhanjharpur میں قرضہ پروگرام کے تحت 50 ہزار سے زیادہ مستفیدین کو ایک ہزار 121 کروڑ روپے سے زیادہ کے قرضے اور منظوری نامے پیش کئے۔ محترمہ سیتارمن نے مختلف مستفیدین کو پی ایم SVANIDHI، پی ایم وِشو کرما، مُدرا، اسٹینڈ اَپ انڈیا اور کسان قرضہ ک...

November 30, 2024 4:27 PM

views 5

        نائب صدرجمہوریہ نے کہا ہے کہ ترقی یافتہ بھارت اب ایک خواب نہیں ہے بلکہ ایک ہدف ہے اور ملک اسے اپنے عزم کے ساتھ حاصل کرلے گا۔

        نائب صدرجمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے کہا ہے کہ ترقی یافتہ بھارت اب ایک خواب نہیں ہے بلکہ ایک ہدف ہے اور ملک اسے اپنے عزم کے ساتھ حاصل کرلے گا۔ آج صبح نئی دلی میں ترقی یافتہ بھارت 2047: نئے بھارت کا وژن  3.0کے موضوع پرمنعقدہ ایک کانکلیوسے خطاب کرتے ہوئے جناب دھنکھڑ نے کہا کہ بھارتی معیشت اور بنیاد...

November 30, 2024 4:25 PM

views 22

وزیراعظم نریندر مودی نئی دلی کے بھارت منڈپم میں اگلے مہینے کی چھ تاریخ کو تین روزہ اشٹ لکشمی مہوتسو دو ہزار چوبیس کا افتتاح کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی نئی دلی کے بھارت منڈپم میں اگلے مہینے کی چھ تاریخ کو تین روزہ Asthalkashmi Mahotsav 2024 کا افتتاح کریں گے۔ اس فیسٹیول میں سبھی آٹھ شمال مشرقی ریاستوں کی ثقافت فطرت اور دستکاری کی نمائش کی جائے گی۔ کَل نئی دلی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شمال مشرقی خطے کی ترقی کے وزیر...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔