قومی

December 2, 2024 2:34 PM

views 28

موجودہ مالی سال میں نومبر کے مہینے تک کوئلے کی مجموعی پیداوار میں پچھلے سال کی اِسی مدت کے مقابلے 35 فیصد کا اضافہ ہوا

موجودہ مالی سال میں نومبر کے مہینے تک ملک میں  کوئلے کی مجموعی پیداوار میں پچھلے سال کی اِسی مدت کے مقابلے 35 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ کوئلے کی مرکزی وزارت نے کہا ہے کہ صرف نومبر کے مہینے میں ہی کوئلے کی مجموعی پیداوار ایک کروڑ 70 لاکھ ٹن رہی، جبکہ گزشتہ آٹھ مہینوں کے دوران یہ گیارہ کروڑ 20 لاکھ ٹن کی ...

December 2, 2024 9:46 AM

views 32

وزیر اعظم نریندر مودی نے ڈیجیٹل دھوکہ دہی، سائبر جرائم اور AI ٹیکنالوجی سے پیدا ہونے والے خطرات پر تشویش ظاہر کی ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے، ڈیجیٹل دھوکہ دہی، سائبر جرائم اور مصنوعی ذہانت AI ٹیکنالوجی، خاص طور پر ڈیپ فیک، جس سے سماجی اور خاندانی رشتوں میں دراڑ پیدا ہوسکتی ہے، اِس کی وجہ سے درپیش خطرات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بھوبنیشور میں پولیس کے ڈائریکٹرز جنرل اور انسپکٹرز جنرل کی اُنسٹھویں آل انڈیا کانفرنس ک...

December 2, 2024 9:44 AM

views 21

اترپردیش سرکار نے، پریاگ راج میں مہا کُنبھ علاقے کو ایک نیا ضلع قرار دیا ہے۔

اترپردیش حکومت نے اعلان کیا ہے کہ پریاگ راج میں مہاکنبھ علاقہ ایک نیا ضلع ہوگا۔ نیا تشکیل دیا گیا ضلع مہا کنبھ میلے کے نام سے جانا جائے گا۔  یہ فیصلہ آئندہ کنبھ میلے کے بندوبست اور انتظامیہ کو ہموار بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی اور وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ماگھ میلہ 2024 کے دورا...

December 2, 2024 9:42 AM

views 15

UPI کے تحت اس سال اکتوبر میں 16 اَرب 58 کروڑ روپے کی مالی ادائیگیاں کی گئیں، جو ایک نیا ریکارڈ ہے۔

وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ یونیفائیڈ پیمنٹس انٹرفیس UPI نے، اِس سال اکتوبر میں، کسی ایک ہی مہینے کے دوران تقریباً   16 اَرب 58 کروڑ مالی ادائیگیاں کی ہیں، جو ایک بڑی کامیابی ہے۔ اکتوبر میں UPI کے ذریعہ تقریباً 23 اعشاریہ چار نو لاکھ کروڑ روپے کی ادائیگیاں کی گئیں۔ پچھلے سال اسی مہینے کے مقابلے، سال بہ...

December 1, 2024 9:28 PM

views 22

وزیر اعظم نریندر مودی نے، بھوبنیشور میں پولیس کے ڈائریکٹرز جنرل اور انسپکٹرز جنرل کی آل انڈیا کانفرنس میں، سلامتی سے متعلق معاملات کا جائزہ لیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی سکیورٹی کے بارے میں اہم معاملات پر بات چیت کی۔ انھوں نے یہ بات چیت پولیس کے ڈائریکٹر جنرل اور انسپکٹر جنرل کی، بھوبنیشور میں منعقدہ آل انڈیا کانفرنس کے آخری دن کی۔ یہ بات چیت سائبرجرائم، ساحلی سکیورٹی اور ماؤنوازوں کی ...

December 1, 2024 9:24 PM

views 17

اِس سال نومبر میں GST وصولی میں ساڑھے آٹھ فیصد کا اضافہ ہوکر یہ، ایک اعشاریہ آٹھ دو لاکھ کروڑ روپیے ہوگئی ہے

اشیاء اور خدمات ٹیکس GST کی مجموعی وصولی میں اِس سال نومبر میں گزشتہ برس اِسی مہینے کے مقابلے 8 اعشاریہ پانچ فیصد کا اضافہ ہوا اور یہ ایک اعشاریہ آٹھ-دو لاکھ کروڑ روپے ہوگئی۔ گزشتہ برس نومبر میں GST کی کُل وصولی ایک اعشاریہ چھ-آٹھ لاکھ کروڑ روپے ہوئی تھی۔ اِس سال نومبر میں مرکزی GST کی وصولی 34 ہزار...

December 1, 2024 9:18 PM

views 18

عملے، عوامی شکایات اور پنشن کی وزارت نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل لائف سرٹیفکیٹ مہم 3.0 کے دوران کُل ایک کروڑ 30 لاکھ ڈیجیٹل لائف سرٹیفکیٹس جاری کیے گئے

عملے، عوامی شکایات اور پنشن کی وزارت نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل لائف سرٹیفکیٹ مہم 3.0 کے دوران کُل ایک کروڑ 30 لاکھ ڈیجیٹل لائف سرٹیفکیٹس جاری کیے گئے۔ یہ مہم گزشتہ مہینے کی پہلی تاریخ کو شروع کی گئی تھی تاکہ ڈیجیٹل لائف سرٹیفکیٹ کی وصولی کو خاص طور سے بہت زیادہ عمر رسیدہ پنشن یافتگان کیلئے آسان بنایا جاسک...

December 1, 2024 2:50 PM

views 28

وزیراعظم نریندر مودی نے آج بارڈر سیکیورٹی فورس کے یوم تاسیس کے موقع پر اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا

وزیراعظم نریندر مودی نے آج بارڈر سیکیورٹی فورس، BSFکے یوم تاسیس کے موقع پر اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیاہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ BSF، دفاعی لائن کی اہم کڑی کے طور پر کام کرتی ہے جو شجاعت، لگن اور غیر معمولی خدمات سے بھرپور ہے۔وزیراعظم نے اس بات کو اجاگر کیا کہ BSF کی چوکسی اور...

November 30, 2024 9:50 PM

views 24

وزیر اعظم نریندر مودی نے پولیس کے اعلیٰ حکام اور مختلف سکیورٹی ایجنسیوں کے سربراہوں کے ساتھ داخلی سکیورٹی سے متعلق کئی معاملات پر تبادلہ خیال کیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج پولیس کے اعلیٰ حکام اور مختلف سکیورٹی ایجنسیوں کے سربراہوں کے ساتھ قومی سلامتی سے متعلق مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔ بھوبنیشور میں جاری پولیس کے ڈائریکٹر جنرلس اور انسپکٹر جنرلز کی آل انڈیا کانفرنس کے دوسرے دن وزیر اعظم نے پولیس کو درپیش مختلف کارروائی جاتی اور ڈھانچ...

November 30, 2024 9:49 PM

views 25

مرکز نے ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے کہا ہے کہ وہ سانپ کے ذریعے ڈسے جانے والے کیسوں کو ایک نوٹیفائیبل بیماری قرار دیں

مرکزی وزارت صحت نے ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے کہا ہے کہ وہ سانپ کے ذریعے ڈسے جانے اور اس سے ہونے والی اموات کے کیسوں کو ریاستی صحت عامہ یا دیگر قابل اطلاق قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت ایک ایسا مرض قرار دے، جس کی اطلاع متعلقہ حکام کو دینا لازمی ہو۔ سبھی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتطام عل...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔