قومی

December 3, 2024 10:11 AM

views 18

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے سرمایہ کاری سمیت اقتصادی فیصلوں کیلئے قومی سلامتی کے فلٹرس کی بات پر زور دیا ہے۔

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے سرمایہ کاری سمیت اقتصادی فیصلوں کیلئے، قومی سلامتی کے فلٹرز کی بات پر زور دیا ہے۔ وہ نئی دلّی میں CII پاٹنرشپ اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ جہاں تک اقتصادی فیصلوں کی بات ہے، تو پالیسی سازوں کو قومی سکیورٹی فلٹرز وضع کرنے ہوں گے۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ تجارت میں اح...

December 2, 2024 9:48 PM

views 27

حکومت اور اپوزیشن پارٹیوں کے درمیان، پارلیمنٹ کے جاری سرمائی اجلاس میں تعطل کو ختم کرنے کیلئے اتفاق رائے ہوگیا ہے

آج حکومت اور اپوزیشن پارٹیاں جاری سرمائی اجلاس کی کارروائی کو بلارکاوٹ انجام دینے کو یقینی بنانے سے متعلق ایک باہمی اتفاقِ رائے پر پہنچے۔ لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے آج دوپہر پارلیمنٹ ہاؤس میں مختلف سیاسی پارٹیوں کے لیڈروں کے ساتھ ایک میٹنگ کی۔ میٹنگ کے دوران جناب برلا نے تمام اراکین سے اپیل کی ک...

December 2, 2024 9:46 PM

views 17

سمندری طوفان Fengal نے پڈوچیری اور تمل ناڈو میں شدید بارش اور سیلاب کے ساتھ بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے

سمندری طوفان Fengal نے پڈوچیری اور تمل ناڈو کے حصوں میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلائی ہے، ریکارڈ بارشیں ہوئی ہیں اور سیلاب آئے ہیں۔ پڈوچیری میں بارش سے متعلق واقعات میں چار افراد ہلاک ہوگئے جبکہ دیگر دو اب بھی لاپتہ ہیں۔ وزیر اعلیٰ این رنگاسامی نے اِس واقعے میں جان گنوانے والے خاندانوں میں سے ہر ایک ک...

December 2, 2024 9:44 PM

views 28

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ہندی فلم ”دی سابرمتی رپورٹ“ دیکھی

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ہندی فلم ”دی سابرمتی رپورٹ“ دیکھی۔ انہوں نے یہ فلم نئی دلّی میں پارلیمنٹ لائبریری بلڈنگ کے GMC بالا یوگی اسٹیڈیم میں دیکھی۔ اِس دوران وزیرِ داخلہ امت شاہ، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو، دیگر کابینی وزراء، اراکین پارلیمنٹ اور دیگر سرکردہ شخص...

December 2, 2024 9:41 PM

views 16

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے مختلف محاذوں پر دنیا کو درپیش پیچیدہ چیلنجوں کا خصوصی طور پر ذکر کرتے ہوئے، عالمی شراکت داری کی ضرورت پر زور دیا

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے مختلف محاذوں پر دنیا کو درپیش پیچیدہ چیلنجوں کا خصوصی طور پر ذکر کرتے ہوئے، عالمی شراکت داری کی ضرورت پر زور دیا۔ نئی دلّی میں CII شراکت داری چوٹی کانفرنس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے ڈاکٹر جے شنکر نے عالمی معیشت میں جاری یکسر تبدیلی کو اجاگر کیا اور زور دیتے ہوئے کہا کہ...

December 2, 2024 2:54 PM

views 19

مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے کہا ہے کہ سرکار صحت کے شعبے کو کم خرچ اور زیادہ قابل رسائی بنانے کیلئے کام کررہی ہے

مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے کہا ہے کہ سرکار  صحت کے شعبے کو کم خرچ اور زیادہ قابل رسائی بنانے کیلئے کام کررہی ہے۔ آج نئی دِلی میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر مانڈویا نے کہاکہ سال 2014 میں 387 میڈیکل کالج تھے، مگر ایک دہائی میں اِن کی تعداد دوگنا ہوکر 780 ہوگئی ہے۔ اُنہوں نے کہاکہ آیوشما...

December 2, 2024 2:52 PM

views 19

کامرس اور صنعتوں کے محکمے کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے نوجوانوں کو تعلیم اور ہنرمندی کے ساتھ بااختیار بنائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے

کامرس اور صنعتوں کے محکمے کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے نوجوانوں کو تعلیم اور ہنرمندی کے ساتھ بااختیار بنائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے، تاکہ وہ مستقبل کے چیلنجوں کا سامنا کرسکیں۔ وہ آج نئی دِلی میں بھارتی صنعتوں کی کنفیڈریشن CII کی 29ویں ساجھیداری سربراہ کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔ جناب پیوش گوئل نے ز...

December 2, 2024 2:51 PM

views 11

وزیراعظم نریندر مودی آج پارلیمنٹ کی لائبریری عمارت میں GMC بالایوگی Auditorium میں ہندی فلم”سابرمتی رپورٹ“ دیکھیں گے

وزیراعظم نریندر مودی آج پارلیمنٹ کی لائبریری عمارت میں GMC بالایوگی Auditorium میں ہندی فلم”سابرمتی رپورٹ“ دیکھیں گے۔ یہ فلم گجرات میں فروری دو ہزار دو میں گودھرا ٹرین جلنے کے واقعے پر مبنی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر پچھلے مہینے جناب مودی نے یہ کہا تھا کہ یہ بات خوش آئند ہے کہ سچائی سامنے آرہی ہے او...

December 2, 2024 2:49 PM

views 24

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی مختلف معاملات پر اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی کی وجہ ملتوی کردی گئی

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں آج لگاتار پانچویں دن کوئی خاص کام کاج نہیں ہوسکا اور دونوں ایوانوں کی کارروائی دن بھر کیلئے ملتوی کردی گئی۔ اپوزیشن نے مختلف معاملات پر آج بھی ہنگامہ آرائی کی۔ اِن میں ایک سرکردہ کاروباری گروپ کے خلاف مبینہ رشوت کے الزامات اور اترپردیش کے سنبھل میں تشدد کا معاملہ شامل ہ...

December 2, 2024 2:46 PM

views 22

اگلے دس سال میں 96 بحری جہازوں اور آبدوزوں کو بحری فوج میں شامل کیا جائے گا: ایڈمرل دنیش ترپاٹھی

بحریہ کے سربراہ ایڈمرل دنیش ترپاٹھی نے کہا ہے کہ اگلے دس سال میں 96 بحری جہازوں اور آبدوزوں کو بھارتی بحریہ میں شامل کیا جائے گا۔ اُنہوں نے بتایاکہ 62 بحری جہازوں اور ایک آبدوز کی تعمیر کا کام چل رہا ہے اور اگلے سال تک ہر مہینے ایک بحری جہاز بحریہ میں شامل کیا جائے گا۔ نئی دِلی میں بحریہ کے یوم تاسی...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔