قومی

December 3, 2024 9:18 PM

views 23

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج معذور افراد کے بین الاقوامی دِن کے موقع پر کہا ہے کہ دِویانگ جنوں کی ہمت، خوداعتمادی اور کامیابیوں کے سامنے سرنگوں ہونے کا یہ ایک اہم موقع ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج معذور افراد کے بین الاقوامی دِن کے موقع پر کہا ہے کہ دِویانگ جنوں کی ہمت، خوداعتمادی اور کامیابیوں کے سامنے سرنگوں ہونے کا یہ ایک اہم موقع ہے۔ ایک مضمون میں جناب مودی نے کہا کہ دِویانگ جنوں کے تئیں احترام، بھارت کے نظریے میں پیوستہ ہے۔ رامائن کے ایک شلوک کا حوالہ دیتے ہوئ...

December 3, 2024 9:16 PM

views 31

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، اپنی آبائی ریاست اڈیشہ کے پانچ روزہ دورے پر آج شام بھوبنیشور پہنچیں

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، اپنی آبائی ریاست اڈیشہ کے پانچ روزہ دورے پر آج شام بھوبنیشور پہنچیں جہاں وہ کل، پوری میں Blue Flag Beach پر بھارتی بحریہ کے دن کی تقریب سمیت مختلف سرکاری پروگراموں میں شرکت کریں گی۔ بیجو پٹنائک بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اڈیشہ کے گورنر رگھوبر داس، وزیر اعلیٰ موہن چرن مانجھی ا...

December 3, 2024 2:36 PM

views 21

سُگمیہ بھارت ابھیان جو قابل رسائی مہم کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، آج اپنے 9 سال مکمل کررہا ہے

سُگمیہ بھارت ابھیان جو قابل رسائی مہم کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، آج اپنے 9 سال مکمل کررہا ہے۔ یہ ایک انقلابی پہل ہے جس کا مقصد معذور افراد کے لیے قابل رسائی اور شمولیت پر مبنی بھارت بنانا ہے۔یہ مہم معذور افراد کے لیے بنیادی ڈھانچے میں بہتری، ٹرانسپورٹ اور عوامی مقامات پر اُن کی پہنچ کو آسان بنانے ک...

December 3, 2024 2:34 PM

views 20

پارلیمنٹ کو کام کرتے رہنا چاہئے تاکہ ملک کو مؤثر انداز میں چلایا جاسکے: کرن رجیجو

پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اس بات پر زور دیا ہے کہ پارلیمنٹ کو کام کرتے رہنا چاہئے تاکہ ملک کو مؤثر انداز میں چلایا جاسکے۔ پارلیمنٹ میں اپوزیشن پارٹیوں کی جانب سے ہنگامہ آرائی پر وزیر موصوف نے کہا کہ اگر پارلیمنٹ کی کارروائی میں رخنہ پڑتا ہے تو اس کا نقصان سب سے زیادہ ملک اور اپوزیشن ارکان ...

December 3, 2024 2:32 PM

views 22

وزیر اعظم نریندر مودی نے چنڈی گڑھ میں تین نئے فوجداری قوانین کی پیشرفت کا جائزہ لیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج چنڈی گڑھ میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی موجودگی میں بھارت کے فوجداری انصاف کے نظام میں اصلاحات کرنے کیلئے نافذ کردہ تین نئے فوجداری قوانین کی پیشرفت کا جائزہ لیا۔ چنڈی گڑھ ہوائی اڈے پر پہنچنے کے بعد وزیر اعظم کا استقبال ہریانہ کے وزیر اعلیٰ نائب سنگھ سینی اور چنڈی گڑھ ان...

December 3, 2024 2:31 PM

views 14

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے معذور افراد کو بااختیار بنانے کیلئے قومی ایوارڈس عطا کئے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج نئی دلّی میں معذور افراد کے بین الاقوامی دن 2024 کے موقع پر، معذور افراد کو بااختیار بنانے کیلئے 33 معذور افراد اور اداروں کو اُن کی غیرمعمولی کارکردگی کیلئے قومی ایوارڈس عطا کئے۔ اس موقع پر حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے، صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا کہ اِس ایوارڈ کے فاتح...

December 3, 2024 2:29 PM

views 15

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں پانچ روز کے تعطل کے بعد باضابطہ کام کاج شروع ہوگیا ہے

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں پانچ روز کے تعطل کے بعد آج باضابطہ کام کاج شروع ہوگیا ہے۔ لوک سبھا اور راجیہ سبھا دونوں ایوانوں میں وقفہئ صفر اور وقفہئ سوالات کے دوران عوامی اہمیت کے حامل متعدد معاملات کو اٹھایا گیا۔ تاہم لوک سبھا میں ایوان کی کارروائی، جب شروع ہوئی، اپوزیشن نے ایک مخصوص کاروباری گروپ...

December 3, 2024 2:26 PM

views 14

مرکزی حکومت نے فصلوں کی کم از کم امدادی قیمت میں تقریباً تین گنا اضافہ کیا ہے:شیوراج سنگھ

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ مرکز نے کم از کم بنیادی قیمت میں قریب تین گنا اضافہ کردیا ہے۔لوک سبھی میں آج ایک سپلمنٹری سوال کا جواب دیتے ہوئے جناب چوہان نے کہا کہ این ڈی اے حکومت نے لاگت پر پچاس فیصد نفع جوڑتے ہوئے کم از کم بنیادی قیمت طئے کی ہے۔ جناب چوہان ...

December 3, 2024 10:14 AM

views 19

وزیر اعظم نریندر موودی آج چنڈی گڑھ میں تین نئے فوجداری قوانین کے کامیاب نفاذسے متعلق ہونے والی پیش رفت سے ملک کو واقف کرائیں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج چنڈی گڑھ میں تین نئے فوجداری قوانین بھارتیہ نیائے سہنتا، بھارتیہ ناگرک سرکشاسہنتا اور بھارتیہ ساکشیہ ادھینیم کے کامیاب نفاذ سے متعلق ہونے والی پیش رفت سے ملک کو واقف کرائیں گے۔  اِن نئے قوانین کا مقصد، جنھیں اس سال پہلی جولائی کو ملک گیر سطح پر نافذ کیا گیا تھا۔ ملک کے قانون...

December 3, 2024 10:12 AM

views 21

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج نئی دلی میں معذور افراد کے بین الاقوامی دن 2024 کے موقع پر، معذور افراد کو بااختیار بنائے جانے کیلئے 33 معذور افراد اور اداروں کو قومی ایوارڈس عطا کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج نئی دلی میں معذور افراد کے بین الاقوامی دن 2024 کے موقع پر، معذور افراد کو بااختیار بنائے جانے کے لیے 33 معذور افراد اور اداروں کو قومی ایوارڈس عطا کریں گی۔ اِس موقع پر سماجی انصاف اور تفویضِ اختیارات کے وزیر ڈاکٹر ویریندر کمار معذوری کے شکار افراد کو بااختیار بنانے کیلئے ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔