قومی

December 4, 2024 9:58 PM

views 18

اسرو نے پروبا-3 خلائی گاڑی میں خرابی کے باعث پی ایس ایل وی- سی59-پروبا-3مشن کو دوبارہ لانچ کرنے کا پروگرام بنایا ہے

خلائی تحقیق کے بھارتی ادارے اسرو نے PROBA-3 خلائی گاڑی میں خرابی کے باعث PSLV-C59-Proba 3 مشن کو دوبارہ لانچ کرنے کا پروگرام بنایا ہے۔ اِس مشن کو اب کل شام چار بج کر 12 منٹ پر خلا میں بھیجا جائے گا۔  سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں اسرو نے اِس کا اعلان کیا۔ اِس سے پہلے Proba 3 مشن کیلئے دو...

December 4, 2024 9:49 PM

views 25

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ بھارت سمندری نقل و حمل اور مانسون کی سمندری صلاحیت کے لحاظ سے ایک قائد ملک بن گیا ہے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج کہا کہ بھارت سمندری نقل و حمل، جہاز سازی اور مانسون کی سمندری صلاحیت کو بڑھانے کی قابلیت کے لحاظ سے ایک قائد ملک بن گیا ہے۔ اڈیشہ کے پوری میں Blue Flag Beach پر آج شام ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ بھارت کی معیشت امیدوں اور عزائم سے بھرپور ہے کیونکہ...

December 4, 2024 9:47 PM

views 22

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج شام نئی دلّی میں کویت کے اپنے ہم منصب عبداللہ علی الیحییٰ سے بات چیت کی

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج شام نئی دلّی میں کویت کے اپنے ہم منصب عبداللہ علی الیحییٰ سے بات چیت کی۔ میٹنگ کے دوران ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ بھارت تجارت، سرمایہ کاری، توانائی، اطلاعاتی ٹیکنالوجی اور ثقافت سمیت مختلف شعبوں میں کویت کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو مستحکم کرنے کیلئے پُر عزم ہے۔ وزیر خا...

December 4, 2024 9:45 PM

views 22

راجیہ سبھا نے بوائیلرس سے متعلق بل 2024 کو منظوری دے دی ہے

راجیہ سبھا نے Boilers سے متعلق بل 2024 کو منظوری دے دی ہے۔ یہ Boilers قانون 1923 کی جگہ لے گا۔ اس بل میں Boilers میں کام کرنے والے افراد کی سلامتی اور Boilers کی مرمت کا کام تربیت یافتہ افراد کی جانب سے کئے جانے کو یقینی بنانے کیلئے مخصوص ضابطے شامل کئے گئے ہیں۔ کاروبار کرنے میں آسانی کیلئے، اِس بل ...

December 4, 2024 2:50 PM

views 22

وزیر اعظم نریندر مودی نے بحریہ کے دن کے موقع پر بھارتی بحری حکام کو اپنی نیک خواہشات پیش کی ہیں

وزیر اعظم نریندر مودی نے بحریہ کے دن کے موقع پر بھارتی بحری حکام کو اپنی نیک خواہشات پیش کی ہیں۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیر اعظم نے لکھا ہے کہ بحریہ کے مستعد اہلکاروں نے ملک کے سمندروں کا، حوصلے اور عزم کے ساتھ تحفظ کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اُن کا یہ عہد تحفظ، سلامتی اور ملک کی خوشحالی کو یقین...

December 4, 2024 2:48 PM

views 20

2019 میں حکومت کی جانب سے بی ایس این ایل کو دیے گئے نظر ثانی شدہ توسیعی پیکیج نے نقصان میں جانے والی اِس ٹیلی کام کمپنی کو فائدہ دینے والی بنادیا:سندھیا

مواصلات کے وزیر جیوترآدتیہ سندھیا نے کہا ہے کہ 2019 میں حکومت کی جانب سے بی ایس این ایل کو دیے گئے نظر ثانی شدہ توسیعی پیکیج نے نقصان میں جانے والی اِس ٹیلی کام کمپنی کو فائدہ دینے والی بنادیا ہے۔ آج لوک سبھا میں ضمنی سوالوں کے جواب میں جناب سندھیا نے کہا کہ    وزیر اعظم نریندر مودی کی لیڈر شپ کے تح...

December 4, 2024 2:45 PM

views 17

لوک سبھا سکریٹریٹ نے پارلیمنٹ کے اراکین سے درخواست کی ہے کہ وہ پارلیمنٹ ہاؤس کے گیٹس کے باہر احتجاج یا دھرنے نہ کریں

لوک سبھا سکریٹریٹ نے پارلیمنٹ کے اراکین سے درخواست کی ہے کہ وہ پارلیمنٹ ہاؤس کے گیٹس کے باہر احتجاج یا دھرنے نہ کریں۔ اُس نے کہا ہے کہ اِس طرح کی کارروائیاں ایوان کے اجلاس کے دوران پارلیمنٹ چیمبرس تک ممبروں کے آنے جانے میں شدید رکاوٹ کا سبب بنتی ہیں۔ اُس نے اِس ضمن میں لوک سبھا اسپیکر کے ذریعہ جاری ...

December 4, 2024 2:43 PM

views 24

ریلویز کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ ریلوے پٹریوں کو جدید ٹکنالوجی سے مطابقت رکھنے کے لیے مسلسل اپ گریڈ کیا جارہا ہے

ریلویز کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ ریلوے پٹریوں کو جدید ٹکنالوجی سے مطابقت رکھنے کے لیے مسلسل اپ گریڈ کیا جارہا ہے۔ لوک سبھا میں وقفہئ سوالات کے دوران آج ضمنی سوالوں کا جواب دیتے ہوئے جناب ویشنو نے کہا کہ آٹومیٹک ٹرین پروڈکشن سسٹم Kavach کو فروغ دیے جانے کا کام مکمل کرلیاگیا ہے۔ ایک اور ضمنی سو...

December 4, 2024 2:41 PM

views 28

خلائی تحقیق سے متعلق بھارت کی تنظیم ISRO آج تیسرے پہر سری ہری کوٹہ میں واقع ستیش دھون خلائی مرکز سے یوروپی خلائی ایجنسی کے سیارچے PROBA-3 کو خلاء میں بھیجے گا

بھارت کی خلائی تحقیق کی تنظیم اِسرو، آج سہ پہر چاربج کر آٹھ منٹ پر PSLV-C59-Proba 3 مشن خلاء میں بھیجے گی۔ یہ مشن سری ہری کوٹہ میں قائم ستیش دھون خلائی مرکز سے بھیجا جائے گا۔ Proba 3، اِسرو کا، نیو اسپیس انڈیا لمیٹڈ، تجارتی مشن ہے۔ PSLV-C59، یوروپ کی خلائی ایجنسی کے Proba 3 سیارچوں کو، انتہائی بیضوی...

December 4, 2024 2:39 PM

views 24

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج اوڈیشہ میں پوری میں بحریہ کے دن کی سالانہ تقریبات میں شرکت کریں گی

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج صبح اڈیشہ میں پوری کے مقدس شہر میں 12ویں صدی کے شری جگناتھ مندر کا دورہ کیا۔ انہوں نے مندر میں بھگوان جگناتھ، بھگوان بال بھدر اور دیوی سبھدرا کی پوجا ارچنا کی اور اڈیشہ کے وزیر اعلیٰ موہن چرن مانجھی اور دیگر معزز شخصیات کے ساتھ احاطہ کا دورہ کیا۔ صدر جمہوریہ نے پوری میں...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔