December 6, 2024 9:40 AM
20
مرکز اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے میگھالیہ میں موسم کے مطابق پانی کو ذخیرہ کرنے کیلئے 5 کروڑ ڈالر کے قرض کے ایک معاہدے پر دستخط کئے
مرکز اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے میگھالیہ میں موسم کے مطابق پانی کو ذخیرہ کرنے کیلئے 5 کروڑ ڈالر کے قرض کے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔ موسم کے مطابق کمیونٹی پر مبنی پانی ذخیرہ کرنے کے اِس پروجیکٹ سے متعلق لون معاہدے پر دستخط کَل اقتصادی امور کے محکمے میں جوائنٹ سکریٹری جوہی مکھرجی اور ADB کے انڈیا ...